Daily Aftab
31 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

ہندوستان ایک آزاد، کھلے اور ضوابط پر مبنی ہند-بحرالکاہل کا حامی

by Online Desk
25 نومبر 2022
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

اختلافات اور تنازعات کو بات چیت سے ہی حل کیا جاسکتا ہے :راجناتھ
نئی دہلی، 25 نومبر (یو این آئی) وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ انسانیت اس وقت موسمیاتی تبدیلی، کووڈ-19 وبا اور دیگر چیلنجوں کا سامنا کر رہی ہے ، اس لئے جنگوں اورتنازعات کی تباہیوں سے دور رہتے ہوئے سب کو مشترکہ طورپر ان چیلنجوں سے نمٹنے کے لئے کام کرنا چاہیے ۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ تنازعات اور اختلافات کو صرف بات چیت کے ذریعے ہی حل کیا جا سکتا ہے ۔ جمعہ کو یہاں انڈو پیسیفک ریجنل ڈائیلاگ میں اپنے خطاب میں، مسٹر سنگھ نے کہا، "ہندوستان ایک آزاد، کھلے اور ضوابط پر مبنی ہند-بحرالکاہل کا حامی ہے کیونکہ یہ نہ صرف خطے کی اقتصادی ترقی کے لئے بلکہ وسیع عالمی برادری کے لئے بھی اہم ہے ۔سال 2018 میں سنگاپور میں شانگری لا ڈائیلاگ کے دوران وزیر اعظم نریندر مودی کے بیان کا حوالہ دیتے ہوئے وزیر دفاع نے کہا، "وزیر اعظم نے کہا تھا کہ ہندوستان ایک آزاد، کھلے اور جامع ہند-بحرالکاہل خطے کے حق میں ہے ، جو ترقی اور خوشحالی کی مشترکہ کوشش میں ہم سب کو ایک ساتھ رکھتا ہے ۔مسٹرسنگھ نے زور دے کر کہا کہ تنازعات اور عدم اتفاق کو حل کرنے اور علاقائی یا عالمی نظم قائم کرنے کا واحد مہذب طریقہ بات چیت ہے ۔ انہوں نے بالی میں حالیہ جی-20 چوٹی کانفرنس کے دوران وزیر اعظم کے مضبوط پیغام کا حوالہ دیا کہ ‘جنگ کا دور ختم ہو گیا ہے ‘۔ انہوں نے کہا، "ایک ایسے وقت میں جب انسانیت کو موسمیاتی تبدیلی، کووڈ-19 وبا اور وسیع پیمانے پر محرومی جیسے مسائل کا سامنا ہے ، یہ ضروری ہے کہ ہم سب جنگوں اور تنازعات کے تباہ کن فتنہ سے دور ہوکر، اس بڑے چیلنجوں سے نمٹنے کے لئے مل کر کام کریں۔وزیردفاع نے اس بات کا اعادہ کیا کہ ہند-بحرالکاہل خطہ میں تعمیری تعلقات میں اپنے شراکت داروں کے ساتھ کام کرنے کی ہندوستان کی ہمیشہ کوشش رہی ہے ۔ انہوں نے نومبر 2019 میں بنکاک، تھائی لینڈ میں منعقدہ ایسٹ ایشیا سمٹ کے دوران شروع کیے گئے ‘انڈو پیسیفک اوشین انیشیٹو’ پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے کہا کہ علاقائی تعاون اور شراکت داری اس اقدام کے اہم ستون ہیں۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
بھارت سمندری ڈومین میں تعاون اور مل کر کام کرنے کے خواہاں ہے۔ بحری سربراہ
تازہ ترین خبریں

آپریشن سندور کے بعد پاکستان کی اسلحہ خریداری تشویشناک، چین بدستور بڑا چیلنج: بحریہ افسر

27 نومبر 2025
وزیر اعظم نریندر مودی "سودیشی” میڈ ان انڈیا مصنوعات خریدنے کی اپیل کی
قومی

وزیر اعظم مودی 62,000 کروڑ روپے مالیات کے مختلف نوجوانوں پر مرکوز اقدامات کی نقاب کشائی کریں گے

03 اکتوبر 2025
 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ

03 اکتوبر 2025
Next Post
مہاتما گاندھی کے پڑپوتے ’بھارت جوڑو یاترا‘ میں شامل

’بھارت جوڑو یاترا‘ کو عوامی حمایت سے بی جے پی کو خوف
یاترا سے متعلق اُلٹے سیدھے ویڈیو جاری کرنے کو چیلنج کیا جائے گا: کانگریس

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

اگنی پتھ اسکیم کے تحت بھرتی کےلئے امیدواروں کی ذات
بین اقوامی

ہندوستان ایک آزاد، کھلے اور ضوابط پر مبنی ہند-بحرالکاہل کا حامی

25 نومبر 2022
(مالی استحکام کیلئے صنعتوں کا پھیلاﺅ لازمی قرار)
ادارتی

(جنگلوں کا صفایا اور ماحول کی کثافت)

01 دسمبر 2021
 جموںو کشمیر میں یوم آزادی کی تقریبات میں 36.85 لاکھ افراد کی ریکارڈ تعداد میں شرکت
تازہ ترین خبریں

 جموںو کشمیر میں یوم آزادی کی تقریبات میں 36.85 لاکھ افراد کی ریکارڈ تعداد میں شرکت

19 اگست 2023
کنگنا رناوت کا رنویر سنگھ کو نارمل انسانوں والے کپڑے پہننے کا مشورہ
تفریح

کنگنا رناوت کا رنویر سنگھ کو نارمل انسانوں والے کپڑے پہننے کا مشورہ

30 جولائی 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d