Daily Aftab
8 جولائی ,2025
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

میانمار کی عدالت نے آنگ سان سوچی کو 4 سال قید کی سزا سنادی

by Online Desk
06 دسمبر 2021
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

نائپودیو/ ایجنسیز/ میانمار کی عدالت نے آنگ سان سوچی کو 4 سال قید کی سزا سنادی۔ میانمارحکومت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ آنگ سان سوچی کو کورونا وائرس سے متعلق قوانین کی خلاف ورزی پر 4 سال تک جیل میں قید رکھنے کی سزا سنائی گئی ہے۔ حکومتی ترجمان کے مطابق عدالت نے سوچی کو دو الگ کیسوں میں دو دو سال کی سزا سنائی ہے۔ حکومتی ترجمان کا کہنا ہے کہ میانمار کے سابق صدر ون مائنٹ کو بھی ان ہی الزامات پر چار سال کی سزا سنائی گئی ہے۔ حکومتی ترجمان نے کہا کہ سوچی اور مائنٹ کے خلاف اس سلسلے میں مزید کارروائی کی جائے گی۔ سوچی کو سزا سنائے جانے کے بعد فوری طور پر جیل میں نہیں بھیجا گیا ہے اور اب تک یہ واضح نہیں کہ انہیں کون سی جیل میں رکھا جائے گا۔ واضح رہے کہ میانمار میں یکم فروری کو ہونے والی فوجی بغاوت کے بعد سوچی کو گرفتار کیا گیا تھا، 76 سالہ سوچی کے خلاف کرپشن سمیت 11 دیگر کیسز بھی قائم ہیں جنہیں سوچی بے بنیاد قرار دے چکی ہیں۔ میانمار میں سرکاری سرپرستی میں برما کے مسلمانوں پر شدید مظالم ڈھائے گئے اور آنگ سان سوچی مسلمانوں پر ہونے والے مظالم کا ذمہ دار ٹھہرایا جاتا ہے جب کہ برمی مسلمانوں پر مظالم کے بعد سوچی سے کئی ایوارڈ بھی واپس لیے گئے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

چین کی جانب سے تائیوان آبنائے پرواز کے نئے راستے کے آغاز کے بعد امریکہ نے بات چیت پر زور دیا

کووڈ 19مرض کو غلط طریقے سے سنبھالنےکا معاملہ!

وزیر اعظم نےبرازیل میں ہندوستانی کمیونٹی کے جوش کو سراہا

اسی بارے میں

چین کو تائیوان کی پالیسی پر نظرثانی کرنی چاہیے۔ صدر ولیم لائی
تازہ ترین خبریں

چین کی جانب سے تائیوان آبنائے پرواز کے نئے راستے کے آغاز کے بعد امریکہ نے بات چیت پر زور دیا

08 جولائی 2025
دنیا بھرمیں کورونا متاثرین کی تعداد 42.18 کروڑ سے تجاوز
بین اقوامی

کووڈ 19مرض کو غلط طریقے سے سنبھالنےکا معاملہ!

08 جولائی 2025
 بھارت اور یورپی یونین  کے بیچ  سٹریٹیجک  شراکت داری’ نامیاتی  و  قدرتی ہے۔ مودی
تازہ ترین خبریں

وزیر اعظم نےبرازیل میں ہندوستانی کمیونٹی کے جوش کو سراہا

06 جولائی 2025
اولمپک میڈلسٹ فریڈ کیرلی کا اسلام قبول کرنے کا دعویٰ
تازہ ترین خبریں

اولمپک میڈلسٹ فریڈ کیرلی کا اسلام قبول کرنے کا دعویٰ

06 جولائی 2025
انگلیڈ میں 2نایاب قدیم زمانے کی تلواروں کی دریافت
تازہ ترین خبریں

انگلیڈ میں 2نایاب قدیم زمانے کی تلواروں کی دریافت

06 جولائی 2025
 انگلینڈ نے بھارت کے خلاف سنسنی خیز آخری گیند پر فتح حاصل کر کے سیریز کو زندہ رکھا
بین اقوامی

 انگلینڈ نے بھارت کے خلاف سنسنی خیز آخری گیند پر فتح حاصل کر کے سیریز کو زندہ رکھا

05 جولائی 2025
ویسٹ انڈیز کی واپسی، آسٹریلوی اوپنرز ددوسرے دن میں آؤٹ
بین اقوامی

ویسٹ انڈیز کی واپسی، آسٹریلوی اوپنرز ددوسرے دن میں آؤٹ

05 جولائی 2025
بھارت نے مالدیپ اور افغانستان کے لیے غیر ملکی امداد میں اضافہ کیا
تازہ ترین خبریں

ہندوستان۔ مالدیپ  نےتجارتی اور سرمایہ کاری کے تعلقات کو گہرا کرنے کے لیے بات چیتکی

05 جولائی 2025
 بھارت کا 7.6 بلین ڈالر کا رافیل۔ایم معاہدہ لڑاکا طیاروں سے آگے کی اسٹریٹجک پیش رفت
تازہ ترین خبریں

رافیل لڑاکا طیاروں کی مین باڈی ہندوستان میں بنائی جائے گی

05 جون 2025
Next Post
تبدیل شدہ اومیکرون ویرینٹ نے دنیا بھر کے سائنسدانوں کو الرٹ کردیا

تبدیل شدہ اومیکرون ویرینٹ نے دنیا بھر کے سائنسدانوں کو الرٹ کردیا

اہم خبریں

5 دنوں میں 93ہزار سے زائد یاتریوں کی آمدتعداد 1لاکھ سے تجاوز کرنے کا امکان

پولیس سربراہ کا دورہ بال تل

لیفٹیننٹ گورنر نے سری نگر میں یونین ٹیریٹریز کے سیاحتی سیکرٹریوں کی ’میٹ‘ سے خطاب کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

میانمار کی عدالت نے آنگ سان سوچی کو 4 سال قید کی سزا سنادی
بین اقوامی

میانمار کی عدالت نے آنگ سان سوچی کو 4 سال قید کی سزا سنادی

06 دسمبر 2021
اپنے آدھار کو دھوکہ دہی اورغلط استعمال سے بچائیں
ادارتی

آیوشمان ہیلتھ کارڈ کی اہمیت اور افادیت

24 دسمبر 2023
یوم عاشورہ کی فضیلت
ادارتی

یوم عاشورہ کی فضیلت

28 جولائی 2023
اننت ناگ میں 3 مارچ کو 1 لاکھ 43 ہزار 5 سو 54بچوں کو پولیو مخالف قطرے پلائے جائےں کے
تازہ ترین خبریں

اننت ناگ میں 3 مارچ کو 1 لاکھ 43 ہزار 5 سو 54بچوں کو پولیو مخالف قطرے پلائے جائےں کے

02 مارچ 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d