Daily Aftab
25 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

داودی ، ندوی اور ویری کے بعد اب سرجن برکاتی شوپیاں میں گرفتار

by Online Desk
17 ستمبر 2022
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

برکاتی نے رہائی کے بعد سے کسی بھی احتجاج میں حصہ نہیں لیا ۔ افراد خانہ
معروف مذہبی علماءمولانا عبدالرشید داو¿دی اور مشتاق احمد ویری پر PSA کے تحت مقدمہ درج کیے جانے کے دو دن بعد اب ایک اور مشہور مذہبی مبلغ سرجن برکاتی کو ضلع شوپیاں میں گرفتار کیا گیا ہے۔اطلاعات کے مطابق سرجان برکاتی کے اہل خانہ میں سے ایک نے بتایا کہ انہیں پولیس نے آج صبح تقریباً 6:45 بجے گرفتار کیا۔انھوں نے کہا کہ جب سے انھیں رہا کیا گیا ہے، انھوں نے احتجاج میں حصہ نہیں لیا، کوئی تقریر نہیں کی اور وہ یہ سمجھنے سے قاصر ہیں کہ انھیں اب کیوں گرفتار کیا گیا ہے۔قابل ذکر بات یہ ہے کہ برکاتی کو اکتوبر 2020 میں چار سال کی نظربندی کے بعد رہا کیا گیا تھا جب اسے 2016 میں حزب کمانڈر برہان وانی کی ہلاکت کے بعد بغاوت کے دوران گرفتار کیا گیا تھا۔یاد رہے کہ گزشتہ دنوں پولیس نے تین اہم دینی لیڈران سمیت پانچ افراد کو پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت جیل منتقل کیا ہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی کشمیر کے معروف عالم دین مولانا مشتاق احمد ویری اور عبدالرشید داﺅدی کے علاوہ عبدالمجید ڈار المدنی ساکن خان پورہ بڈگام بیروہ کو بھی حراست لیکر پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت جیل بھیج دیا گیا ہے ۔ ذرائع نے بتایا کہ تینوں افراد کے خلاف ملک مخالف تقاریر ، نوجوانوں کو اُکسانے اور دیگر ملک دشمن سرگرمیوں کی پاداش میں گرفتار کیا جاچکا ہے ۔ ان کے علاوہ دیگر دو افراد کو بھی گرفتار کرلیا گیا ہے اور انہیں بھی اسی قسم کی سرگرمیوں کی پاداش میں پولیس نے حراست میں لیکر پی ایس اے کے تحت جموں کے جیل منتقل کیا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسی طرح مزید گرفتاریاں عمل میں لائی جارہی ہے اور کئی افراد کے خلاف چھان بین چل رہی ہے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
شنگھائی تعاون تنظیم چوٹی کانفرنس آج سے سمرقند میں

شنگھائی تعاون تنظیم کے اختتام پر سمرقند اعلامیہ جاری، اگلی سربراہی کانفرنس 2023 میں ہندوستان میں ہوگی

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

پولیس نے سرینگر سے 4جنگجوﺅں کے معاونین کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا
تازہ ترین خبریں

داودی ، ندوی اور ویری کے بعد اب سرجن برکاتی شوپیاں میں گرفتار

17 ستمبر 2022
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
(ہاوسنگ فار آل سکیم کی عمل آوری میں تاخیر کیوں؟)
ادارتی

(فضائی آلودگی پھیلانے سے اجتناب لازمی)

14 اپریل 2022
واقعہ معراج قدرت الٰہی کی عظیم نشانی
ادارتی

واقعہ معراج قدرت الٰہی کی عظیم نشانی

13 فروری 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d