Daily Aftab
26 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

منوج سنہا نے واک تھون ‘واک فار وائلڈ لائف’ کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

by Online Desk
07 اکتوبر 2023
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

سری نگر/ جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے ہفتے کے روز یہاں گالف کورس سے نشاط باغ سری نگر تک وائلڈ لائف ویک 2023 کے ایک حصے کے طور پر واک تھون ‘واک فار وائلڈ لائف’ کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔محکمہ وائلڈ لائف پروٹیکشن کی طرف سے منعقدہ اس 5 کلو میٹر طویل واک تھون میں نامور شہریوں، وائلڈ لائف پروٹیکشن اور ایکو کلب کے ممبران، رضا کاروں، این سی سی کیڈٹس اور طلبا کی ایک بڑی تعداد نے حصہ لیا۔اس کا مقصد وائلڈ لائف تحفظ کے بارے میں جانکاری کو عام کرنا تھا۔اس موقع پر لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے اپنے خطاب میں کہا کہ یونین ٹریٹری انتظامیہ جنگلی حیات اور بھر پور و منفرد ماحولیاتی ورثے کے تحفظ کے لئے پر عزم ہے۔انہوں نے کہا: ‘ماحولیاتی سالمیت کو مضبوط کرنا، اپنے دریاﺅں، جھیلوں کی اصل شان کو بحال کرنا اور اپنے جنگلوں کو سمگلروں اور شکاریوں سے بچانا ہماری اجتماعی ذمہ داری ہے’۔ان کا کہنا تھا: ‘ ہر شہری اور ہر نوجوان کو وائلڈ لائف ماحولیات کا دوست بننا چاہئے اور پائیدار طرز زندگی کو اپنانے کے لئے معاشرے میں بیداری پھیلانی چاپئے’۔اپنے خطاب کے دوران منوج سنہا نے وزیر اعظم نریندر مودی کی رہنمائی میں جنگلی حیات کی رہائش گاہوں کی مربوط ترقی اور ماحولیاتی سیاحت اورگرین معیشت کو فروغ دینے کے لئے یونین ٹریٹری انتظامیہ کی کاوشوں کا تذکرہ کیا۔انہوں نے کہا: ‘ترال میں قائم ہانگل بریڈنگ سینٹر جو سال 2008 سے بند پڑا تھا کو اس سال بحال کرکے مکمل کیا گیا’۔ان کا کہنا تھا کہ ہانگل کی آبادی میں اضافہ درج ہوا ہے اور سال 2022 میں مزید 2 رام سر سائٹس کا اضافہ کیا گیا ہے۔لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ سال گذشتہ یہاں زائد از 13 لاکھ نقل مکانی کرنے والے پرندوں کو دیکھا گیا۔انہوں نے محکمہ وائلڈ لائف کی طرف سے انسانی جانوں کے تحفظ، ان کے املاک اور مویشیوں کے تحفظ کے لئے کئے جانے والے اقدام کی سراہنا کی۔لیفٹیننٹ گورنر نے اس موقع پر ایک مختصر فلم ‘جے اینڈ کے: وائلڈ لائف کرانیکلر’ اور محکمہ وائلڈ لائف کا ایک پوسٹر بھی جاری کیا۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
کشمیر میں رواں ہفتے کے دوران موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان

جموں وکشمیر میں 9 اکتوبر کی شام سے 10 اکتوبر تک برف وباراں کی پیش گوئی

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

منوج سنہا نے واک تھون ‘واک فار وائلڈ لائف’ کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا
جموں و کشمیر

منوج سنہا نے واک تھون ‘واک فار وائلڈ لائف’ کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

07 اکتوبر 2023
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
(ہاوسنگ فار آل سکیم کی عمل آوری میں تاخیر کیوں؟)
ادارتی

(فضائی آلودگی پھیلانے سے اجتناب لازمی)

14 اپریل 2022
(مالی استحکام کیلئے صنعتوں کا پھیلاﺅ لازمی قرار)
ادارتی

(وادی میں گھناونے جرایم کا ارتکاب)

09 مارچ 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d