Daily Aftab
31 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

ضلع ترقیاتی کمشنر بارہمولہ نے مگس بانی سے متعلق دو روزہ سمینار کا اِفتتاح کیا

by Online Desk
26 ستمبر 2023
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

مگس پالن کسانوں کی آمدنی اور روزگارکے مواقع کو بڑھانے کیلئے ایک اہم قدم ہے۔ ڈاکٹر سیّد سحرش اَصغر
ضلع ترقیاتی کمشنر بارہمولہ ڈاکٹر سیّد سحرش اَصغر نے ضلع بارہمولہ کے اِستفادہ کنندگان کی حوصلہ اَفزائی کے لئے آج یہاں ڈاک بنگلہ میں مگس بانی کے بارے میں دو روزہ سمینار کا اِفتتاح کیا۔ پروگرام کا اہتمام محکمہ زرعی پیداوار و بہبود کساناں بارہمولہ نے نیشنل بی اینڈ ہنی مشن (این بی ایچ ایم) کے تحت کیا تھا جس میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ کمشنر اعجاز عبداللہ صراف ، جوائنٹ ڈائریکٹر پلاننگ ایم یوسم راتھر ، چیف ایگری کلچر آفیسر اور مگس پالن کسانوں ، ترقی پسند کسان اور دیگر شراکت داروں نے شرکت کی۔ڈاکٹر سیّد سحرش اَصغر نے افتتاحی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے مگس پالن کی اہمیت کو کسانوں کی مجموعی آمدنی کے اعزازی ذریعہ کے طور پر اُجاگر کیا ۔اُنہوں نے کہا کہ یہ حوصلہ افزا بات ہے کہ بارہمولہ ضلع میں نوجوانوں کی بڑی تعداد مگس پالن کو آمدنی اور روزی روٹی کمانے کے لئے ایک اہم کاروبار کے طور پر لے رہی ہے۔اُنہوں نے نوجوانوں کو آگے آنے اور مگس پالن کے یونٹ قائم کرنے کی ترغیب دیتے ہوئے ان پر زور دیا کہ وہ مگس پالن اور دیگر متعلقہ سرگرمیوں کو فروغ دینے کے لئے محکمہ کی جانب چلائے جانے والے پروگرام اور سکیموں سے فائدہ اُٹھائیں۔ضلع ترقیاتی کمشنر نے کہا کہ مگس پالن ایک کاروبار کے طور پر بے زمین کسانوں سمیت نوجوانوں کے لئے آمدنی اور ذریعہ معاش کے مواقع بڑھانے کے لئے ایک اہم قدم ہو سکتا ہے۔ مزید برآں اُنہوںنے دیگر پیداوار کی کاشت کے ذریعے زرعی سرگرمیوں کو بڑھانے پر بھی زور دیا تاکہ مقامی لوگوں کی آمدنی میں اضافہ ہو۔دریں اثنا، محکمہ زراعت کی جانب سے لوگوں کو معیاری اور اچھی طرح سے پروسیس شدہ شہد کی فراہمی کے لئے مختلف قسم کے مکھیوں کے سٹال لگائے گئے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
باغبانی کے شعبے کو فروغ دیا جارہا ہےمحکمہ سالانہ دس ہزار کروڑ روپے کی آمدنی پیدا کرتا ہے ۔ ڈویژنل کمشنر

باغبانی کے شعبے کو فروغ دیا جارہا ہےمحکمہ سالانہ دس ہزار کروڑ روپے کی آمدنی پیدا کرتا ہے ۔ ڈویژنل کمشنر

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

ضلع ترقیاتی کمشنر بارہمولہ نے مگس بانی سے متعلق دو روزہ سمینار کا اِفتتاح کیا
جموں و کشمیر

ضلع ترقیاتی کمشنر بارہمولہ نے مگس بانی سے متعلق دو روزہ سمینار کا اِفتتاح کیا

26 ستمبر 2023
 جموںو کشمیر میں یوم آزادی کی تقریبات میں 36.85 لاکھ افراد کی ریکارڈ تعداد میں شرکت
تازہ ترین خبریں

 جموںو کشمیر میں یوم آزادی کی تقریبات میں 36.85 لاکھ افراد کی ریکارڈ تعداد میں شرکت

19 اگست 2023
جموں کشمیر میں کوروناکے108نئے مثبت معاملات سامنے آئے
تازہ ترین خبریں

مثبت نئے232 معاملات سامنے آئے ۔ اَب تک4,44,069مریض صحتیاب

17 فروری 2022
جموں کشمیر اور لداخ سے متعلق کسی بھی ملک کے بیانات کو بھارت اہمیت نہیں دیتا
تازہ ترین خبریں

جموں کشمیر اور لداخ سے متعلق کسی بھی ملک کے بیانات کو بھارت اہمیت نہیں دیتا

05 دسمبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d