ADVERTISEMENT
سرینگر/ڈویژنل کمشنر کشمیر، وجے کمار بدھوری نے جمعرات کو جھیل کنزرویشن اینڈ منیجمنٹ اتھارٹی کی طرف سے ڈل جھیل میں چھ بستیوں کی” ان سیٹو “ایکو ڈویلپمنٹ کے لیے چلائے گئے مختلف پروجیکٹوں کی حالت یہاں ایک میٹنگ میں سیوریج سسٹم کی فراہمی اور ڈل جھیل کے اندر ایس ٹی پی کی تعمیر کے بارے میںکام کا جائزہ لیا
ADVERTISEMENT