Daily Aftab
25 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

کورونا کے 5383 نئے معاملوں کی تصدیق، مجموعی تعداد 44558425 ہوگئی

by Online Desk
23 ستمبر 2022
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

صحت یاب ہونےوالے افراد کی تعداد 4 کروڑ 39 لاکھ 84 ہزار 695 ہو گئی
نئی دہلی، 23 ستمبر (یو این آئی) ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وبا کے انفیکشن کے 5,383 نئے معاملے سامنے آنے کے ساتھ ہی متاثرہ افراد کی کل تعداد 4,45,58,425 ہو گئی ہے اور صحت یاب ہونے والوں کی تعداد اسی عرصے کے دوران 6 ہزار 424 رہی جس کی وجہ سے اب صحت یاب ہونےوالے افراد کی تعداد 4 کروڑ 39 لاکھ 84 ہزار 695 ہو گئی ہے ۔ صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت نے جمعہ کو کہا کہ صبح 7 بجے تک 217.26 ویکسین دی گئی ہیں۔ اس دوران مزید 12 مریضوں کی موت سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 5,28,449 ہو گئی ہے ۔ فعال کیسز کی شرح 0.10 فیصد،یومیہ انفیکشن کی شرح 1.68 فیصد اور اموات کی شرح 1.19 فیصد پر برقرار ہے ۔وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وبا کے ایکٹو کیسز میں 1061 اضافے کے بعد ان کی تعداد 45281 ہو گئی ہے ۔ ملک میں صحت یابی کی شرح 98.71 فیصد ہے ۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 3,20,187 کووڈ ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔ جس کے بعد ٹیسٹوں کی کل تعداد 89.30 کروڑ ہو گئی ہے ۔ ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں نو ریاستوں اور دو مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں ایکٹیو کیسز میں اضافہ ہوا ہے اور دیگر ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں اس کے کیسز میں کمی دیکھی گئی ہے ۔ دریں اثنا، کیرالہ میں کورونا کے 353 ایکٹو کیسز کم ہوئے ہیں، جس کی وجہ سے کیسز کی تعداد کم ہو کر 15203 ہو گئی ہے اور اس بیماری سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 67,07,539 ہو گئی ہے ۔ ریاست میں ایک اور مریض کی موت کے ساتھ ہی مرنے والوں کی تعداد 71,044 ہو گئی ہے ۔ مغربی بنگال میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 146 ایکٹو کیسز کے اضافے کے ساتھ، ان کی کل تعداد بڑھ کر 2665 ہو گئی ہے اور اس وبا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 20,88,036 ہو گئی ہے ۔ اس دوران مرنے والوں کی تعداد 21493 تک پہنچ گئی ہے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
بنائی گئی فلم صرف پروپیگنڈا ، حقائق کو توڑ مروڈ کر تشدد کو فروغ دینے کی کوشش

کانگریس کے صدر کے انتخاب پر تبصرہ نہ کرنے کی سخت ہدایات

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

ملک میں کورونا نے اپنی رفتار تیز کردی ایک دن میں22 ہزار سے زائد نئے معاملے درج
تازہ ترین خبریں

کورونا کے 5383 نئے معاملوں کی تصدیق، مجموعی تعداد 44558425 ہوگئی

23 ستمبر 2022
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(مرکزی وزرا کی وادی آمد اور اہمیت)

19 اکتوبر 2022
ڈاکٹروں کو پرائیویٹ پریکٹس سے پرہیزکرنے کی سرکار کی ہدایت
ادارتی

(وادی کا مکمل طبی ادارہ ،جانفشاں عملے کی تعیناتی)

12 ستمبر 2024
لیفٹیننٹ گورنر یوم آزادی کے موقعے پر 50کووڈ یریرس کو اعزازسے نوازیں گے ہمارے ڈاکٹروں اور طبی عملہ نے ملک میں صحت کے نئے معیار کو قائم کیا ہے ۔ ایل جی
تازہ ترین خبریں

پچھلے کچھ عرصے میں یوٹی کی سلامتی صورتحال میں معنی خیز تبدیلیاںرونماایل جی

24 ستمبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d