ADVERTISEMENT
یوم آزادی سے قبل فورسز نے ترال میں بارودی سرنگ ناکارہ بناتے ہوئے ایک بڑے حادثے کو ٹالنے کا دعویٰ کیا ہے ۔ بارودی سرنگ کو ناکرہ بنانے کے دوران دھماکہ سے آس پاس کے علاقے دہل اُٹھے اور مکانات ہل گئے ۔