Daily Aftab
16 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

روسی فوجی اڈوں میں زبردست دھماکے

by Online Desk
17 اگست 2022
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

روسی مداخلت میں مدد گار سپلائی لائنز کو تباہ کرنا حکمت عملی کا حصہ : یوکرین
ماسکو: ۷۱ / اگست (ایجنسیز) روس نے فوجی اڈوں پر ہونے والے دھماکوں کا الزام ’تخریب کاروں‘ پر عائد کیا ہے جبکہ یوکرین نے بالواسطہ طور پر ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ روسی مداخلت میں مدد گار سپلائی لائنز کو تباہ کرنا اس کی حمکت عملی کا حصہ ہے۔ روسی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ضم شدہ علاقے کریمیا میں فوجی اڈوں پر ہونےوالے دھماکے ’تخریب کاری کا نتیجہ‘ ہیں۔ خیال رہے کہ منگل کو کریمیا میں ایک روسی فوجی اڈے پر ہونےوالے دھماکوں نے گولہ بارود کے ایک ڈپو کو اپنی لپیٹ میں لے لیا تھا جس کے بعد دو ہزار افراد کو کسی محفوظ مقام پر منتقل ہونا پڑا تھا۔ اس کے تھوڑی دیر بعد ہی کریمیا کے مرکز میں واقع ایک اور روسی فوجی اڈے سے دھواں اٹھتے ہوئےدکھائی دیا تھا۔ روس نے کریمیا کو سنہ 2014 میں اپنے ساتھ ضم کر لیا تھا۔ جزیرہ نما یہ علاقہ جنوبی یوکرین میں تعینات روسی افواج اور بحیرہ اسود میں اس کے بیڑے تک رسائی کے لیے مرکزی راستہ فراہم کرتا ہے۔ یوکرین نے حالیہ دھماکوں کی براہ راست ذمہ داری قبول نہیں کی اور نہ ہی تردید کی ہے تاہم روس کی ناکامیوں پر کھل کر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ یوکرینی صدر کے مشیر میخائل پوڈولیاک نے اپنے ردعمل دیتے میں کہا کہ کیئف کی حکمت عملی ہے کہ روسی لاجسٹکس، سپلائی لائنز، گولا بارود کے ڈپو اور عسکری انفراسٹرکچر کو تباہ کیا جائے، ایسا کرنے سے روسی افواج کے اندر ہی افراتفری پھیل رہی ہے۔ ان دھماکوں نے نئے سوالات کو جنم دیا ہے کہ کیا یوکرین نے روس کی جانب سے قبضہ کیے گئے علاقوں پر حملے کی عسکری صلاحیت حاصل کر لی ہے یا پھر کیئف کے حمایت یافتہ گروپوں کو حملوں میں نئی کامیابیاں مل رہی ہیں۔ یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے تمام شہریوں کو روسی فوجی اڈوں اور گولا بارود کے ڈپو سے دور رہنے کو کہا ہے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

ڈبلن میں بھارتی سفارتخانے کی جانب سے گاندھی جینتی کی تقریب منعقد

اسی بارے میں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
ڈبلن میں بھارتی سفارتخانے کی جانب سے گاندھی جینتی کی تقریب منعقد
بین اقوامی

ڈبلن میں بھارتی سفارتخانے کی جانب سے گاندھی جینتی کی تقریب منعقد

02 اکتوبر 2025
 بھارتی ایلچی نے بھوٹان کے وزیر اعظم سے ملاقات کی
تازہ ترین خبریں

 بھارتی ایلچی نے بھوٹان کے وزیر اعظم سے ملاقات کی

01 اکتوبر 2025
 بھارتنے آرمینیا کے ساتھ دیرینہ دوستی کے عزم کا اعادہ کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارتنے آرمینیا کے ساتھ دیرینہ دوستی کے عزم کا اعادہ کیا

01 اکتوبر 2025
اسرائیل کے نئے قونصل جنرل نے یرغمالیوں کی بازیابی کی کوششوں میںہندوستان کی حمایت کے لیے اظہار تشکر کیا
بین اقوامی

اسرائیل کے نئے قونصل جنرل نے یرغمالیوں کی بازیابی کی کوششوں میںہندوستان کی حمایت کے لیے اظہار تشکر کیا

01 اکتوبر 2025
بھوٹان نے  سلامتی کونسل میں ہندوستان  کی شمولیت کا مطالبہ  کیا
تازہ ترین خبریں

بھوٹان نے  سلامتی کونسل میں ہندوستان  کی شمولیت کا مطالبہ  کیا

27 ستمبر 2025
 بھارت وزیراعظم  مودیکی قیادت میں سب سے زیادہ اقتصادی ترقی کی شرح کا مظاہرہ کر رہا ہے۔ پوتن
بین اقوامی

 بھارت وزیراعظم  مودیکی قیادت میں سب سے زیادہ اقتصادی ترقی کی شرح کا مظاہرہ کر رہا ہے۔ پوتن

27 ستمبر 2025
 وزارت اور محکمہ کو پی ایل آئی کے مستفیدین کے ساتھ باقاعدہ مشاورت  منعقد کرنی چاہئیں۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

بھارت امریکہ کے ساتھ توانائی کی مضبوط تجارت کا خواہاں۔ پیوش گوئل

24 ستمبر 2025
Next Post
شوپیاں میں کشمیری پنڈت کی ہلاکت کے خلاف جموں میں احتجاج

شوپیاں میں کشمیری پنڈت کی ہلاکت کے خلاف جموں میں احتجاج

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

روسی فوجی اڈوں میں زبردست دھماکے
بین اقوامی

روسی فوجی اڈوں میں زبردست دھماکے

17 اگست 2022
بھارت میں80 فیصد آبادی کو کووڈ ٹیکے لگانے کا دعویٰ
تازہ ترین خبریں

بھارت میں80 فیصد آبادی کو کووڈ ٹیکے لگانے کا دعویٰ

17 نومبر 2021
پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی
تازہ ترین خبریں

پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی

07 اکتوبر 2021
پمبئی اور گوپال پورہ کولگام میں تصادم آرائیاں ، 5عسکریت پسند جاں بحق
تازہ ترین خبریں

بفلیار میں فوجی اہلکاروںکی ہلاکت کے تیسرے روز بھی تلاشی مہم جاری رہی

23 دسمبر 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d