Daily Aftab
16 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

سری لنکا کے وزیر اعظم پر مستعفی ہونے کیلئے دباو بڑھ گیا

by Online Desk
24 اپریل 2022
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

کابینہ وزیر اور پارٹی کے سینئر اراکین نے سڑکوں پر ہونےوالے احتجاج کی حمایت کردی
کولمبو: ۴۲/ اپریل (ایجنسیز) سری لنکا کے وزیر اعظم کو مستعفی ہونے کیلئے بڑھتے ہوئے دباو¿ کا سامنا ہے کیونکہ کابینہ کے ایک وزیر اور پارٹی کے دیگر سینئر اراکین نے بڑھتے ہوئے معاشی بحران پر استعفیٰ کا مطالبہ کرتے ہوئے سڑکوں پر ہونے والے احتجاج کی حمایت کردی ہے۔ وزیر اطلاعات نالاکا گوداہیوا نے صدر گوٹابایا راجا پکسے کے دفتر کے باہر ان ہزاروں لوگوں کی حمایت کا اعلان کیا جو ان سے اور ان کے طاقتور خاندان کے دیگر افراد سے اقتدار چھوڑنے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ سری لنکا 1948 میں آزادی کے بعد سے اپنی سب سے تکلیف دہ معاشی بدحالی کا شکار ہے، مہینوں کے طویل بلیک آو¿ٹ کے ساتھ خوراک، ایندھن اور دیگر ضروری اشیا کی شدید قلت کا سامنا ہے۔ اس بحران نے ملک بھر میں مظاہروں کو جنم دیا ہے، مشتعل مظاہرین نے 3 ہفتوں سے زائد عرصے سے گوٹابایا راجا پکسے کے دفتر کے باہر ڈیرے ڈالے رکھے ہیں۔ دباو¿ کے شکار سری لنکن صدر نے اپنے دو بھائیوں، چمل اور باسل اور بھتیجے نمل کو رواں ماہ کابینہ سے نکال دیا لیکن مظاہرین نے ان تبدیلیوں کو دکھاوا کہہ کر مسترد کر دیا۔ گوداہیوا (جو پہلے گوٹابایا راجا پکسے کے وفادار تھے) نے کہا کہ صدر کو اپنے بڑے بھائی وزیر اعظم مہندا راجا پکسے کو برطرف کرنا چاہیے اور ایک ک±ل جماعتی عبوری حکومت کو اقتدار سنبھالنے کی اجازت دیں۔ انہوں نے کہا کہ مظاہرین میں شامل ایک پولیس کی ہلاکت کے بعد حکومت اپنی ساکھ کھو چکی ہے، انہوں نے بتایا کہ انہوں نے استعفیٰ کی پیشکش کی تھی لیکن صدر گوٹابایا راجا پکسے نے اسے قبول نہیں کیا۔ گوداہیوا نے اپنے فیس بک پیج پر ایک بیان میں کہا کہ ہمیں معاشی بحران کا کامیابی سے مقابلہ کرنے کے لیے سیاسی استحکام کو بحال کرنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم سمیت پوری کابینہ کو مستعفی ہو جانا چاہیے اور ایک عبوری کابینہ ہونی چاہیے جو سب کا اعتماد جیت سکے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

ڈبلن میں بھارتی سفارتخانے کی جانب سے گاندھی جینتی کی تقریب منعقد

اسی بارے میں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
ڈبلن میں بھارتی سفارتخانے کی جانب سے گاندھی جینتی کی تقریب منعقد
بین اقوامی

ڈبلن میں بھارتی سفارتخانے کی جانب سے گاندھی جینتی کی تقریب منعقد

02 اکتوبر 2025
 بھارتی ایلچی نے بھوٹان کے وزیر اعظم سے ملاقات کی
تازہ ترین خبریں

 بھارتی ایلچی نے بھوٹان کے وزیر اعظم سے ملاقات کی

01 اکتوبر 2025
 بھارتنے آرمینیا کے ساتھ دیرینہ دوستی کے عزم کا اعادہ کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارتنے آرمینیا کے ساتھ دیرینہ دوستی کے عزم کا اعادہ کیا

01 اکتوبر 2025
اسرائیل کے نئے قونصل جنرل نے یرغمالیوں کی بازیابی کی کوششوں میںہندوستان کی حمایت کے لیے اظہار تشکر کیا
بین اقوامی

اسرائیل کے نئے قونصل جنرل نے یرغمالیوں کی بازیابی کی کوششوں میںہندوستان کی حمایت کے لیے اظہار تشکر کیا

01 اکتوبر 2025
بھوٹان نے  سلامتی کونسل میں ہندوستان  کی شمولیت کا مطالبہ  کیا
تازہ ترین خبریں

بھوٹان نے  سلامتی کونسل میں ہندوستان  کی شمولیت کا مطالبہ  کیا

27 ستمبر 2025
 بھارت وزیراعظم  مودیکی قیادت میں سب سے زیادہ اقتصادی ترقی کی شرح کا مظاہرہ کر رہا ہے۔ پوتن
بین اقوامی

 بھارت وزیراعظم  مودیکی قیادت میں سب سے زیادہ اقتصادی ترقی کی شرح کا مظاہرہ کر رہا ہے۔ پوتن

27 ستمبر 2025
 وزارت اور محکمہ کو پی ایل آئی کے مستفیدین کے ساتھ باقاعدہ مشاورت  منعقد کرنی چاہئیں۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

بھارت امریکہ کے ساتھ توانائی کی مضبوط تجارت کا خواہاں۔ پیوش گوئل

24 ستمبر 2025
Next Post
شوپیاں کے کلہ بل گاوں میں جنگجوﺅں اور فورسز کے مابین تصادم آرائی 2مقامی جنگجو جاں بحق

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

سری لنکا کے وزیر اعظم پر مستعفی ہونے کیلئے دباو بڑھ گیا
بین اقوامی

سری لنکا کے وزیر اعظم پر مستعفی ہونے کیلئے دباو بڑھ گیا

24 اپریل 2022
پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی
تازہ ترین خبریں

پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی

07 اکتوبر 2021
ایل جی نے جموں و کشمیر میں کھیلوں کی سرگرمیوں کا جائزہ لینے کے لیے اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی
جموں و کشمیر

ایل جی نے جموں و کشمیر میں کھیلوں کی سرگرمیوں کا جائزہ لینے کے لیے اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی

17 اگست 2022
 پی ایم مودی نے  ہند آسٹریلیا تجارتی معاہدہ   تاریخی قرار دیا
قومی

پی  ایم مودی ممکنہ  امریکہ  دورہ  کی تاریخ مناسب وقت پر اعلان کی جائیں گی۔  وزارت خارجہ

02 فروری 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d