Daily Aftab
17 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

ملک میں ایکٹیو معاملوں کی کمی کے ساتھ مجموعی تعداد 135364 ہو گئی

by Online Desk
05 اگست 2022
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

ملک میں ایکٹیو معاملوں کی کمی کے ساتھ مجموعی تعداد 135364 ہو گئی
نئی دہلی، ۵اگست (یو این آئی) ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1114 ایکٹیو معاملوں کی کمی کے ساتھ ان کی کل تعداد کم ہو کر 1,35,364 ہو گئی ہے جبکہ اس دوران کورونا انفیکشن کے 20,551 نئے معاملے سامنے آئے اور 21,595 مریض اس وبا سے صحتیاب ہوچکے ہیں۔ دریں اثنا، آج صبح 7 بجے تک ملک میں 205.59 کروڑ سے زیادہ ویکسین لگائی جا چکی ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 36,95,835 افراد کو ٹیکے لگائے گئے۔ جمعہ کو صحت و خاندانی فلاح وبہبود کی مرکزی وزارت کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا انفیکشن کے 20551 نئے معاملے سامنے آنے سے متاثرہ افراد کی کل تعداد 4,41,07,588 ہو گئی ہے ، جبکہ اس انفیکشن کی وجہ سے 21595 لوگ صحت یاب ہو چکے ہیں، اس کے ساتھ ہی کورونا سے صحتیاب ہونے والوں کی کل تعداد 43445624 ہو گئی ہے ۔ ملک میں ایکٹو کیسز کی شرح 0.31 فیصد ہے ، جب کہ صحت یاب ہونے کی شرح 98.50 اور اموات کی شرح 1.19 فیصد ہے ۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں 4 لاکھ 110 کووڈ ٹیسٹ کیے گئے ہیں اور اب تک کل 87 کروڑ 71 لاکھ 60 ہزار 646 کووڈ ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔ ملک کی 37 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں سے 12 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے ایکٹیو کیسز میں اضافہ ہوا ہے اور 23 میں فعال کیسز میں کمی آئی ہے ۔ جب کہ دو مرکز کے زیر انتظام علاقوں لداخ اور لکش دیپ میں ایکٹو کیسز میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے ۔ مغربی بنگال میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 1172 کورونا ایکٹیو کیسز کی کمی کے بعد ان کی کل تعداد 9948 پر آ گئی ہے اور اس سے چھٹکارا پانے والوں کی تعداد بڑھ کر 2065564 ہو گئی ہے ۔ اس وبا کی وجہ سے مزید چار مریضوں کی موت سے ریاست میں اب تک 21384 لوگوں کی موت ہو چکی ہے ۔ دارالحکومت دہلی میں 538 ایکٹو معاملوں کے اضافے کے ساتھ ان کی کل تعداد 6175 ہو گئی ہے ۔ اس دوران 1660 افراد کے صحت یاب ہونے سے اس مرض سے نجات پانے والے افراد کی تعداد 1929874 تک پہنچ گئی ہے اور اس وبا سے مزید 4 افراد کے ہلاک ہونے سے اموات کی تعداد 26325 ہو گئی ہے ۔ملک کی سب سے بڑی ریاست اتر پردیش میں 415 ایکٹو معاملے بڑھ کر 4000 ہو گئے ہیں۔ اس دوران مزید 464 افراد کے صحت یاب ہونے کے بعد اس سے چھٹکارا پانے والوں کی مجموعی تعداد 2077620 ہوگئی ہے اور اس وبا سے دو افراد کے ہلاک ہونے کے بعد اموات کی تعداد 23573 ہوگئی ہے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
بھارت سمندری ڈومین میں تعاون اور مل کر کام کرنے کے خواہاں ہے۔ بحری سربراہ
تازہ ترین خبریں

آپریشن سندور کے بعد پاکستان کی اسلحہ خریداری تشویشناک، چین بدستور بڑا چیلنج: بحریہ افسر

27 نومبر 2025
وزیر اعظم نریندر مودی "سودیشی” میڈ ان انڈیا مصنوعات خریدنے کی اپیل کی
قومی

وزیر اعظم مودی 62,000 کروڑ روپے مالیات کے مختلف نوجوانوں پر مرکوز اقدامات کی نقاب کشائی کریں گے

03 اکتوبر 2025
 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ

03 اکتوبر 2025
 ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ نے ملیشیا میں بھارتی کارکنان سے ملاقات  کی اور تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ نے ملیشیا میں بھارتی کارکنان سے ملاقات  کی اور تبادلہ خیال کیا

03 اکتوبر 2025
دہشت گردی نہ روکی تو پاکستان کا صفایا کر دیں گے۔ آرمی چیف
تازہ ترین خبریں

دہشت گردی نہ روکی تو پاکستان کا صفایا کر دیں گے۔ آرمی چیف

03 اکتوبر 2025
Next Post
دفاعی شعبے میں خود کفالت کا حصول اکیسویں صدی کے بھارت کیلئے بہت اہم ہے:وزیراعظم نریندر مودی

فرید آباد میں نجی شعبے کا سب سے بڑا ہسپتال تیار

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

ملک میںکورونا کے سات ہزار سے زائد نئے معاملے
صحت

ملک میں ایکٹیو معاملوں کی کمی کے ساتھ مجموعی تعداد 135364 ہو گئی

05 اگست 2022
پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی
تازہ ترین خبریں

پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی

07 اکتوبر 2021
(بابائے صحافت خواجہ ثنااللہ بٹ ایک عظیم قلمکار)
تازہ ترین خبریں

(بابائے صحافت خواجہ ثنااللہ بٹ ایک عظیم قلمکار)

24 نومبر 2024
(مالی استحکام کیلئے صنعتوں کا پھیلاﺅ لازمی قرار)
ادارتی

(وادی میں گھناونے جرایم کا ارتکاب)

09 مارچ 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d