Daily Aftab
4 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

ملک کی چودہ یاستوں میں کورونا معاملوں میں اضافہ

by Online Desk
15 اکتوبر 2022
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

ملک میں کورونا وائرس کی وبا کے 2430 نئے معاملے سامنے آگئے
نئی دہلی، 15 اکتوبر (یو این آئی) گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک کی 14 ریاستوں اور دو مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں کورونا وائرس (کووڈ-19) وبا کے معاملات میں اضافہ ہوا ہے اور اس دوران دیگردوسری ریاستوں اور خطوں میں کورونا کے معاملات میں کمی آئی ہے۔ مرکزی وزارت صحت اور خاندانی بہبود نے ہفتہ کو کہا کہ صبح 7 بجے تک 219.27 کروڑ ویکسین لگائی گئی ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا وائرس (کووڈ-19) کی وبا کے 2,430 نئے کیسز سامنے آئے ہیں اور اسی عرصے کے دوران فعال مریضوں کی تعداد 35 بڑھ کر 26618 ہو گئی ہے۔ وزارت نے کہا کہ اسی مدت میں کووڈ-19 انفیکشن سے چھٹکارا پانے والوں کی تعداد 2378 ہے جس کی وجہ سے اب کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی کل تعداد 44070935 ہو گئی ہے اور صحت یاب ہونے کی شرح 98.76 فیصدہے۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وبا سے 8 مریضوں کی موت ہوئی ہے جس کے بعد اموات کی تعداد 528874 تک پہنچ گئی ہے۔ فعال شرح 0.06 فیصد اور شرح اموات 1.19 فیصد ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹے میں قومی دارالحکومت میں بھی چھ فعال کیسز کے معاملے بڑھنے سے متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 434 ہو گئی ہے۔ اس وبا سے چھٹکارا پانے والوں کی کل تعداد 1977712 ہوگئی ہے۔ اسی عرصے میں، ہلاکتوں کا اعدادوشمار 26506 پر برقرار ہے، جبکہ مہاراشٹر میں کورونا کے 154 متاثر ہونے کے بعد، ایکٹو کیسز بڑھ کر 2759 ہو گئے ہیں اور اس بیماری سے چھٹکارا پانے والوں کی تعداد بڑھ کر 7975667 ہو گئی ہے اور اس دوران چار مریض کی موت سے اموات کا اعدادوشمار 148371 ہو گیا ہے۔ کرناٹک میں کووڈ-19 انفیکشن کے 51 معاملے بڑھ کر 2950 ہو گئے ہیں۔ اس وبا سے صحت یاب ہونے والے افراد کی کل تعداد 4023300 ہو گئی ہے اور اسی عرصے میں اس وبا سے ایک مریض کی موت کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 40292 ہو گئی ہے۔ مغربی بنگال میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا وبا کے 94 کیسز میں کمی کے بعد ریاست میں ایکٹو کیسز کم ہو کر 1413 ہو گئے ہیں اور اس وبا سے چھٹکارا پانے والوں کی تعداد بڑھ کر 2093753 اورہلاکتوں کی 21520 ہوگئی ہے۔ اسی مدت میں، گجرات میں 34 ایکٹو کیسز کم ہو کر 754 ہو گئے ہیں۔ اس وبا سے صحت یاب ہونے والوں کی کل تعداد بڑھ کر 1264159 ہو گئی ہے اور اموات کا اعدادوشمارد 11037 پر برقرارہے۔ اتر پردیش میں کورونا کے 10 ایکٹیو کیسز کے اضافے کے ساتھ ہی متاثرین کی تعداد 394 اور اس وائرس سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 2102819 ہو گئی ہے، ہلاکتوں کی تعداد 23625 پربرقرار ہے۔ بہار میں کورونا وبا کے 13 معاملات میں اضافے کی وجہ سے ریاست میں ایکٹو کیسز کی تعداد بڑھ کر 174 ہو گئی ہے اور اس وبا سے چھٹکارا پانے والوں کی تعداد بڑھ کر 838354 اورمرنے والوں کی تعداد 12302 ہو گئی ہے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
سیتا رمن کی مختلف گروپوں کے ساتھ بجٹ سے قبل مذاکرہ مکمل

موجودہ مالی سال میں ملک کی ترقی کی شرح 7 فیصد رہ سکتی ہے: سیتا رمن

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

ملک میں ہلاکت خیز کورونا کے مزید 3545 نئے معاملے
تازہ ترین خبریں

ملک کی چودہ یاستوں میں کورونا معاملوں میں اضافہ

15 اکتوبر 2022
نئی دہلی سے آن لائن دھوکہ دہی میں ملوث02 نائجیرین جعلساز گرفتار
ادارتی

(آن لائین فراڈ کے ذریعے لوگوں کو لوٹنے کے واقعات)

24 جنوری 2024
زینہ پورہ شوپیان میں شہری کو ہتھیاروں سمیت گرفتار کر لیا گیا
جموں و کشمیر

گاندربل میں دو بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار،ممنوعہ مادہ برآمد

01 نومبر 2022
(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)
ادارتی

(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)

12 فروری 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d