Daily Aftab
16 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

برطانیہ کا معاشی بحران سنگین وزیراعظم بورس جانسن چھٹیاں منانے چلے گئے

by Online Desk
06 اگست 2022
A A
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

لندن: ۶ اگست (ایجنسیز) برطانوی کابینہ کے ایک رکن نے تسلیم کیا کہ وہ نہیں جانتے کہ وزیراعظم بورس جانسن کہاں ہیں۔ ڈان اخبار میں شائع ہونے والی فرانسیسی خبررساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق جب وزیر اعظم چھٹی کے لیے روانہ ہورہے تھے اسی ہفتے بینک آف انگلینڈ نے خبردار کیا تھا کہ ایک سال طویل کساد بازاری آنے والی ہے۔ بورس جانسن بدھ کے روز سے اپنی اہلیہ کیری کے ساتھ ہنی مون پر ہیں، ڈاو¿ننگ اسٹریٹ نے یہ بتانے سے انکار کیا کہ وہ کہاں ہیں لیکن ٹائمز اخبار نے کہا کہ یہ جوڑا سلووینیا میں تھا۔ بورس جانسن کے پاس 6 ستمبر کے بعد بہت وقت ہوتا جب وہ کنزرویٹو پارٹی کی سربراہی لِز ٹرس یا رشی سنک کو سونپنے والے ہیں لیکن انہوں نے جلد ہی بریک لینے کا فیصلہ کیا۔ حزب اختلاف کی لیبر پارٹی نے حکومت کے دو سینئر ترین وزرا پر صورتحال سے غائب ہونے کا الزام لگایا کیوں کہ خزانہ کے چانسلر ندیم زہاوی بھی اس ہفتے چھٹی پر ہیں۔ بزنس سیکریٹری اور لز ٹرس کے حامی کواسی کوارٹینگ نے ٹائمز ریڈیو کو بتایا کہ میں نہیں جانتا کہ بورس کہاں ہے لیکن میں اس کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہوں۔ انہوں نے کہا کہ وہ بورس جانسن اور ندیم زہاوی دونوں کے ساتھ ‘ہر وقت’ واٹس ایپ پیغامات کا تبادلہ کرتے رہتے ہیں اور اس بات پر اصرار کیا کہ یہ تنقید ‘جھوٹی’ ہے حکومت اقتصادی بحران کے بارے میں کچھ نہیں کر رہی۔ ندیم زہاوی نے کہا کہ وہ جمعرات کو بینک آف انگلینڈ کے گورنر اینڈریو بیلی کے ساتھ رابطے میں تھے جب مرکزی بینک نے شرح سود کو 1.25 فیصد سے بڑھا کر 1.75 فیصد کردیا، جو 27 برسوں میں سب سے بڑا اضافہ ہے۔ بینک بڑھتی ہوئی افراط زر پر لگام لگانے کی کوشش کر رہا ہے، جس نے خبردار کیا تھا کہ یہ 13.3 فیصد تک پہنچ سکتی ہے،ساتھ ہی پیش گوئی کی کہ برطانیہ کی معیشت چوتھی سہ ماہی میں کساد بازاری میں داخل ہو جائے گی جو 2023 کے آخر تک جاری رہے گی۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

ڈبلن میں بھارتی سفارتخانے کی جانب سے گاندھی جینتی کی تقریب منعقد

اسی بارے میں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
ڈبلن میں بھارتی سفارتخانے کی جانب سے گاندھی جینتی کی تقریب منعقد
بین اقوامی

ڈبلن میں بھارتی سفارتخانے کی جانب سے گاندھی جینتی کی تقریب منعقد

02 اکتوبر 2025
 بھارتی ایلچی نے بھوٹان کے وزیر اعظم سے ملاقات کی
تازہ ترین خبریں

 بھارتی ایلچی نے بھوٹان کے وزیر اعظم سے ملاقات کی

01 اکتوبر 2025
 بھارتنے آرمینیا کے ساتھ دیرینہ دوستی کے عزم کا اعادہ کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارتنے آرمینیا کے ساتھ دیرینہ دوستی کے عزم کا اعادہ کیا

01 اکتوبر 2025
اسرائیل کے نئے قونصل جنرل نے یرغمالیوں کی بازیابی کی کوششوں میںہندوستان کی حمایت کے لیے اظہار تشکر کیا
بین اقوامی

اسرائیل کے نئے قونصل جنرل نے یرغمالیوں کی بازیابی کی کوششوں میںہندوستان کی حمایت کے لیے اظہار تشکر کیا

01 اکتوبر 2025
بھوٹان نے  سلامتی کونسل میں ہندوستان  کی شمولیت کا مطالبہ  کیا
تازہ ترین خبریں

بھوٹان نے  سلامتی کونسل میں ہندوستان  کی شمولیت کا مطالبہ  کیا

27 ستمبر 2025
 بھارت وزیراعظم  مودیکی قیادت میں سب سے زیادہ اقتصادی ترقی کی شرح کا مظاہرہ کر رہا ہے۔ پوتن
بین اقوامی

 بھارت وزیراعظم  مودیکی قیادت میں سب سے زیادہ اقتصادی ترقی کی شرح کا مظاہرہ کر رہا ہے۔ پوتن

27 ستمبر 2025
 وزارت اور محکمہ کو پی ایل آئی کے مستفیدین کے ساتھ باقاعدہ مشاورت  منعقد کرنی چاہئیں۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

بھارت امریکہ کے ساتھ توانائی کی مضبوط تجارت کا خواہاں۔ پیوش گوئل

24 ستمبر 2025
Next Post
جب کیٹرینہ کیف نے اکشے کمار کو مارا تھا تھپڑ

جب کیٹرینہ کیف نے اکشے کمار کو مارا تھا تھپڑ

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

برطانیہ کا معاشی بحران سنگین وزیراعظم بورس جانسن چھٹیاں منانے چلے گئے
بین اقوامی

برطانیہ کا معاشی بحران سنگین وزیراعظم بورس جانسن چھٹیاں منانے چلے گئے

06 اگست 2022
پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی
تازہ ترین خبریں

پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی

07 اکتوبر 2021
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(نشاط کے قریب چنار زار کا قیام)

10 اگست 2022
ایل جی نے جموں و کشمیر میں کھیلوں کی سرگرمیوں کا جائزہ لینے کے لیے اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی
جموں و کشمیر

ایل جی نے جموں و کشمیر میں کھیلوں کی سرگرمیوں کا جائزہ لینے کے لیے اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی

17 اگست 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d