Daily Aftab
5 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

امریکہ میں شاپنگ مال میں فائرنگ ،تین افراد ہلاک

by Online Desk
18 جولائی 2022
A A
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

شہری کی جوابی کارروائی، حملہ آور ہلاک
واشنگٹن: ۸۱ جولائی (ایجنسیز) امریکہ کی ریاست انڈیانا کے شاپنگ مال میں فائرنگ سے تین افراد ہلاک ہو گئے جبکہ وہاں موجود ایک شہری نے حملہ آور کو ہلاک کر دیا ہے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز نے گرین وڈ پولیس چیف جم آئسن کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ واقعہ اتوار کو شاپنگ مال کے ریسٹورنٹ میں پیش آیا۔ واقعے میں دو افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ ان کے مطابق آج کا ہیرو وہ شخص ہے، جس نے اسلحے سے حملہ آور کو اس وقت نشانہ بنایا جب اس نے فائرنگ شروع ہی کی تھی۔‘ انہوں نے حملہ آور کو نشانہ بنانے والے شخص کا نام نہیں بتایا تاہم اتنا کہا کہ وہ 22 سال کے ہیں اور ان کے پاس قانونی اسلحہ تھا۔ رپورٹ کے مطابق حملہ آور کے پاس ایک رائفل کافی تعداد میں میگزینز موجود تھے۔ پولیس کی جانب سے ابھی تک فائرنگ کا نشانہ بننے والوں کے نام سامنے نہیں لائے گئے ہیں جبکہ حملہ آور اور اس کو ہلاک کرنے والے شہری کے نام بھی نہیں بتائے گئے۔ فائرنگ کی آواز کے ساتھ ہی مال میں افراتفری پھیل گئی اور لوگ بچنے کیلئے ادھر ادھر بھاگ گئے تھے۔ فائرنگ کا یہ واقعہ ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب پہلے ہی امریکہ میں پے در پے واقعات کے بعد اسلحہ رکھنے کے حوالے قوانین کو سخت بنائے جانے کی بحث زوروں پر ہے۔ مئی کے بعد سے امریکہ میں فائرنگ کے کئی واقعات دیکھنے میں آئے ہیں جن میں سٹور، ایلیمنٹری سکول اور آزادی پریڈ کے دوران فائرنگ کے واقعات شامل ہیں۔ خیال رہے اسلحہ رکھنے کے حوالے سے امریکہ کی ہاو¿س جوڈیشری کمیٹی اسی ہفتے مجوزہ قانون سازی پیش کرنے جا رہی ہے جس کے بعد ہتھیاروں پر پابندی عائد ہو جائے گی۔ دریں اثناءامریکہ کے نارتھ لاس ویگاس ہوائی اڈے پر دو جنرل ایوی ایشن طیاروں کے آپس میں ٹکرانے سے کم از کم چار افراد ہلاک ہو گئے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

ڈبلن میں بھارتی سفارتخانے کی جانب سے گاندھی جینتی کی تقریب منعقد

اسی بارے میں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
ڈبلن میں بھارتی سفارتخانے کی جانب سے گاندھی جینتی کی تقریب منعقد
بین اقوامی

ڈبلن میں بھارتی سفارتخانے کی جانب سے گاندھی جینتی کی تقریب منعقد

02 اکتوبر 2025
 بھارتی ایلچی نے بھوٹان کے وزیر اعظم سے ملاقات کی
تازہ ترین خبریں

 بھارتی ایلچی نے بھوٹان کے وزیر اعظم سے ملاقات کی

01 اکتوبر 2025
 بھارتنے آرمینیا کے ساتھ دیرینہ دوستی کے عزم کا اعادہ کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارتنے آرمینیا کے ساتھ دیرینہ دوستی کے عزم کا اعادہ کیا

01 اکتوبر 2025
اسرائیل کے نئے قونصل جنرل نے یرغمالیوں کی بازیابی کی کوششوں میںہندوستان کی حمایت کے لیے اظہار تشکر کیا
بین اقوامی

اسرائیل کے نئے قونصل جنرل نے یرغمالیوں کی بازیابی کی کوششوں میںہندوستان کی حمایت کے لیے اظہار تشکر کیا

01 اکتوبر 2025
بھوٹان نے  سلامتی کونسل میں ہندوستان  کی شمولیت کا مطالبہ  کیا
تازہ ترین خبریں

بھوٹان نے  سلامتی کونسل میں ہندوستان  کی شمولیت کا مطالبہ  کیا

27 ستمبر 2025
 بھارت وزیراعظم  مودیکی قیادت میں سب سے زیادہ اقتصادی ترقی کی شرح کا مظاہرہ کر رہا ہے۔ پوتن
بین اقوامی

 بھارت وزیراعظم  مودیکی قیادت میں سب سے زیادہ اقتصادی ترقی کی شرح کا مظاہرہ کر رہا ہے۔ پوتن

27 ستمبر 2025
 وزارت اور محکمہ کو پی ایل آئی کے مستفیدین کے ساتھ باقاعدہ مشاورت  منعقد کرنی چاہئیں۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

بھارت امریکہ کے ساتھ توانائی کی مضبوط تجارت کا خواہاں۔ پیوش گوئل

24 ستمبر 2025
Next Post
ہندوستانی آرمی چیف بنگلہ دیش کے دورے پر

ہندوستانی آرمی چیف بنگلہ دیش کے دورے پر

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

No Content Available
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d