Daily Aftab
15 جولائی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

جموں وکشمیر کے عوام کو تقسیم اور گمراہ کرنے کیلئے ناپاک سازشیں جاری: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

by Online Desk
11 مئی 2023
A A
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

سری نگر/ جموں وکشمیر کے آئینی اور جمہوری حقوق کی بحالی کیلئے وسیع تر اتحاد کی بات دہراتے ہوئے ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا کہ اگر ہمیں اپنے تشخص اور پہچان کو واپس لانا ہے تو ہمارا ہر حال میں آپسی اختلافات اور ذاتی مفادات کو بالائے طاق رکھ کر متحد ہونا ضروری ہے اور اگر ہم ٹولیوں میں بٹے رہے ہیں تو ہم کبھی بھی کامیاب نہیں ہوسکتے ہیں۔ان باتوں کا اظہار انہوں نے آج شوپیان میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا، جس میں پارٹی عہدیداروں، کارکنوں اور معزز شہریوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا کہ آج نہ صرف جموں و کشمیر کی صورتحال دگرگوں ہے بلکہ ملک کا ماحول بھی غیر ہے۔ آج ایک منظم سازش کے تحت لوگوںکو ہندو، مسلم ،سکھ اور دیگر طریقوں سے تقسیم کیا جارہاہے اور یہ سلسلہ جموں وکشمیر بھی برابر چل رہاہے۔ انہوں نے کہا کہ جموں وکشمیر میں غربت ،افلا س اور غلامی سے نجات دلانے کیلئے عظیم قربانیاں پیش کی گئیں ہیں اور اسی کی بدولت یہاں کے عوام کو عزتِ نفس، وقار، خود اعتمادی اور خدا اعتمادی کی زندگی نصیب ہوئی۔ یہاں بادشاہ ہی مالک ہوتا تھا اور باقی سب لوگ غلام ہوتے تھے، کسی کو بات کرنے کی اجازت نہیں تھی، مٹھی بھر افراد ساری زمینوں کے مالک تھے، غریب عوام سال بھر محنت اور مشقت کرتے تھے اور آخر میں جاگیردار گھوڑے پر آکر سب کچھ اپنے ساتھ لیکر جاتا تھا۔ غربت اور افلاس اس قدر تھی کہ جس کا اندازہ بھی آج کا نوجوان نہیں لگا سکتا ہے۔ لیکن اللہ تعالیٰ کے رحم و کرم سے نیشنل کانفرنس کے عظیم بانیوں نے جموں وکشمیر کے عوام کو ا±س سنگین دور اور سخت ترین غلامی سے نکالا کر ہی دم لیا۔ لیکن یہ ا±سی صورت میں ممکن ہوسکا جب یہ جماعت مضبوط تھی۔ انہوں نے کہاکہ شیر کشمیر شیخ محمد عبداللہ اور ا/±ن کے ساتھیوں کے پاس بندوق، بم، ٹینک یا کوئی بڑی طاقت نہیں تھی لیکن ا±نہیں عوام کا تعاون اور اشتراک حاصل تھا۔ جن حکمرانوں نے شیر کشمیر کو جیل میں بند رکھا تھا، وہ شیر کشمیر کی اسیری کے دوران بھی ا/±ن سے ڈرتے تھے کیونکہ ا±ن کو عوام کا ساتھ تھا۔ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا کہ اللہ کے فضل و کرم سے ہماری جماعت کو آج بھی عوام کا بے پناہ تعاون اور اشتراک حاصل ہے لیکن ہمیں موجودہ دور حد سے زیادہ ہوشیار کی ضرورت ہے کیونکہ عوام کو گمراہ کرنے کیلئے نت نئے حربے اپنائے جارہے ہیں اور ہماری صفوں کو کمزور کرنے کیلئے مختلف نوعیت کی سازشیں رچائیں جارہی ہیں۔ لوگوںکو علاقائی ، لسانی اور مذہبی بنیادوں پر تقسیم کیا جارہاہے۔ان کے مطابق زرکثیر خرچ کرکے لوگوں کا ایمان خریدنے کی کوششیں کی جارہی ہیں یہاں تک کہ ہمارے بچوں کو لالچ دیکر گمراہ کیا جارہاہے۔ والدین پر یہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ اپنے بچوں اور ان کی سرگرمیوں پر ہر وقت نظر رکھیں۔این سی صدر نے پارٹی سے وابستہ افراد پر زور دیا کہ وہ جماعت کو مضبوط کریں، اپنے اختلافات کو بالائے طاق رکھیں اور عوامی خدمت کو اپنی ترجیح بنائیں۔/

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
میرے گھر پر یہ غیر اعلانیہ چھاپہ غیر ضروری اور نامناسب تھا: ٹرمپ

یوکرین کو ضرورت سے زیادہ ہتھیار بھیج رہا ہے امریکہ: ٹرمپ

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

جموں میں حیدرپورہ ہلاکتوں کےخلاف محبوبہ مفتی کا احتجاج
تازہ ترین خبریں

جموں میں حیدرپورہ ہلاکتوں کےخلاف محبوبہ مفتی کا احتجاج

17 نومبر 2021
’’ پازیٹیو  کشمیر‘‘نے  شری رام مندر ایودھیا کے لیے کشمیری زعفران پیش کیا
تازہ ترین خبریں

’’ پازیٹیو  کشمیر‘‘نے  شری رام مندر ایودھیا کے لیے کشمیری زعفران پیش کیا

17 جنوری 2024
وقف بورڈ میں ہوئے خرد برد میں ملوث افراد کو بخشا نہیں جائے گا، ایک ایک پائی کا حساب لیا جائے گا
تازہ ترین خبریں

وقف بورڈ میں ہوئے خرد برد میں ملوث افراد کو بخشا نہیں جائے گا، ایک ایک پائی کا حساب لیا جائے گا

18 اگست 2022
بڈگام میں نامعلوم بندوق برداروں کے ہاتھوں شہری ہلاک
تازہ ترین خبریں

بجبہاڑہ میں نامعلوم بندوق بردارنمودار
ایک مقامی شخص کو گولی مار کر کیا شدید زخمی

24 فروری 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d