Daily Aftab
9 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں سڑکوں کی خستہ حالی 

by Online Desk
11 جون 2024
A A
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

رواں موسم گرما میں سڑکوں کی مرمت اور میکڈم بچھانے کا عوام کا مطالبہ 

ADVERTISEMENT

 سرینگر///نوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں تمام لنک روڑ اور دیگر چھوٹی بڑی سڑکیں خستہ ہوچکی ہے تاہم رواں برس کے چھ ماہ گزرنے جانے کے باوجود ان سڑکوں پر میکڈمائزیشن کا کام شروع نہیں کیا گیا ہے ۔وادی میں موسم گرما مئی کے مہینے سے ہی شروع ہوتا ہے جو سڑکوں پر میکڈمائزیشن کےلئے بہتر موسم ہوتا ہے لیکن لوگوں نے حیرانگی کااظہار کرتے ہوئے کہا کہ اگر اس موسم میں سڑکوں کی مرمت اور میکڈم بچھانے کا کام شروع نہیں کیا جائے گا تو پھر کب ہوگا ۔ وائس آف انڈیا کے مطابق جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں سڑکوں کی حالت خستہ ہونے کی وجہ سے عام لوگوں کو عبور و مرور میں دشواریاں پیش آرہی ہیں ۔ لوگوں کے مطابق ضلع بھر کی تمام چھوٹی بڑی سڑکیں اور لنک روڑس سے میکڈم اُکھڑ گیا ہے اور مئی کے مہینے سے ہی موسم گرما شروع ہوجاتا ہے جس موسم میں سڑکوں پر میکڈم بچھانے کا کام شروع ہوتا ہے لیکن ضلع میں ابھی تک میکڈمائزیشن کےلئے کوئی اقدام نہیں اُٹھایا گیا ہے ۔ ادھر وی او آئی نمائندے امان ملک کے ساتھ بات کرتے ہوئے مقامی لوگوں نے کہا ہے کہ موسم گرما میں ہی سڑکوں پر تار کول بچھانے کا کام شروع کیا جانا چاہئے کیوں کہ اس وقت جو میکڈم سڑکوں پر بچھایا جاتا ہے وہ کامیاب ہوتا ہے اور اگر موسم سرماءمیں یہ کام انجام دیا جائے تو کچھ ہی دنوں بعد میکڈم واپس اُکھڑ جاتا ہے ۔ لوگوںنے اس ضمن میں متعلقہ حکام سے اپیل کی ہے کہ جنوبی ضلع کی سڑکوں پر میکڈم بچھانے کا کام فوری طور پر شروع کیا جانا چاہئے کیوں کہ پھر یاترا کے دوران سڑکوں پر زیادہ ٹریفک کا دباﺅ بڑ ھ جاتا ہے جس میں مرمت کے کام میں رُکاوٹ پیدا ہوتی ہے ۔ 

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

اسی بارے میں

 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
سرینگر میں تیز دھار والے آلات کی عوامی فروخت اور رکھنے پر پابندی
تازہ ترین خبریں

سرینگر میں زارو گن فیکٹری کے قریب چاقو حملہ، ایک شخص زخمی

27 نومبر 2025
کولگام پولیس نے ایک بدنام زمانہ منشیات فروش 
تازہ ترین خبریں

جموں پولیس نے آن لائن شدت پسندی سے جڑے 19 سالہ مشتبہ نوجوان کو گرفتار کیا

27 نومبر 2025
جموں و کشمیر

اہلیہ پروفیسر محمد یاسین قادری رحلت کرگئیں

27 نومبر 2025
چیف سکریٹری نے جموں و کشمیر بھر میں ہنر مندی کی ترقی کے جامع ایکشن پلان کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

چیف سکریٹری نے جموں و کشمیر بھر میں ہنر مندی کی ترقی کے جامع ایکشن پلان کا جائزہ لیا

03 اکتوبر 2025
ابتر موسمی صورتحال سے نمٹنے کےلئے تیار رہیں ، وزیر اعلیٰ کی ضلعی اور محکمہ جات کے افسران کو ہدایت
تازہ ترین خبریں

ابتر موسمی صورتحال سے نمٹنے کےلئے تیار رہیں ، وزیر اعلیٰ کی ضلعی اور محکمہ جات کے افسران کو ہدایت

03 اکتوبر 2025
8.2% سالانہ ترقی کے ساتھ ہندوستان کی معیشت تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ حکام
جموں و کشمیر

جموں و کشمیر کی  معیشت  کا2.65 لاکھ کروڑ روپے تک  پہنچنے کا امکان

02 اکتوبر 2025
Next Post
ہندوستان مالدیپ کو 10 کروڑ ڈالر کا قرض دے گا

مالدیپ کے صدر نے پہلے ہندوستان کے دورے کو ' کامیاب' قرار دیا

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

لڑی سرگفوارہ میں سڑک کی حالت انتہائی خستہ 
جموں و کشمیر

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں سڑکوں کی خستہ حالی 

11 جون 2024
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
اسمائل ڈپریشن، کیا بظاہر خوش انسان خودکشی کر سکتا ہے؟
ادارتی

اسمائل ڈپریشن، کیا بظاہر خوش انسان خودکشی کر سکتا ہے؟

30 مارچ 2023
چین کے وزیر اعظم لی کیانگ نے پی ایم مودی کو ان کی تیسری میعاد پر مبارکباد دی
تازہ ترین خبریں

چین کے وزیر اعظم لی کیانگ نے پی ایم مودی کو ان کی تیسری میعاد پر مبارکباد دی

12 جون 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d