Daily Aftab
30 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

مرکزی وزیر مملکت صحت و خاندانی بہبود نے رِیاسی کا دورہ کیا

by Online Desk
14 اکتوبر 2022
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

ڈسٹرکٹ ہسپتال کا معائینہ کیا اور اِدارہ جاتی ڈیلیوی پر زور
مرکزی وزیرمملکت صحت و خاندانی بہبود ڈاکٹر بھارتی پروین پوار نے جموںوکشمیر یوٹی کے لئے مرکزی حکومت کی طرف سے شروع کئے گئے عوامی رابطہ پروگرام کے ایک حصے کے طور پر آج ضلع رِیاسی میں ایک تفصیلی عوامی رَسائی پروگرام کا اِنعقاد کیا۔اِس پروگرام میں چیئرمین ضلع ترقیاتی کونسل صرف سنگھ، ضلع ترقیاتی کمشنر رِیاسی ببیلا رکوال ، اے ڈی ڈی سی جیوتی سلاتھیہ ، اے ڈی سی عبدالستار ، سی پی او سنیتا کنچن کے علاوہ دیگر ضلعی اَفسران اور مختلف پنچایتوں کے ممتاز شہری بڑی تعداد میں موجود تھے۔عوامی رَسائی پروگرام کے پہلے دِن بی آر آئی کے نمائندوں اور عام لوگوں کی زبردست شرکت دیکھنے میں آئی جنہوں نے حکومت کے اِس منفرد اقدام میں گہری دِلچسپی کا اِظہار کیا۔اِس موقعہ پرمرکزی وزیر مملکت بھارتی پروین پوار نے ڈسٹرکٹ ہسپتال رِیاسی کامعائینہ کیا جہاں ڈائریکٹر ہیلتھ ڈاکٹر سلیم الرحمان نے ڈسٹرکٹ ہسپتال اور ضلع کے دیگر صحت اِداروں کی تفصیلی پاور پوائنٹ پرزنٹیشن ، ہیلتھ اِنڈیکیٹرزاور او پی ڈی، آئی پی ڈی ، بڑے آپریشن ،آیوشمان بھارت کے تحت فراہم کردہ فوائد اور ضلع میں آکسیجن جنریشن پلانٹس کی صورتحال کے بارے میں جانکاری دی۔اِس کے بعد اُنہوں نے بلڈ بینک کے نئے ایمرجنسی روم ، آئی سی یو ، سی ٹی سکین ، ڈائیلاسز سینٹر آڈیو میٹری روم کا معائینہ کیا اور عملے کے اَرکان اور مریضوں سے بات چیت کی۔ معائینے کے بعد مرکزی وزیر مملکت نے ڈسٹرکٹ آڈیٹوریم کمپلیکس میں جنرل زور آور سنگھ میموریل ٹرسٹ کی نمائشوں کا اِفتتاح کیا۔مختلف محکموں کے سٹالوں کا بھی معائینہ کیا گیا جس میں مختلف محکموں کی سکیموں اور خدمات کو دِکھایا گیا تھا اور ضلعی اَفسران کے ساتھ بات چیت کی گئی ۔ ” ممکن سکیم “ کے تحت چھوٹی کمرشل گاڑیوں کی تقسیم اور جسمانی طور خاص اَفراد میں ایک ٹریکٹر ، ایک برش کٹر کیپکس اور ٹرائی سا ئیکلوں کی تقسیم بھی موقعہ پر کی گئی۔بھارتی پروین پوار نے کہا کہ حکومت جموںوکشمیر یوٹی کی ترقی کے لئے پُر عزم ہے اور اِس سلسلے میں متعدد اِختراعی اقدامات شروع کئے جارہے ہیں جن کے ٹھوس نتائج برآم ہو رہے ہیں۔اُنہوں نے مختلف سکیموں کے استفادہ کنند گان سے بھی بات چیت کی۔اُنہوں نے اَفسران پر زور دیا کہ وہ تمام سرکاری سکیموں کا فائدہ سماج کے طبقات تک پہنچانے کے لئے مخلصانہ اور لگن سے کوشش کریں۔بعد میں بھارتی پروین پوار نے ضلع ترقیاتی کونسل کے ساتھ بات چیت کی اور ضلع رِیاسی کے ضلع اَفسران کے ساتھ جائزہ میٹنگ منعقد کی۔ڈی ڈی سی ببیلا رَکوال نے ڈسٹرکٹ رِیاسی کی تفصیلی پاور پوائنٹ پرزنٹیشن پیش کی۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
ولادت باسعادت رحمت اللعالمین کے سلسلے میں عید میلاد النبی کی تقریبات

عید میلاد کے اختتامی جمعہ کے موقعے پر وادی بھر کی مسجدوں ،خانقاہوں اور زیارت گاہوں میں اجتماعات

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

مرکزی وزیر مملکت صحت و خاندانی بہبود نے رِیاسی کا دورہ کیا
تازہ ترین خبریں

مرکزی وزیر مملکت صحت و خاندانی بہبود نے رِیاسی کا دورہ کیا

14 اکتوبر 2022
(مالی استحکام کیلئے صنعتوں کا پھیلاﺅ لازمی قرار)
ادارتی

(جنگلوں کا صفایا اور ماحول کی کثافت)

01 دسمبر 2021
 جموںو کشمیر میں یوم آزادی کی تقریبات میں 36.85 لاکھ افراد کی ریکارڈ تعداد میں شرکت
تازہ ترین خبریں

 جموںو کشمیر میں یوم آزادی کی تقریبات میں 36.85 لاکھ افراد کی ریکارڈ تعداد میں شرکت

19 اگست 2023
جموں کشمیر میں کوروناکے108نئے مثبت معاملات سامنے آئے
تازہ ترین خبریں

مثبت نئے232 معاملات سامنے آئے ۔ اَب تک4,44,069مریض صحتیاب

17 فروری 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d