Daily Aftab
24 جون ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

ملک میں کورونا کے 5554 نئے معاملے درج، 16 افراد ہلاک

by Online Desk
10 ستمبر 2022
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

پورے ملک میں متاثرہ افراد کی تعداد 44490283 ہو گئی
نئی دہلی، 10 ستمبر (یو این آئی) ملک میں کورونا انفیکشن کے نئے اتار چڑھا¶ کے درمیان ہفتہ کو 5,554 نئے معاملے سامنے آئے ہیں، جس سے پورے ملک میں متاثرہ افراد کی تعداد 4,44,90,283 ہو گئی ہے اور اسی مدت میں۔ 16 افراد کی موت کے بعد کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 528139 ہوگئی۔ صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت نے آج کہا کہ صبح 7 بجے تک 214.77 کروڑ ویکسین دی گئی ہیں۔ ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وبا کے فعال کیسز کی تعداد 786 کم ہو کر 48850 رہ گئی۔ ملک میں صحت یابی کی شرح 98.7 فیصد ہے ۔ فعال کیسز کی شرح 0.11 فیصد، یومیہ انفیکشن کی شرح 1.47 فیصد اور اموات کی شرح 1.19 فیصد ہے ۔وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس وبا سے 6,322 افراد کی موت کے بعد ان کی مجموعی تعداد 4,39,13,294 ہو گئی ہے ۔ وزارت نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 3,76,855 کووڈ ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔ ملک میں کل ملاکر 88.90 کروڑ سے زیادہ کووڈ ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔ ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران نو ریاستوں، ایک مرکز کے زیر انتظام علاقے میں ایکٹیو کیسز کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے اور دوسری ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں اس کے کیسز کم ہوئے ہیں۔ مہاراشٹر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا انفیکشن کے 21 کیسز کی کمی آئی ہے ، جس کی وجہ سے ریاست میں مجموعی معاملات 7061 پر آ گئے ہیں اور اس بیماری سے نجات پانے والوں کی تعداد 7954052 ہو گئی ہے ۔ ریاست میں مزید چار مریضوں کی موت کے ساتھ ہی مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 148284 ہو گئی ہے ۔ قومی راجدھانی میں 72 کورونا کیسز کم ہونے کے ساتھ ہی ان کی مجموعی تعداد 788 رہ گئی ہے اور اب تک 1974153 افراد کو کورونا کی وبا سے نجات ملی ہے ۔ اس دوران چار مریضوں کی موت سے مرنے والوں کی تعداد 26491 تک پہنچ گئی ہے ۔ ملک کی سب سے بڑی ریاست اتر پردیش میں 100 ایکٹیو کیسز کم ہو کر 1149 رہ گئے ہیں۔ اس دوران 262 افراد کی صحت یابی کے بعد اس سے نجات پانے والوں کی مجموعی تعداد 2099774 ہو گئی ہے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
جموں و کشمیرمیں ڈینگی معاملات کی تعداد میں اضافہ

ڈینگو کے کیسوں میں دوگنا اضافہ ہونے کا امکان

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

ملک میں کووڈ19کی صورتحال میں بتدریج بہتری ، اموات کی گھٹ رہی ہیں
تازہ ترین خبریں

ملک میں کورونا کے 5554 نئے معاملے درج، 16 افراد ہلاک

10 ستمبر 2022
انٹرنیٹ استعمال کرتے وقت لڑکیاں محتاط رہیں
ادارتی

انٹرنیٹ استعمال کرتے وقت لڑکیاں محتاط رہیں

16 فروری 2023
نوا کدل سرینگر میںپولیس پارٹی پر جنگجوﺅںکی فائرنگ
تازہ ترین خبریں

نوا کدل سرینگر میںپولیس پارٹی پر جنگجوﺅںکی فائرنگ

14 نومبر 2021
مودی حکومت کے 9 سال ہندوستان کی ترقی کی کہانی میں حقیقی فرق کرنے والے ہیں۔ سونووال
قومی

مودی حکومت کے 9 سال ہندوستان کی ترقی کی کہانی میں حقیقی فرق کرنے والے ہیں۔ سونووال

11 جون 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d