Daily Aftab
25 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

بانڈی پورہ میں غیر ریاستی مزدور کی ہلاکت کا معاملہ حل، تین ملی ٹنٹ گرفتار

by Online Desk
17 ستمبر 2022
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

امسال تین ملی ٹنٹ ہلاک ، 9ہائی بریڈ ملی ٹنٹوں کو گرفتار جبکہ چھ معاون گروپوںکا پردہ فاش کیا گیا / ایس ایس پی
سرینگر/ 17ستمبر / بانڈی پورہ پولیس نے ضلع میں غیر ریاستی مزدور کی ہلاکت کا کیس حل کرنے کا دعویٰ کرتے ہوئے ہلاکت میں ملوث تین ملی ٹنتوں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔اطلاعات کے مطابق ایس ایس پی بانڈی پورہ محمد زاہد نے پولیس و فوج کے افسران کے ہمراہ ایک پریس کانفرنس میں اس کی تفصیلات میڈیا کو بتاتے ہوئے کہا کہ 11اور 12اگست کی درمیانی رات کو ضلع میں ایک غیر ریاستی مزدور کی ہلاکت کے بعد کیس درج کر لیا گیا اور معاملے کی تحقیقات شروع کر دی گئی جس کے بعد ایک خصوصی تیم تشکیل دی گئی ۔ انہوں نے کہا کہ بہار کے امریز مسوری کے نام مزدور کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیاجس کے بعد معاملے کی تفتیش شروع کر دی گئی اور شواہد اور تیکنیکی ذرائع کا استعمال کرتے ہوئے کچھ مشتبہ افراد سے پوچھ گچھ کی گئی ۔انہوں نے کہاکہ آخر کار یہ پتہ چلا کہ تین مقامی عسکریت پسندوں جن کی شناخت وسیم اکرم، یاور ریاض اور مزمل شیخ کے بطور ہوئی اور وہ سارے لشکر طیبہ کے ایک ہینڈلر بابر کے ساتھ رابطے میں تھے، جو پاکستان سے کام کر رہا ہے نے یہ کام انجام دیا ۔ انہوں نے کہا کہ تینوں کی گرفتاری عمل میں لائی گئی ہے ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ تفتیش کے دوران ان کے قبضے سے ایک پستول سمیت ایک میگزین اور چار زندہ راو¿نڈز بھی برآمد کیے گئے ۔ انہوں نے کہا کہ اب تک بانڈی پورہ پولیس نے سیکورٹی فورسز کے ساتھ مل کر ایک مقامی اور دو غیر ملکیوں سمیت تین عسکریت پسندوں کو ہلاک کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے”۔انہوں نے مزید کہا کہ اب تک نو ہائبرڈ عسکریت پسندوں کو بھی گرفتار کیا گیا ہے اور ضلع میں چھ بالائے زمین گروپو ں کا بھی پردہ فاش کیا گیا ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
بھیڑ پالن صنعت میں روزگار کے کافی وسائل موجود

بھیڑ پالن صنعت میں روزگار کے کافی وسائل موجود

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

پلوامہ پولیس نے کیا چوری کا معاملہ حل ملزم گرفتار، لاکھوں روپے کی مال مسروقہ برآمد
جموں و کشمیر

بانڈی پورہ میں غیر ریاستی مزدور کی ہلاکت کا معاملہ حل، تین ملی ٹنٹ گرفتار

17 ستمبر 2022
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
(ہاوسنگ فار آل سکیم کی عمل آوری میں تاخیر کیوں؟)
ادارتی

(فضائی آلودگی پھیلانے سے اجتناب لازمی)

14 اپریل 2022
پروپیگنڈا پھیلانے کے الزام میںآٹھ یوٹیوب چینلوں پر پابندی
تازہ ترین خبریں

پروپیگنڈا پھیلانے کے الزام میںآٹھ یوٹیوب چینلوں پر پابندی

18 اگست 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d