Daily Aftab
8 جولائی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

اضافی فوج کی تعیناتی نے بے چینی کو جنم دیا

by Online Desk
25 ستمبر 2022
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

روس میں بڑی تعداد میں لوگ زیادتیوں کیخلاف مظاہرے کررہے ہیں
ماسکو/کیف: ۵۲ ستمبر (ایجنسیز) یوکرین میں اضافی فوج کی تعیناتی کیلئے معیار پر پورا نہ اترنے والے اہلکاروں کی بھرتی کی رپورٹس نے روس میں بے چینی کو جنم دیا ہے اور بڑی تعداد میں لوگوں کی جانب سے اس ’زیادتی‘ کے خلاف مظاہرے کیے جا رہے ہیں۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق روس کے سرکاری آر ٹی نیوز چینل میں کریملن کے سخت حامی ایڈیٹر نے غصے کا اظہار کیا ہے کہ اندراج کے مقرر کردہ افسران ایسے مردوں کو کاغذات بھیج رہے ہیں جو بھرتی کے لیے اہل ہی نہیں۔‘ ایڈیٹر انچیف مارگریٹا سائمونیاننے اپنے ٹیلی گرام چینل پر بتایا کہ ’35 سال تک کی عمر کے افراد کو بھرتی کرنے کا اعلان کیا گیا تھا لیکن 40 سال کی عمر کے لوگوں کو تعیناتی کے کاغذات بھیجے جا رہے ہیں۔‘ انہوں نے کہا کہ ’ایسا لگتا ہے کہ جیسے وہ جان بوجھ کر لوگوں کو مشتعل کر رہے ہیں گویا انہیں کیئف نے بھیجا ہو۔‘ وزارت دفاع نے کہا ہے کہ لاجسٹکس کے انچارج نائب وزیر جنرل دیمتری بلگاکوف کو تبدیل کرکے انہیں کچھ اور ذمہ داری سونپ دی گئی ہے جبکہ ان کی جگہ کرنل جنرل میخائل میزینٹسیف کو تعینات کیا گیا ہے۔ میزینٹسیف کو یورپی یونین نے جنگ کے شروع میں یوکرینی بندرگاہ کے محاصرے جس میں ہزاروں شہری ہلاک ہوئے تھے، میں ان کے کردار کے لیے ’ماریوپول کا قصائی‘ کہا تھا۔ ایسی رپورٹس سامنے آئی ہیں کہ ان مردوں کو بھی ’کال اپ پیپرز‘ جاری کیے جا رہے ہیں جن کا فوج میں کئی تجربہ نہیں۔ حکام نے کہا تھا کہ یوکرین میں اضافی فوج کی تعیناتی کے لیے 300،000 فوجی اہلکاروں کی ضرورت ہوگی جن میں حالیہ فوجی تجربہ اور اہم مہارت رکھنے والوں کو ترجیح دی جائے گی۔ کریملن نے دو غیر ملکی خبر رساں اداروں کی ان خبروں کی تردید کی ہے جن میں کہا گیا تھا کہ اصل ہدف 10 لاکھ سے زیادہ ہے۔ یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کا کہنا ہے کہ ’ماسکو کے حامی حکام جانتے ہیں کہ وہ لوگوں کو اپنی موت کے لیے بھیج رہے ہیں۔‘ روس کے صدر ولادیمیر پوتن کی جانب سے یوکرین میں اضافی فوج کی تعیناتی کے اعلان کے بعد فوج میں تجربہ نہ رکھنے والے اور مطلوبہ حد سے زیادہ عمر کے مردوں کو بھرتی کرنے پر احتجاج کیا جا رہا ہے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

ڈبلن میں بھارتی سفارتخانے کی جانب سے گاندھی جینتی کی تقریب منعقد

اسی بارے میں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
ڈبلن میں بھارتی سفارتخانے کی جانب سے گاندھی جینتی کی تقریب منعقد
بین اقوامی

ڈبلن میں بھارتی سفارتخانے کی جانب سے گاندھی جینتی کی تقریب منعقد

02 اکتوبر 2025
 بھارتی ایلچی نے بھوٹان کے وزیر اعظم سے ملاقات کی
تازہ ترین خبریں

 بھارتی ایلچی نے بھوٹان کے وزیر اعظم سے ملاقات کی

01 اکتوبر 2025
 بھارتنے آرمینیا کے ساتھ دیرینہ دوستی کے عزم کا اعادہ کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارتنے آرمینیا کے ساتھ دیرینہ دوستی کے عزم کا اعادہ کیا

01 اکتوبر 2025
اسرائیل کے نئے قونصل جنرل نے یرغمالیوں کی بازیابی کی کوششوں میںہندوستان کی حمایت کے لیے اظہار تشکر کیا
بین اقوامی

اسرائیل کے نئے قونصل جنرل نے یرغمالیوں کی بازیابی کی کوششوں میںہندوستان کی حمایت کے لیے اظہار تشکر کیا

01 اکتوبر 2025
بھوٹان نے  سلامتی کونسل میں ہندوستان  کی شمولیت کا مطالبہ  کیا
تازہ ترین خبریں

بھوٹان نے  سلامتی کونسل میں ہندوستان  کی شمولیت کا مطالبہ  کیا

27 ستمبر 2025
 بھارت وزیراعظم  مودیکی قیادت میں سب سے زیادہ اقتصادی ترقی کی شرح کا مظاہرہ کر رہا ہے۔ پوتن
بین اقوامی

 بھارت وزیراعظم  مودیکی قیادت میں سب سے زیادہ اقتصادی ترقی کی شرح کا مظاہرہ کر رہا ہے۔ پوتن

27 ستمبر 2025
 وزارت اور محکمہ کو پی ایل آئی کے مستفیدین کے ساتھ باقاعدہ مشاورت  منعقد کرنی چاہئیں۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

بھارت امریکہ کے ساتھ توانائی کی مضبوط تجارت کا خواہاں۔ پیوش گوئل

24 ستمبر 2025
Next Post
ناشری ٹنل کے اندر اورکٹھوعہ میں سڑک حادثات،ماں بیٹے سمیت 4افراد لقمہ اجل

ڈوڈہ میں گاڑی گہری کھائی میں جاگری ،ڈرائیور موقع پر ہی از جان

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

اضافی فوج کی تعیناتی نے بے چینی کو جنم دیا
بین اقوامی

اضافی فوج کی تعیناتی نے بے چینی کو جنم دیا

25 ستمبر 2022
مچھلیوں کی موت ،معاملہ تحقیقات طلب
ادارتی

(کشمیر کی اقتصادی حالت میں بہتری کی کوششیں)

24 جون 2023
امریکہ نے ہندوستان میں نیوکلیئر ری ایکٹر بنانے کے لیے ہولٹیک کو منظوری دی
تازہ ترین خبریں

امریکہ نے ہندوستان میں نیوکلیئر ری ایکٹر بنانے کے لیے ہولٹیک کو منظوری دی

03 اپریل 2025
 وزیر دفاع نے بی آر او کے 90 بنیادی ڈھانچے کے منصوبے قوم کو وقف کئے
تازہ ترین خبریں

وزیر دفاع نے فوجی تربیت کے دوران طبی بنیاد پرنااہل قرار دیے گئے کیڈٹوں کے لیے بازآبادکاری سہولتوں کی توسیع کو منظوری دی

16 مارچ 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d