Daily Aftab
28 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

جموں کشمیر میں دہشت گردی سے سختی سے نپٹا جائے گا۔ پولیس سربراہ سوائن 

by Online Desk
05 نومبر 2023
A A
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

حالیہ ملٹنسی کے واقعات میں ملوث افراد کے بارے میں جانکاری دینے والوں کو 10لاکھ انعام دیا جائے گا 

ADVERTISEMENT

سرینگر/05نومبر//حال ہی میں پولیس سربراہ کا عہدہ سنبھالنے والے ڈی جی پی آر آر سوائن نے جموں کشمیر میں دہشت گردی کے خلاف سخت کارروائی کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ حالیہ ٹارگیٹ کلنگ میں ملوث جنگجوﺅں کے خلاف جو کوئی بھی جانکاری فراہم کرے گا ان کو 10لاکھ روپے انعام دیا جائے گا۔ انہوںنے بتایا کہ ان ٹارگیٹ کلنگ کے واقعات میں جو بھی ملوث ہوگا ان کو سخت سزاد ی جائے گی ۔ سوائن نے مزید کہا کہ ہم ان تمام کیسوںکوحل کرنے کے کافی قریب ہے اور جلد ہی مجرمین کو کیفر کردار تک پہنچایاجائے گا۔وائس آف انڈیاکے مطابق جموں و کشمیر کے نو تعینات پولیس چیف آر آر سوائن نے اتوار کو ان لوگوں کو 10 لاکھ روپے انعام دینے کا اعلان کیا جو ایک غیر مقامی مزدور، اورپولیس کانسٹیبل کی ہلاکت اور یونین ٹیریٹری میں ایک پولیس انسپکٹر کو شدید زخمی کر دیاکی حالیہ ٹارگٹ کلنگ کے بارے میں کوئی بھی معلومات فراہم کرتے ہیں۔ سخت الفاظ میںڈائریکٹر جنرل آف پولیس نے کہا کہ کسی کو بھی نہیں بخشا جائے گا۔حال ہی میں سرینگر کے عیدگاہ علاقے میں دہشت گردوں نے ایک انسپکٹر مسرور علی کو گولی مار کر زخمی کر دیا تھاجن کی حالت اب تشویشناک ہے۔اس کے علاوہ پلوامہ کے ترومچی نوپورہ میں ایک غیر مقامی مزدور مکیش کمار اور پٹن کے وائلو اورال پورہ میں ہیڈ کانسٹیبل غلام محمد کو نامعلوم دہشت گردوں نے گولی مار کر ہلاک کر دیا۔سوائن نے نقد انعام کا اعلان کرتے ہوئے مزید کہا کہ وہ ان تینوں معاملات کو حل کرنے کے بہت قریب ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ جن لوگوں نے دہشت گردوں کو گاڑیاں، فون فراہم کر کے، پناہ دینے یا کسی بھی طرح کی مدد کر کے ان کی حمایت کی ہے ان کے ساتھ قانون کے مطابق سختی سے نمٹا جائے گا۔آر آر سوین نے منگل کو جموں و کشمیر کے 17ویں ڈائریکٹر جنرل آف پولیس کا عہدہ سنبھالا۔ سوین نے سابق ڈی جی پی دلباغ سنگھ سے چارج لیا، جو 31 اکتوبر کو سبکدوش ہو گئے تھے۔1991 بیچ کے آئی پی ایس افسر، آر آر سوین ڈی جی پی جموں و کشمیر کا عہدہ سنبھالنے سے پہلے جموں اور پولیس کے مختلف اہم اور کلیدی عہدوں پر تعینات رہے۔

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
جموں کشمیر میں بڑے جانوروں کی درآمد پر پابندی عائد

بڑے جانوروں کا گوشت کی قیمتوں میں اضافہ 

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

جموں کشمیر میں دہشت گردی سے سختی سے نپٹا جائے گا۔ پولیس سربراہ سوائن 
جموں و کشمیر

جموں کشمیر میں دہشت گردی سے سختی سے نپٹا جائے گا۔ پولیس سربراہ سوائن 

05 نومبر 2023
(ہاوسنگ فار آل سکیم کی عمل آوری میں تاخیر کیوں؟)
ادارتی

(فضائی آلودگی پھیلانے سے اجتناب لازمی)

14 اپریل 2022
واقعہ معراج قدرت الٰہی کی عظیم نشانی
ادارتی

واقعہ معراج قدرت الٰہی کی عظیم نشانی

13 فروری 2023
(مالی استحکام کیلئے صنعتوں کا پھیلاﺅ لازمی قرار)
ادارتی

(وادی میں گھناونے جرایم کا ارتکاب)

09 مارچ 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d