Daily Aftab
17 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

وادی میں سرسوں کی کاشت میں کمی 

by Online Desk
03 مارچ 2024
A A
0
SHARES
27
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

کسانوں نے سروسوں کے بجائے دیگر فصلوں کو اپنایا 

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

ADVERTISEMENT

 سرینگر/03مارچ//وادی کشمیر میں ایک وقت پر زرد انقلاب کے نام سے جانی جاتی تھی جہاں پر ٹنل سے اس پار آتے ہی سرحدی ضلع کپوارہ تک دائیں بائیں سروسوں کے لہلاتے کھیت دکھائی دے رہے تھے تاہم گزشتہ دس برسوں میں سروسوں کی کاشت میں کافی کمی واقع ہوئی ہے اور کاشتکار سروسوں کے بدلے میوہ جات اور دیگر فصلوں کو ترجیح دے رہے ہیں ۔ وائس آف انڈیا کے مطابق وادی کشمیر میں ماہ نمبر سے ہی کھیتوں میں سرسوں کے بیچ بوئے جاتے تھے اور ماہ مئی میں یہ فصل تیار ہوجاتی تھی ۔ سروس سے تیل حاصل ہوتا ہے جو کہ کھانے میں صحت مند اور بغیر کسی ملاوٹ کے لوگوں تک پہنچ جاتا تھا اس کے ساتھ ساتھ سروس کا تیل مقامی سطح پر کافی مقدار میں تیار کیا جاتا تھا تاہم گزشتہ دس برسوں سے اس کی کاشت میں کمی دیکھے کو مل رہے ۔ وی او آئی نمائندے امان ملک کے مطابق ٹنل سے اس پر آتے ہی دائیں اور بائیں سرسوں کے کھیت لہلہاتے دیکھے جاسکتے تھے اور یہ قاضی گنڈ سے برابر سرحدی اضلاع کپوارہ اور اوڑی تک دونوں طرف ہوا کرتے تھے جو ایک بہترین منظر پیش کرتا تھا تاہم اب اس میں کافی کمی ہوئی ہے کیوں کہ زرعی اراضی پر میوہ کے پودے لگائے جارہے ہیں جبکہ لوگوںنے زرعی اراضی پر تعمیراتی سرگرمیاں بھی جاری ہے جس کی وجہ سے سروسوں کی فصل اب کم ہورہی ہے ۔ اس ضمن میں چیف ایگریکلچر آفیسر اننت ناگ اعجاز احمد بٹ نے بتایا کہ سرسوں کی کاشتکاری میں کافی فائدہ ہے ایک تو اس پر خرچہ کم آتا ہے ایک کلو سرسو ایک سے دو کنال اراضی پر بوئے جاتے ہیں اور ماہ نومبر سے مئی تک یہ فصل تیار ہوجاتی ہے اور اس کی کٹائی میں بھی زیادہ پیسے خرچ نہیں ہوتے جبکہ تیل تیار ہونے پر کاشتکاروں کو کافی فائدہ ملتا تھا اس کے ساتھ ساتھ اس کے دیگر چیزیںبھی استعمال میں لائی جاتی تھیں اور اس کا گھاس پوس میوشیوں کے چارہ کے لئے استعمال ہوتا ہے ۔ انہوں نے بتایا کہ گزشتہ دس بیس برسوں سے اس کی کاشتکاری میں کمی واقع ہوئی ہے ۔ انہوںنے لوگوں سے کہا کہ وہ سرسوں کی کاشت کی طرف توجہ دیں کیوںکہ یہ کافی سود مند کاشتکاری ہے ۔ 

Like this:

Like Loading...

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
جنوری 26  سے کچھ دن پہلے ہی وادی میں سیکورٹی فورسز ایجنسیوں کو متحرک کردیا گیا

وزیر اعظم کے دورہ وادی کے پیش نظر سرینگر سمیت وادی بھر میں حفاظت کے کڑے انتظامات 

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

وادی میں سرسوں کی کاشت میں کمی 
جموں و کشمیر

وادی میں سرسوں کی کاشت میں کمی 

03 مارچ 2024
جموں و کشمیر میں ملی ٹنسی اورسرحدپار کی دراندازی سے گہرا تعلق
تازہ ترین خبریں

جموں و کشمیر میں ملی ٹنسی اورسرحدپار کی دراندازی سے گہرا تعلق

26 اپریل 2022
پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی
تازہ ترین خبریں

پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی

07 اکتوبر 2021
(بابائے صحافت خواجہ ثنااللہ بٹ ایک عظیم قلمکار)
تازہ ترین خبریں

(بابائے صحافت خواجہ ثنااللہ بٹ ایک عظیم قلمکار)

24 نومبر 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d