Daily Aftab
20 اگست ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

کرغزستان اور تاجکستان کی لڑائی میں تیزی آگئی، 24 افراد ہلاک، ترکی کا اظہار تشویش

by Online Desk
17 ستمبر 2022
A A
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

بشکیک، 17 ستمبر (یو این آئی) کرغزستان اور تاجکستان کی سرحد پر لڑائی میں تیزی آگئی ہے، بھاری ہتھیاروں کے استعمال جاری رہنے اور جھڑپوں کے دوران 24 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق کرغزستان اور تاجکستان کی فرنٹ لائن پر دونوں ممالک کے فوجیوں کے درمیان مسلح جھڑپ کا گزشتہ روز آغاز ہوا تھا اور فریقین نے ایک دوسرے پر معاہدے کی خلاف ورزی کے الزامات عائد کیے تھے، کرغزستان نے کہا ہے کہ تاجک فوجی کرغز گاو?ں میں داخل ہو گئے ہیں۔ اس لڑائی میں دونوں ممالک کی جانب سے ایک دوسرے کے خلاف ٹینکس اور راکٹوں سمیت دیگر بھاری ہتھیاروں کا بے دریغ استعمال کیا جا رہا ہے۔اس جنگ میں اب تک 24 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جس کی تصدیق اس بات سے ہوتی ہے کہ کرغزستان وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں واضح کیا گیا ہے کہ ملک کے جنوبی حصے بات کین علاقے کے اسپتالوں میں 24 لاشیں لائی گئی ہیں جب کہ ان جھڑپوں میں کرغز فریق کے کم ازکم 90 افراد زخمی بھی ہوچکے ہیں۔خبر رساں ایجنسی کے مطابق کرغزستان اور تاجکستان کے صدور کے درمیان شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے دوران سائیڈ لائن پر ملاقات ہوئی ہیجس میں دونوں ممالک کے سربراہوں نے جنگ بندی پر اتفاق کیا ہے۔واضح رہے کہ دونوں ممالک کے درمیان سرحدی تنازع کی وجہ سے خطے میں زمین، زرعی آبپاشی، جانوروں کے چرانے، اسمگلنگ، سڑکوں کے عام استعمال اور سرحد سے غیر مجاز گزر جیسی وجوہات کی بنا پر خطے میں کشیدگی پائی جاتی ہے۔ کرغزستان نے گزشتہ سال 21 مئی سے تاجکستان کے ساتھ سرحدی تنازع کے حل ہونے تک اپنے کسٹم دروازے بند کر دیے تھے۔دریں اثنائ ترکی نے کرغزستان-تاجکستان سرحد پر تازہ ترین پیش رفت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم امید کرتے ہیں کہ دونوں دوست اور برادر ممالک کے درمیان یہ کشیدگی مزید طول پکڑے بغیر جلد ختم ہو جائے گی۔ترکیہ نے کہا کہ کرغزستان-تاجکستان سرحد پر حالیہ پیش رفت تشویشناک ہے اور امید ہے کہ مسائل بات چیت کے ذریعے حل ہو جائیں گے۔وزارت خارجہ کی جانب سے دونوں ممالک کی سرحدوں پر تنازعات کے حوالے سے جاری کیے گئے تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ ہمیں کرغزستان-تاجکستان سرحد پر تازہ ترین پیش رفت پر تشویش ہےبیان میں واضح کیا گیا ہے کہ ”ہم امید کرتے ہیں کہ دونوں دوست اور برادر ممالک کے درمیان یہ کشیدگی مزید طول پکڑے بغیر جلد ختم ہو جائے گی اور مسائل کو بات چیت کے ذریعے پرامن طریقے سے حل کیا جائے گا۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
دمشق ایئرپورٹ پر اسرائیلی حملہ سے 5 فوجی اہلکار ہلاک، کئی عمارتیں تباہ

دمشق ایئرپورٹ پر اسرائیلی حملہ سے 5 فوجی اہلکار ہلاک، کئی عمارتیں تباہ

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

کرغزستان اور تاجکستان کی لڑائی میں تیزی آگئی، 24 افراد ہلاک، ترکی کا اظہار تشویش
تازہ ترین خبریں

کرغزستان اور تاجکستان کی لڑائی میں تیزی آگئی، 24 افراد ہلاک، ترکی کا اظہار تشویش

17 ستمبر 2022
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
غیر باسمتی سفید چاول کی برآمد پر پابندی عائد
تازہ ترین خبریں

چاول کی برآمد پر پابندیوں کو کم کرنے کا ارادہ

18 جولائی 2024
مچھلیوں کی موت ،معاملہ تحقیقات طلب
ادارتی

(آزادی کا جشن اور ہماری ذمہ داریاں)

14 اگست 2025
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d