Daily Aftab
22 مئی ,2022
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

یوکرین میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کم کرنے کیلئے اقدامات

by Online Desk
10 فروری 2022
A A
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

میکرون ماسکو پہنچ گئے، پوٹن کے ساتھ پانچ گھنٹے تک بات چیت کی
پیرس(ایجنسیز) فرانسیسی وزیر خارجہ برائے یوروپی امور کلیمنٹ بیون نے کہا ہے کہ فرانس کے صدر امانوئل میکرون اور روسی صدر ولادیمیر پوتن کے درمیان ماسکو میں ہونے والی ملاقات میں یوکرین میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کو کم کرنے کیلئے اقدامات کیے گئے ہیں۔
مسٹر بیون نے کہا”ان کی (میکرون) نے ماسکو میں مسٹر ولادیمیر پوتن کے ساتھ طویل بات چیت کی، جس کے نتیجے میں میرے خیال میں انہوں نے پیش رفت کی ہے۔ سب سے پہلے کشیدگی کو کم کرنے کی سمت اور حالات کو بگڑنے سے روکنے کے تناظر میں بات ہوئی ہے۔مسٹر بیون کے مطابق ملاقات میں روس۔بیلاروس مشق پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ مسٹر میکرون کو مسٹر پوٹن کی طرف سے یہ یقین دہانی ملی کہ بیلاروس میں مشقوں کے بعد فوجی اپنے مستقل اڈوں پر واپس آجائیں گے۔انہوں نے کہا”مسٹر پوٹن پرعزم ہیں کہ بیلاروس میں فوجی مشقوں کے بعد جہاں ہزاروں فوجی تعینات ہیں، فوجیوں کو واپس بلا لیا جائے گا۔ یہ 10 اور 20 فروری کے درمیان 10 دن تک جاری رہنا چاہئے۔“ قابل ذکر ہے کہ پیر کو مسٹر میکرون ماسکو پہنچے جہاں انہوں نے مسٹر پوٹن کے ساتھ پانچ گھنٹے تک بات چیت کی۔ منگل کو فرانسیسی رہنما نے کیف میں یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلینسکی سے بھی ملاقات کی۔
کیف اور مغربی ریاستوں نے حال ہی میں یوکرین کی سرحدوں کے قریب روس کی جانب سے ’جارحانہ کارروائیوں‘ میں مبینہ اضافے پر تشویش کا اظہار کیا ہے، حالانکہ روس نے بارہا ایسے الزامات کی تردید کی ہے۔

ADVERTISEMENT

یہ بھی پڑھیے

ملٹنسی امن اور خوشحالی کے لیے سب سے بڑا خطرہ: ایل جی سنہا

سری لنکا سے ایمرجنسی ختم

ماریوپول میں ازووسٹل اسٹیل پلانٹ کو فتح کرنے کا اعلان

اسی بارے میں

اپنی نوعیت کی پہلی خواتین انڈسٹریل اسٹیٹ اودھم پورمیں قائم کی جائے گی
تازہ ترین خبریں

ملٹنسی امن اور خوشحالی کے لیے سب سے بڑا خطرہ: ایل جی سنہا

21 مئی 2022
سری لنکا سے ایمرجنسی ختم
تازہ ترین خبریں

سری لنکا سے ایمرجنسی ختم

21 مئی 2022
ماریوپول شہر سے یوکرین کی فوج کے انخلا کے بعد روس کا قبضہ مکمل
تازہ ترین خبریں

ماریوپول میں ازووسٹل اسٹیل پلانٹ کو فتح کرنے کا اعلان

21 مئی 2022
کشمیری پنڈتوں ، مسلمانوں اور دیگر طبقہ جات کی مشکلات کےلئے پاکستان اور ملی ٹنٹ ذمہ دار
تازہ ترین خبریں

حد بندی کمیشن کی رپورٹ: کچھ لیڈروں کو فائدہ پہنچانا مقصد۔ آزاد

21 مئی 2022
وادی میں 26دسمبر کی شام سے مزید برفباری کی پیشگوئی
تازہ ترین خبریں

وادی میں22سے 24مئی تک تیز ہواوں ،بارشوں اور ژالہ باری ہونے کا امکان

21 مئی 2022
کپوارہ میں گاڑی گہری کھائی میں گرنے سے ایک لقمہ اجل تین زخمی
تازہ ترین خبریں

بارہمولہ:سڑک حادثے میں خاتون لقمہ اجل،رام بن حادثے میں دس مسافر زخمی

21 مئی 2022
رام بن منہدم ٹنل کے ملبے سے 10مزدوروں کی لاشیں برآمد
تازہ ترین خبریں

رام بن منہدم ٹنل کے ملبے سے 10مزدوروں کی لاشیں برآمد

21 مئی 2022
بجبہاڑہ میں غیر ریاستی شہری پستول اور میگزین سمیت گرفتار
تازہ ترین خبریں

اوڑی میں گاڑی سے دس کلو ہیروئن ضبط، ایک شخص گرفتار

20 مئی 2022
افغانستان میں خواتین ٹی وی میزبانوں کو چہرہ ڈھانپنے کی ہدایت
بین اقوامی

افغانستان میں خواتین ٹی وی میزبانوں کو چہرہ ڈھانپنے کی ہدایت

20 مئی 2022
Next Post
جموں و کشمیر حکومت نے یو ٹی میں شیپ فارمنگ سیکٹر کو تبدیل کرنے کیلئے نیوزی لینڈ جی 2 جی کے ساتھ ایم او سی پر دستخط کئے

جموں و کشمیر حکومت نے یو ٹی میں شیپ فارمنگ سیکٹر کو تبدیل کرنے کیلئے نیوزی لینڈ جی 2 جی کے ساتھ ایم او سی پر دستخط کئے

اہم خبریں

ملٹنسی امن اور خوشحالی کے لیے سب سے بڑا خطرہ: ایل جی سنہا

سری لنکا سے ایمرجنسی ختم

ماریوپول میں ازووسٹل اسٹیل پلانٹ کو فتح کرنے کا اعلان

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

یوکرین میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کم کرنے کیلئے اقدامات
بین اقوامی

یوکرین میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کم کرنے کیلئے اقدامات

10 فروری 2022
پانچ اگست2019کے فیصلے جموں وکشمیر کے عوام کیلئے باعث عذاب ثابت ہوئے
تازہ ترین خبریں

پانچ اگست2019کے فیصلے جموں وکشمیر کے عوام کیلئے باعث عذاب ثابت ہوئے

18 مئی 2022
(ہاوسنگ فار آل سکیم کی عمل آوری میں تاخیر کیوں؟)
ادارتی

(اُردو زبان کو فروغ دینے کی ضرورت)

22 نومبر 2021
اپنی نوعیت کی پہلی خواتین انڈسٹریل اسٹیٹ اودھم پورمیں قائم کی جائے گی
تازہ ترین خبریں

ملٹنسی امن اور خوشحالی کے لیے سب سے بڑا خطرہ: ایل جی سنہا

21 مئی 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔