Daily Aftab
31 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

لیفٹیننٹ گورنر نے شری ماتا ویشنودیوی کی زیارت گاہ پر حاضری دی
ترپتی بھوجنالیہ اور پرساد کیندر کا اِفتتاح کیا

by Online Desk
20 فروری 2023
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے شری ماتا ویشنو دیوی جی کی پوتر زیارت گاہ کا دورہ کیا اور زیارت گاہ پر حاضری دی ۔اُنہوں نے مہامنڈ لیشور شری سوامی وشو یشورانند گریجی مہارا ج اور بورڈ کے دیگر اَرکان کے ہمراہ سب کے لئے اَمن ، ترقی اور خوشی کے لئے دعا کی۔لیفٹیننٹ گورنر نے اَپنے دورے کے دوران پوتر زیارت گاہ میں ترپتی بھوجنالیہ اور پرساد کیندر کم سووینئر شاپ کا اِفتتاح کیا۔اُنہوں نے کہا کہ شری ماتا ویشنو دیوی شرائن بورڈ یا تریوں کو مندر کی یاترا کے دوران بہتر سہولیت فراہم کرنے کے لئے پوری طرح وقف ہے۔لیفٹیننٹ گورنر نے مزید کہا کہ ہم نے گزشتہ 3برسوں میں نیا بنیادی ڈھانچہ تیار کیا ہے اور متعدد نئے اقدامات جیسے آر ایف آئی ڈی ، سی سی ٹی وی ، نئے رجسٹریشن کاﺅنٹر کو بغیر کسی پریشانی کے یاترا کے لئے شروع کیا گیا ہے۔ُنہوں نے مزید کہا کہ آئندہ دُرگا بھون ، سکائی واک اور حال ہی میں منظور شدہ مربوط ڈیجیٹل سلوشن اِ س روحانی سفر کو عقیدت مندوں کے لئے زیادہ آسان ، منظم اور یاد گار بنائے گا۔لیفٹیننٹ گورنر جو شری ماتا ویشنو دیوی شرائن بورڈ ( ایس ایم وِی ڈی ایس بی ) کے چیئرمین بھی ہیں، نے دُرگا بھون اور دیگر سہولیات کے جاری تعمیراتی کام کی پیش رفت کا جائزہ لیا۔شری ماتا ویشنو دیوی شرائن بورڈ ( ایس ایم وِی ڈی ایس بی ) نے کٹر ہ کے قریب شنکر اچاریہ مندر تیار کرنے کا فیصلہ لیا ہے ۔ دُرگا بھون کو اِس برس نوراتری تہوار سے قبل عقیدت مندوں کے لئے وقف کیا جائے گا ۔ لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ یہ بھون کے قریب یومیہ 3000 یاتریوں کو اَقامتی سہولیت فراہم کرے گا۔چیف ایگزیکٹیو آفیسر شری ماتا ویشنودیوی شرائن بورڈ انشل گرگ نے لیفٹیننٹ گورنر کو جاری پروجیکٹوں ، یاتریوں کے لئے سہولیات کو اَپ گریڈ کرنے اور بڑھانے کے لئے بورڈ کی کوششوں کے بارے میں جانکاری دی۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
لیفٹیننٹ گورنر نے کٹرہ میں نارتھ زون یوتھ فیسٹول ” کشتیج “ کا اِفتتاح کیا

لیفٹیننٹ گورنر نے کٹرہ میں نارتھ زون یوتھ فیسٹول ” کشتیج “ کا اِفتتاح کیا

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

لیفٹیننٹ گورنر نے شری ماتا ویشنودیوی کی زیارت گاہ پر حاضری دیترپتی بھوجنالیہ اور پرساد کیندر کا اِفتتاح کیا
جموں و کشمیر

لیفٹیننٹ گورنر نے شری ماتا ویشنودیوی کی زیارت گاہ پر حاضری دی
ترپتی بھوجنالیہ اور پرساد کیندر کا اِفتتاح کیا

20 فروری 2023
 جموںو کشمیر میں یوم آزادی کی تقریبات میں 36.85 لاکھ افراد کی ریکارڈ تعداد میں شرکت
تازہ ترین خبریں

 جموںو کشمیر میں یوم آزادی کی تقریبات میں 36.85 لاکھ افراد کی ریکارڈ تعداد میں شرکت

19 اگست 2023
جموں کشمیر میں کوروناکے108نئے مثبت معاملات سامنے آئے
تازہ ترین خبریں

مثبت نئے232 معاملات سامنے آئے ۔ اَب تک4,44,069مریض صحتیاب

17 فروری 2022
نوجوان 2047 تک ہندوستان کو  ترقی یافتہ ملک بنانے اپنا   اہم رول ادا کریں۔  وزیر دفاع
تازہ ترین خبریں

راج ناتھ سنگھ نے کوچی میں مربوط سمولیٹر کمپلیکس ‘دھرو’  کا افتتاح کیا

21 جون 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d