Daily Aftab
24 جون ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

جموں وکشمیر کے لوگوں کو انصاف فراہم کرنے کی خاطر لڑائی لڑوں گا

by Online Desk
10 ستمبر 2022
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

سٹیٹ ہڈ کی بحالی ، سرکاری نوکریوں اور اراضی کا تحفظ اولین ترجیحات میں شامل /غلام نبی آزاد
جموں وکشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ غلام نبی آزاد کا کہنا ہے کہ جموں وکشمیر میں قیام امن کی خاطر اُن کی پارٹی میدان عمل میں کودی پڑی ہے۔ انہوں نے کہاکہ سٹیٹ ہڈ کی بحالی ،نوکریوں اور زمین کا تحفظ اولین ترجیحات میں شامل ہیں۔اطلاعات کے مطابق اپنے تین روزہ پیر پنچال دورے کو سمیٹنے کے بعد نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران غلام نبی آزاد نے کہاکہ جموں وکشمیر کے لوگوں کو اس وقت گونا گوں مصائب ومشکلات کا سامنا ہے۔ انہوں نے کہاکہ لوگوں کی کئی پر بھی داد رسی نہیں ہو رہی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ایک طرف بلند بانگ دعوئے کئے جارہے ہیں تو دوسری جانب لوگوں کو بنیادی سہولیات کے حوالے سے مشکلات کا سامنا ہے۔ غلام نبی آزاد کا مزید کہنا تھا کہ اُن کی پارٹی کے تین اہم ایجنڈے سرفہرست ہونگے اول جتنی جلد ممکن ہو سکے جموں وکشمیر کا سٹیٹ کا درجہ بحال کیا جائے، یہاں کے نوجوانوں کو سرکاری نوکریاں اور زمین کا تحفظ اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ انہوں نے بتایا کہ جموں وکشمیر میں امن و امان کی قیام کی خاطر اُن کی پارٹی کام کرئے گی۔ کانگریس لیڈران کو ہدفہ تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے غلام نبی آزاد نے کہاکہ جو لیڈران میرے خلاف بیان دے رہے ہیں اُنہیں پہلے اپنے گریباں میں جھانک کر دیکھنا چاہئے۔ انہوں نے بتایا کہ کانگریس کو کانگریسیوں نے ہی اس ڈگر پر پہنچایا آج یہ آخری سانسیں لے رہی ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ جو لوگ میرے خلاف بیان دے رہے ہیں میں اُن سے بخوبی آگاہ ہوں یہاں تک کہ میں اُن کے راز بھی جانتا ہوں لیکن افشاں نہیں کروں گا۔ انہوں نے مزید بتایا کہ جموں وکشمیر کے لوگوں کو انصاف فراہم کرنے کی خاطر ہر محاز پر آوازبلند کی جائے گی۔ا نہوں نے بتایا کہ ابھی پارٹی تشکیل ہی نہیں دی لیکن ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے اپنی وابستگی جتائی ہے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
زینہ پورہ شوپیان میں شہری کو ہتھیاروں سمیت گرفتار کر لیا گیا

سوپور میں بالائی ورکروں کے گروہ کا پردہ فاش

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

جموں وکشمیر کے لوگوں کو انصاف فراہم کرنے کی خاطر لڑائی لڑوں گا
تازہ ترین خبریں

جموں وکشمیر کے لوگوں کو انصاف فراہم کرنے کی خاطر لڑائی لڑوں گا

10 ستمبر 2022
انٹرنیٹ استعمال کرتے وقت لڑکیاں محتاط رہیں
ادارتی

انٹرنیٹ استعمال کرتے وقت لڑکیاں محتاط رہیں

16 فروری 2023
سرینگر جموںشاہراہ پر 10ہزارسے زائدگاڑیوںکو روانہ کیا گیا
تازہ ترین خبریں

سرینگر جموں شاہراہ پر نئی ٹنل کی تعمیر مکمل
پندر ہ مارچ کو وزیر اعظم ورچول موڈ پر افتتاح کریں گے

12 مارچ 2023
خرم پرویز کی گرفتاری اور جموں کشمیر سے متعلق انسانی حقوق کے ہائی کمیشن کا بیان حقیقت سے بعید / ارندم باگچی
تازہ ترین خبریں

خرم پرویز کی گرفتاری اور جموں کشمیر سے متعلق انسانی حقوق کے ہائی کمیشن کا بیان حقیقت سے بعید / ارندم باگچی

02 دسمبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d