Daily Aftab
27 دسمبر ,2025
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

گلمرگ میں کھیلو اِنڈیا سرمائی کھیل اِختتام پذیر

by Online Desk
15 فروری 2023
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

مرکزی وزیر مملکت نسیت پرمانک نے جیتنے والوں میں میڈل تقسیم کئے
جموںوکشمیر خوشحالی کے نئے دُور میں داخل ہوا اور جموں وکشمیر کے کھلاڑی قوم کا سر فخر سے بلند کر رہے ہیں۔ مرکزی وزیر مملکت
جموںوکشمیر نے 26 گولڈ ، 25چاندی اور 25کانسے کے تمغے جیت کر میڈل کی تعداد میں سرفہرست
گلمرگ میں آج کھیلو اِنڈیا کے تیسرے ایڈیشن کا پانچ روزہ قومی ایونٹ ایک شاندار تقریب کے ساتھ اِختتام پذیر ہوا جس میں کھلاڑیوں ، سیاحوں اور مختلف محکموں کے اَفسران سمیت دو ہزار سے زیادہ شرکا¿ نے شرکت کی۔مرکزی وزیرمملکت امورِ داخلہ اور اَمورِ نوجوان و کھیل کود نسیت پرمانک اِختتامی تقریب کے مہمان خصوصی تھے ۔اِس موقعہ پر جوائنٹ سیکرٹری مرکزی وزارت اَمورِ نوجوان و کھیل کود پریم کمار جہا،سیکرٹری یوتھ سروسز ایند سپورٹس اور سیاحت سرمد حفیظ ، سیکرتری جے اینڈ سپورٹس کونسل نزہت گل ، سی اِی او گلمرگ ڈیولپمنٹ اَتھارٹی کے علاوہ میجر جنرل آر کے سنگھ اور صدر وِنٹر گیمزرﺅف ترنبو کے علاوہ لائن ڈیپارٹمنٹوں کے اَفسران ، کھلاڑی اور سیاح موجود تھے۔ اِس موقعہ پر مرکزی وزیر مملکت نسیت پرمانک نے اَپنے خیالات کا اِظہار کرتے ہوئے کہا کہ گلمرگ میں منعقدہ تیسرا کھیلو اِنڈیا سرمائی کھیل گزشتہ مقابلوں کے مقابلے میں ایک بڑا ایونٹ تھا۔ اُنہوں نے اگلا ایونٹ اس سے بھی بڑا ایونٹ ہوگا جس کا موازنہ دیگر بین الاقوامی ایونٹس سے کیا جائے گا۔اُنہوں نے وزیر اعظم نریندر مودی ، مرکزی وزیر انوراگ ٹھاکر او رلیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا کا جموںوکشمیر میں ترقی پذیر کھیلوں کے بنیادی ڈھانچے کے لئے شکریہ اَدا کیا جس سے نوجوانوں کو مختلف کھیلوں میں مہارت حاصل کرنے میں مدد ملتی ہے۔مرکزی وزیر مملکت نے کہا کہ سرفراز احمد اور عارف خان جیسے کھلاڑی جنہوں نے سرمائی اولمپکس میں کھیلے ہماری قوم کا سر فخر سے بلند کیا۔اُنہوں نے کہا ،” حکومت نے گزشتہ دو برسوں میں جموںوکشمیر کے ہر ضلع میں اِنڈور سٹیڈیم تیار کیا ہے اور ہر پنچایت میںکھیل میدان بھی بنائے ہیں ۔“

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

اسی بارے میں

 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
سرینگر میں تیز دھار والے آلات کی عوامی فروخت اور رکھنے پر پابندی
تازہ ترین خبریں

سرینگر میں زارو گن فیکٹری کے قریب چاقو حملہ، ایک شخص زخمی

27 نومبر 2025
کولگام پولیس نے ایک بدنام زمانہ منشیات فروش 
تازہ ترین خبریں

جموں پولیس نے آن لائن شدت پسندی سے جڑے 19 سالہ مشتبہ نوجوان کو گرفتار کیا

27 نومبر 2025
جموں و کشمیر

اہلیہ پروفیسر محمد یاسین قادری رحلت کرگئیں

27 نومبر 2025
چیف سکریٹری نے جموں و کشمیر بھر میں ہنر مندی کی ترقی کے جامع ایکشن پلان کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

چیف سکریٹری نے جموں و کشمیر بھر میں ہنر مندی کی ترقی کے جامع ایکشن پلان کا جائزہ لیا

03 اکتوبر 2025
ابتر موسمی صورتحال سے نمٹنے کےلئے تیار رہیں ، وزیر اعلیٰ کی ضلعی اور محکمہ جات کے افسران کو ہدایت
تازہ ترین خبریں

ابتر موسمی صورتحال سے نمٹنے کےلئے تیار رہیں ، وزیر اعلیٰ کی ضلعی اور محکمہ جات کے افسران کو ہدایت

03 اکتوبر 2025
8.2% سالانہ ترقی کے ساتھ ہندوستان کی معیشت تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ حکام
جموں و کشمیر

جموں و کشمیر کی  معیشت  کا2.65 لاکھ کروڑ روپے تک  پہنچنے کا امکان

02 اکتوبر 2025
Next Post
ایل اے سی کے ساتھ نئی ٹیکنالوجی نصب  کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔آرمی چیف

ایل اے سی کے ساتھ نئی ٹیکنالوجی نصب  کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔آرمی چیف

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

گلمرگ میں کھیلو اِنڈیا سرمائی کھیل اِختتام پذیر
جموں و کشمیر

گلمرگ میں کھیلو اِنڈیا سرمائی کھیل اِختتام پذیر

15 فروری 2023
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

یونانی طرز علاج ۔۔۔اہمیت اور افادیت

14 فروری 2023
انٹرنیٹ استعمال کرتے وقت لڑکیاں محتاط رہیں
ادارتی

انٹرنیٹ استعمال کرتے وقت لڑکیاں محتاط رہیں

16 فروری 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d