Daily Aftab
10 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

کراچی میں راشن کی تقسیم کے دوران بھگدڑ، 11 افراد ہلاک

by Online Desk
01 اپریل 2023
A A
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

کراچی ،ےکم اپرےل ( اے ےواےس) کراچی میں زکوة اور آٹے کی تقسیم کے دوران بھگدڑ میں بچوں سمیت گیارہ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ سات افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔یہ واقعہ جمعے کی شام شہر کے سائیٹ ایریا میں پیش آیا۔ ڈپٹی کمشنر کیماڑی مختیار ابڑو نے بی بی سی کو بتایا کہ ایس کے ڈائننگ نامی فیکٹری میں زکوة کی نقد رقم اور آٹا تقیسم کیا جا رہا تھا جس کے دوران خواتین اور بچوں کی ایک بڑی تعداد وہاں جمع ہوگئی تھی اس دوران وہاں بھگدڑ مچ گئی۔انھوں نے بتایا کہ اس وقت تک پانچ سے زائد افراد ہلاک ہیں اور متعدد زخمیوں کو ہپستال پہنچایا جا رہا ہے تاہم ڈاکٹر سمیعہ سید نے تصدیق کی ہے کہ اس وقت تک گیارہ افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ڈپٹی کمشنر کے مطابق ضلعی انتظامیہ اور پولیس کی اجازت کے بغیر راشن اور زکو کی تقیسم کی جا رہی تھی۔’پولیس نے فیکٹری کے مینجر سمیت سات افراد کو گرفتار کرلیا ہے اور اس وقتے میں غفلت برتنے پر مقدمہ بھی دائر کیا جا رہا ہے۔‘ڈی آئی جی عرفان بلوچ نے بی بی سی کو بتایا کہ فیکٹری مالکان ماہ رمضان میں ہر سال زکو اور راشن تقیسم کرتے ہیں اور جمعے کے دن تیسرا روز تھا۔’اس سے قبل دو روز 100 کے قریب لوگ آئے تھے لیکن جمعے کی شام ان کی تعداد دوگنی ہوگئی۔ دھکم پیل کے بعد بھگدڑ مچ گئی اور لوگ پیروں تلے روندے گئے۔‘انھوں نے بتایا کہ فیکٹری کے احاطے میں پانی بھر گیا۔ ’اب کسی نے شرارت کر کے پانی چھوڑا یا پائپ پھٹ گیا اس کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔یاد رہے کہ نورس چورنگی کے قریب پیش آنے والے اس حادثے میں ہلاک ہونے والوں میں سات سال سے لے کر 65 سال کی عمر کے افراد شامل ہیں۔فلاحی تنظیم ایدھی فاونڈیشن کے اہلکار سعد ایدھی نے بی بی سی کو بتایا کہ گزشتہ دو روز سے فیکٹری مالکان لوگوں میں دو دو ہزار نقد تقسیم کر رہے تھے۔’یہ سن کر آج بڑی تعداد میں لوگ جمع ہو گئے لیکن آج تقیسم نہیں ہوئی۔ لوگوں کو ہٹانے کے لیے مارپیٹ بھی ہوئی، اس دوران بھگدڑ مچ گئی اور لوگ گر گئے۔ وہاں گٹر کا پانی بھی موجود تھی جو لوگوں کے ناک سے اندر چلا گیا اور بعض ہلاکتیں اس کی وجہ سے بھی ہوئیں۔‘

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
جموں اور کشمیر کے علمائے کرام کے ساتھ باہمی مشاورت کے بعدمفتی ناصر الاسلام کا فی کس 65 روپے صدقہ فطر کا اعلان

جموں اور کشمیر کے علمائے کرام کے ساتھ باہمی مشاورت کے بعدمفتی ناصر الاسلام کا فی کس 65 روپے صدقہ فطر کا اعلان

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

کراچی میں راشن کی تقسیم کے دوران بھگدڑ، 11 افراد ہلاک
بین اقوامی

کراچی میں راشن کی تقسیم کے دوران بھگدڑ، 11 افراد ہلاک

01 اپریل 2023
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
اسمائل ڈپریشن، کیا بظاہر خوش انسان خودکشی کر سکتا ہے؟
ادارتی

اسمائل ڈپریشن، کیا بظاہر خوش انسان خودکشی کر سکتا ہے؟

30 مارچ 2023
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(ماحولیاتی آلودگی اور ہماری ذمہ داریاں)

15 نومبر 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d