Daily Aftab
4 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

شمال مشرق کی آٹھ ریاستیں ’اشٹ لکشمی‘

by Online Desk
15 اکتوبر 2022
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

انہیں آزادی کے بعد طویل عرصے سے نظر اندازی اور ترقی کی کمی کا سامنا ہے: راجناتھ
نئی دہلی، 15 اکتوبر (یو این آئی) وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا کہ مودی حکومت شمال مشرق کی آٹھ ریاستوں کو ‘اشٹ لکشمی’ کی طرح مانتی ہے لیکن انہیں آزادی کے بعد طویل عرصے سے نظر اندازی اور ترقی کی کمی کا سامنا ہے۔ مسٹر سنگھ نے ہفتہ کو یہاں ایک پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مودی حکومت نے اپنے آٹھ سال کے اقتدار کے دوران شمال مشرق میں امن قائم کرکے ترقی کو فروغ دیا ہے۔ حکومت کی پالیسیوں کی وجہ سے علاقے میں تشدد کے واقعات میں تقریباً 80 سے 90 فیصد تک کمی آئی ہے۔ انہوں نے کہا، "یہ شمال مشرقی ریاستوں میں امن کے قیام کی وجہ سے ممکن ہوسکا، کہ آج تقریباً 80 فیصد علاقوں سے افسپا کو ہٹا دیا گیا ہے۔ یہ صرف اس لیے ممکن ہوا کہ شمال مشرقی ریاستوں میں نہ صرف امن ا?یا ہے بلکہ استحکام بھی نظر ا?یا ہے۔ "ہر ریاست کو براہ راست فضائی رابطے سے جوڑا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ شمال مشرقی ریاستوں میں آسام کی زیادہ تیزی سے ترقی سب کے مفاد میں ہے کیونکہ آسام نہ صرف ‘شمال مشرقی ہندوستان کا گیٹ وے’ ہے بلکہ مشرقی ایشیائی ممالک کے ساتھ ہندوستان کی بڑھتی ہوئی سیاسی، تجارتی اور ثقافتی سرگرمیوں کا مرکز بھی بن رہا ہے۔ انہوں نے کہا، ‘آپ میں سے بہت سے لوگ شاید یہ بھی جانتے ہوں گے کہ ہندوستان کو تھائی لینڈ سے ہائی وے کے ذریعے جوڑنے کا پرجوش منصوبہ پر کام جاری ہے۔ جس دن یہ پروجیکٹ مکمل ہو جائے گا، پورا شمال مشرق بدل جائے گا۔ وزیر دفاع نے کہا کہ شمال مشرق میں کاروبار کرنے میں آسانی بڑھائی جا رہی ہے اور اس سے روزگار کے مواقع بڑھیں گے۔ خطے میں صحت کی سہولیات کو بھی بہتر بنایا جا رہا ہے اور آسام میں 15 نئے میڈیکل کالج کھولے جا رہے ہیں۔ گوہاٹی میں ایمس بھی کھولا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ شمال مشرق کی ہر ریاست فوجی نقطہ نظر سے بہت اہم ہے اور یہاں کے لوگوں نے تمام ہندوستانیوں کو دکھا دیا ہے کہ مشکلات کے باوجود وہ ملک کے اتحاد اور سالمیت کے لئے پوری تندہی سے کام کرتے رہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت، فوج اور عام لوگوں کے درمیان اس طرح کی ہم آہنگی اور تعاون کو دیکھ کر مجھے یقین ہے کہ اگر کسی نے ہندوستانی فوجوں کی طرف دیکھنے کی کوشش کی تو اسے ایسا منہ توڑ جواب ملے گا کہ تاریخ بدل جائے گی۔ فوج اور عام لوگوں کے درمیان اتنی اچھی ہم آہنگی وہ بہت مشکل حالات میں صرف ان شمال مشرقی ریاستوں میں ہی مل سکتی ہے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
سپریم کورٹ کی تریپورہ انتخابات کیلئے حفاظتی دستوں کی تعیناتی پر غور کرنے ہدایت

پروفیسر سائبابا کو بری کرنے کے فیصلے پر سپریم کورٹ کی روک

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

فوج کی جانبازی پرسوال اٹھانے والوں کوعوام برداشت نہیں کرینگے: راجناتھ
تازہ ترین خبریں

شمال مشرق کی آٹھ ریاستیں ’اشٹ لکشمی‘

15 اکتوبر 2022
لداخ میں زندگی کو آسان بنانے کی ہر ممکن کوشش کریں گے۔پی ایم مود ی
تازہ ترین خبریں

توانائی افراد سے لے کر قوموں تک ہر سطح پر ترقی کو متاثر کرتی ہے۔ پی ایم مودی

22 جولائی 2023
زینہ پورہ شوپیان میں شہری کو ہتھیاروں سمیت گرفتار کر لیا گیا
جموں و کشمیر

گاندربل میں دو بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار،ممنوعہ مادہ برآمد

01 نومبر 2022
(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)
ادارتی

(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)

12 فروری 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d