Daily Aftab
12 ستمبر ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

خطرات کے حامل افراد کو ہر 6ماہ سے اےک سال مےں کووڈ بوسٹر لگوانا چاہئے:عالمی ادارہ صحت

by Online Desk
29 مارچ 2023
A A
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

جنےوا ،29مارچ/عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے عالمی وبا کی نئی لہر کے لیے کووڈ-19 ویکسی نیشن کی تجاویز دیتے ہوئے کہا ہے کہ انتہائی خطرات کے حامل گروپ کو آخری ویکسین کے بعد 6 ماہ سے 12 ماہ کے دوران بوسٹر لگوانا چاہیے۔اےک رپورٹ میں بتایا کہ اقوام متحدہ کے ادارے نے کہا کہ اس کا مقصد انفیکشن کے پھیلاو¿ اور ویکسی نیشن کی وجہ سے دنیا بھر میں عوام میں اعلیٰ سطح کی قوت مدافعت کو پیش نظر رکھتے ہوئے کووڈ-19 سے موذی بیماریوں اور موت کے انتہائی خطرات کے حامل افراد پر ویکسین کے حوالے سے توجہ مرکوز کرنا ہے۔عالمی ادارہ صحت نے انتہائی خطرات کے حامل لوگوں میں بڑی عمر کے افراد کو رکھا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ نوجوانوں کو دیگر مخصوص خطرے میں شامل کیا ہے۔ادارے نے تجویز دی کہ اس گروپ کو آخری ویکسین کے بعد 6 یا 12 ماہ میں اضافی شاٹ لگوانے چاہئیں، جو عمر اور قوت مدافعت کی صورت حال کی بنیاد پر ہو۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ صحت مند بچے اور نوجوان کووڈ-19 ویکسی نیشن کے لیے کم ترجیح ہیں اور حکومتوں پر زور دیا گیا کہ اس گروپ کو ویکسی نیشن کا مشورہ دینے سے قبل بیماری کے خطرات جیسے عوامل کو دیکھیں۔مزید بتایا گیا کہ کووڈ-19 ویکسی نیشن اور بوسٹرز تمام عمر کے افراد کے لیے محفوظ ہے لیکن تجاویز قیمت کی اثر پذیری جیسے دیگر عوامل کے حوالے سے دی گئی ہیں۔عالمی ادارہ صحت نے کہا کہ تازہ تجویز بیماری کی صورت حال اور عالمی سطح پر قوت مدافعت کی سطح کی عکاسی کر رہی ہے لیکن طویل مدتی رہنمائی کے طور پر نہیں لینا چاہیے کہ آیا سالانہ بوسٹرز کی ضرورت پڑے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ

اسی بارے میں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ

03 اکتوبر 2025
ڈبلن میں بھارتی سفارتخانے کی جانب سے گاندھی جینتی کی تقریب منعقد
بین اقوامی

ڈبلن میں بھارتی سفارتخانے کی جانب سے گاندھی جینتی کی تقریب منعقد

02 اکتوبر 2025
 بھارتی ایلچی نے بھوٹان کے وزیر اعظم سے ملاقات کی
تازہ ترین خبریں

 بھارتی ایلچی نے بھوٹان کے وزیر اعظم سے ملاقات کی

01 اکتوبر 2025
 بھارتنے آرمینیا کے ساتھ دیرینہ دوستی کے عزم کا اعادہ کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارتنے آرمینیا کے ساتھ دیرینہ دوستی کے عزم کا اعادہ کیا

01 اکتوبر 2025
اسرائیل کے نئے قونصل جنرل نے یرغمالیوں کی بازیابی کی کوششوں میںہندوستان کی حمایت کے لیے اظہار تشکر کیا
بین اقوامی

اسرائیل کے نئے قونصل جنرل نے یرغمالیوں کی بازیابی کی کوششوں میںہندوستان کی حمایت کے لیے اظہار تشکر کیا

01 اکتوبر 2025
بھوٹان نے  سلامتی کونسل میں ہندوستان  کی شمولیت کا مطالبہ  کیا
تازہ ترین خبریں

بھوٹان نے  سلامتی کونسل میں ہندوستان  کی شمولیت کا مطالبہ  کیا

27 ستمبر 2025
 بھارت وزیراعظم  مودیکی قیادت میں سب سے زیادہ اقتصادی ترقی کی شرح کا مظاہرہ کر رہا ہے۔ پوتن
بین اقوامی

 بھارت وزیراعظم  مودیکی قیادت میں سب سے زیادہ اقتصادی ترقی کی شرح کا مظاہرہ کر رہا ہے۔ پوتن

27 ستمبر 2025
Next Post
میکسیکو مےں امریکی سرحد پر قائم امیگریشن حراستی مرکز میں آتش زدگی سے 40 افراد ہلاک

میکسیکو مےں امریکی سرحد پر قائم امیگریشن حراستی مرکز میں آتش زدگی سے 40 افراد ہلاک

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

دنیا کی 70 فیصد آبادی کو ویکسین لگانے کی ضرورت ہے: عالمی ادارہ صحت
بین اقوامی

خطرات کے حامل افراد کو ہر 6ماہ سے اےک سال مےں کووڈ بوسٹر لگوانا چاہئے:عالمی ادارہ صحت

29 مارچ 2023
مچھلیوں کی موت ،معاملہ تحقیقات طلب
ادارتی

(موسم گرما میں لگنے والی بیماریاں اور ان سے بچاﺅ)

12 اگست 2023
جموں و کشمیر

اہلیہ پروفیسر محمد یاسین قادری رحلت کرگئیں

27 نومبر 2025
سلمان رشدی آنکھ کی بینائی سے محروم
تازہ ترین خبریں

سلمان رشدی آنکھ کی بینائی سے محروم

24 اکتوبر 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d