Daily Aftab
19 ستمبر ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

”یوکرین میں روس کو بڑا نقصان ہوگیا“

by Online Desk
10 نومبر 2022
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

جنگ میں روس کے ایک لاکھ سے زائد فوجی مارے گئے :امریکی جنرل کا دعوی
واشنگٹن، 10 نومبر (یو این آئی) امریکہ امریکی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل مارک ملی نے کہا کہ یوکرین میں روس کو بڑا نقصان ہوا ہے اور اس تنازعے میں اب تک روس کے ایک لاکھ فوجی ہلاک یا زخمی ہو چکے ہیں ۔امریکی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل مارک ملی نے کہا کہ یوکرین میں روس کو بڑا نقصان ہوا ہے اور اس تنازعے میں اب تک روس کے ایک لاکھ فوجی ہلاک یا زخمی ہو چکے ہیں۔انہوں نے کہا یوکرین کی مسلح افواج کو بھی شاید اسی سطح کے نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے ۔جنرل مارک ملی نے گزشتہ روز نیویارک اکانومک کلب سے گفتگو میں کہا ہے کہ آپ ایک لاکھ سے زیادہ روسی فوجیوں کو دیکھیں جو ہلاک اور زخمی ہو گئے شاید یوکرین کی طرف بھی ایسا ہی ہے ، وہاں بہت زیادہ انسانی مصائب کا سامنا ہے ۔انہوں نے مزید کہا کہ فروری میں روسی جارحیت شروع ہونے کے بعد سے اس تنازعے میں 40000 یوکرینی شہری مارے جا چکے ہیں۔گزشتہ روز روسی وزیر دفاع سرگی شوئیگو نے اپنی افواج کو دریائے دنیپرو کے مغربی کنارے سے انخلا اور جنوبی یوکرین کے شہر خیرسون کے قریب یوکرین کے حملوں کا سامنا نہ کرنے کا حکم دیا۔ واضح رہے کہ روسی فوج کی دستبرداری کے بعد یوکرینی صدر زیلنسکی نے خیرسون میں اپنے 4 فوجی محکمے قائم کرنے کی ہدایت کردی۔مبصرین نے اسے روس کے سب سے بڑے انخلاءسے تعبیر کیا ہے اور کہا ہے کہ یہ انخلا 9 ماہ سے جاری جنگ میں ایک اہم موڑ بن سکتا ہے ۔دریں اثناءیوکرین کے صدر کے مشیر میخائیو پوڈولیاک نے کہا کہ روسی فوجیوں کے جنوبی شہر خرسون سے پسپائی کے کوئی آثار نظرنہیں آرہے ہیں۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

ڈبلن میں بھارتی سفارتخانے کی جانب سے گاندھی جینتی کی تقریب منعقد

اسی بارے میں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
ڈبلن میں بھارتی سفارتخانے کی جانب سے گاندھی جینتی کی تقریب منعقد
بین اقوامی

ڈبلن میں بھارتی سفارتخانے کی جانب سے گاندھی جینتی کی تقریب منعقد

02 اکتوبر 2025
 بھارتی ایلچی نے بھوٹان کے وزیر اعظم سے ملاقات کی
تازہ ترین خبریں

 بھارتی ایلچی نے بھوٹان کے وزیر اعظم سے ملاقات کی

01 اکتوبر 2025
 بھارتنے آرمینیا کے ساتھ دیرینہ دوستی کے عزم کا اعادہ کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارتنے آرمینیا کے ساتھ دیرینہ دوستی کے عزم کا اعادہ کیا

01 اکتوبر 2025
اسرائیل کے نئے قونصل جنرل نے یرغمالیوں کی بازیابی کی کوششوں میںہندوستان کی حمایت کے لیے اظہار تشکر کیا
بین اقوامی

اسرائیل کے نئے قونصل جنرل نے یرغمالیوں کی بازیابی کی کوششوں میںہندوستان کی حمایت کے لیے اظہار تشکر کیا

01 اکتوبر 2025
بھوٹان نے  سلامتی کونسل میں ہندوستان  کی شمولیت کا مطالبہ  کیا
تازہ ترین خبریں

بھوٹان نے  سلامتی کونسل میں ہندوستان  کی شمولیت کا مطالبہ  کیا

27 ستمبر 2025
 بھارت وزیراعظم  مودیکی قیادت میں سب سے زیادہ اقتصادی ترقی کی شرح کا مظاہرہ کر رہا ہے۔ پوتن
بین اقوامی

 بھارت وزیراعظم  مودیکی قیادت میں سب سے زیادہ اقتصادی ترقی کی شرح کا مظاہرہ کر رہا ہے۔ پوتن

27 ستمبر 2025
 وزارت اور محکمہ کو پی ایل آئی کے مستفیدین کے ساتھ باقاعدہ مشاورت  منعقد کرنی چاہئیں۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

بھارت امریکہ کے ساتھ توانائی کی مضبوط تجارت کا خواہاں۔ پیوش گوئل

24 ستمبر 2025
Next Post
گیانواپی مسجد میں ’شیولنگ‘ ہونے کا دعویٰ

گیانواپی مسجد میں ’شیولنگ‘ ہونے کا دعویٰ

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

یوکرین میں روس کے بھیانک دھماکوں سے زبردست تباہی
بین اقوامی

”یوکرین میں روس کو بڑا نقصان ہوگیا“

10 نومبر 2022
سائنسی میدان میں ملک آج دنیا میں صف اول پر کھڑا
تازہ ترین خبریں

سائنسی میدان میں ملک آج دنیا میں صف اول پر کھڑا

02 ستمبر 2023
ہندوستان اور ترکی کے درمیان تعلقات ’اچھی سمت ‘ میں جا رہے ہیں۔ ترک سفیر
تازہ ترین خبریں

ہندوستان اور ترکی کے درمیان تعلقات ’اچھی سمت ‘ میں جا رہے ہیں۔ ترک سفیر

13 دسمبر 2023
 وزیر خارجہ  جے شنکر نے  متحدہ عرب امارات کے سفارتی مشیر سےملاقات کی
تازہ ترین خبریں

 وزیر خارجہ  جے شنکر نے  متحدہ عرب امارات کے سفارتی مشیر سےملاقات کی

28 جنوری 2025
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d