Daily Aftab
30 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

حکومت جموں وکشمیر کو میڈیکل ٹورازم  کا مرکز بنانے کے لئے پرعزم۔ منوج سنہا

by Online Desk
02 جون 2023
A A
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

سری نگر/ جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کا کہنا ہے کہ جموں و کشمیر میں مارچ 2024 تک 129 صحت اور فلاح و بہبود کے مراکز فعال بنا دیے جائیں گے۔
انہوں نے کہا کہ حکومت یونین ٹریٹری کو طبی اور فلاح و بہبود کی سیاحت کا مرکز بنانے کے لیے پرعزم ہے۔موصوف لیفٹیننٹ گورنر نے ان باتوں کا اظہار جمعہ کے روز کشمیر یونیورسٹی میں قومی کمیشن برائے انڈین سسٹم آف میڈیسن، وزارت آیوش کے زیر اہتمام مشاورتی اجلاس سے خطاب کے دوران کیا۔ انہوں نے کہا: ‘حکومت جموں وکشمیر میں مارچ 2024 تک 129 صحت و فلاح و بہبود کے مراکز کو فعال بنانے کے لئے پوری طرح سے تیار ہے۔ان کا کہنا تھا کہ مرکزی مرکزی اسکیم کے تحت 17 نئی آیوش ڈسپنسریوں کو فعال بنایا گیا ہے اور رواں مالی سال کے دوران مزید 17 ڈسپنسریوں کو فعال بنا دیا جائے گا۔مسٹر سنہا نے کہا کہ جموں وکشمیر کے 5 اضلاع کولگام، کٹھوعہ، کپوارہ، کشتواڑ اور سانبہ میں 50 بستروں والے آیوش یسپتال قائم کئے جا رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ کورونا وبا کے 2020 سے جموں و کشمیر کی کم از کم نصف آبادی کو آیوش مدافعتی بوسٹر اور معاون ادویات دی گئی ہیں۔ کشمیر یونیورسٹی میں حال ہی میں منعقدہ یوتھ ایونٹ کے بارے میں بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا: ‘عرصہ دراز کے بعد بلکہ میں کہوں گا کہ پہلی بار کشمیر یونیورسٹی کو بین الاقوامی سطح کے ایونٹ کی میزبانی کرنے کا موقع ملا جس میں کشمیر کے لوگوں نے شرکت کی۔منوج سنہا نے کہا کہ اس ایونٹ کو شاندار کامیابی نصیب ہوئی اور نہ صرف ہندوستان میں بلکہ دوسرے ممالک میں بھی اس کا چرچا ہے۔انہوں نے اس کی کامیابی کے لئے کشمیر یونیورسٹی کی وائس چانسلر اور دیگر فیکلٹی اور طلبا کو مبارک باد پیش کی۔  ان کا کہنا تھا 16 ریاستوں کے وزرا کشمیر میں تھے اور جب بھی یہاں اس نوعیت کے بڑے ایونٹ منعقد ہوتے ہیں تو لوگوں کا حکومت میں یقین بڑھ جاتا ہے۔ آیوشمان بھارت ڈیجیٹل مشن پر بات کرتے ہوئے لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ  مجھے یہ کہتے ہوئے خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ جموں و کشمیر قدیم زمانہ سے ہی آیورویدک کے شعبہ صحت کا مرکز رہا ہے اور یہاں قدیم زمانے سے ہی آیورویدک اور یونانی ہسپتال رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ آیور ویدک میڈکل کو مضبوط بنانے کے لئے محکمہ صحت اور طبی تعلیم نے سخت محنت کی۔ان کا کہنا تھا کہ اکھنور میں ایک گورنمنٹ آہورویدک میڈیکل کالج اور ہسپتال قائم کیا گیا ہے جس میں سیکھنے والوں کے لئے 35 نشستوں کی گنجائش ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ اسی طرح گاندر بل میں بھی ایک گورنمنٹ یونانی میڈیکل کالج اور ہسپتال قائم کیا گیا۔مسٹر سنہا نے کہا کہ جموں وکشمیر کے سیاحتی شعبے نے بھی کئی سنگ میل طے کئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ سال گذشتہ 1.8کروڑ سیاحوں نے کشمیر کی سیر کی۔ان کا کہنا تھا: ‘میں نے پہلے ہی یہ کہا ہے کہ جی ٹونٹی سربراہی اجلاس کے انعقاد سے جموں وکشمیر نے عالمی سیاحت کے نقشے میں جگہ پائی ہے۔لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ حکومت جموں و کشمیر میں طبی اور فلاض و بہبود کی سیاحت کا مرکز بنانے کے لئے پر عزم ہے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
 جوار کے استعمال اور فروغ   کیلئے سری نگر میں’’ جوار  مہوتسو ‘‘کا انعقاد

 جوار کے استعمال اور فروغ   کیلئے سری نگر میں’’ جوار  مہوتسو ‘‘کا انعقاد

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

جموں کشمیر میں ہیلتھ سکٹر کو مزید بہتر بنایا جائے گا۔ لیفٹنننٹ گورنر
صحت

حکومت جموں وکشمیر کو میڈیکل ٹورازم  کا مرکز بنانے کے لئے پرعزم۔ منوج سنہا

02 جون 2023
بین الاقوامی سطح پر جڑے کچھ گروپ جموں کشمیر میں امن خراب کرنے کی کوششوں میں مصروف. لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا
جموں و کشمیر

بین الاقوامی سطح پر جڑے کچھ گروپ جموں کشمیر میں امن خراب کرنے کی کوششوں میں مصروف. لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا

16 ستمبر 2021
ہندوستان کو دیہی سڑکوں تک رسائی کو بہتر بنانے کے لیے  اپنے جی ڈی پی کا اہم حصہ خرچ  کرنا ہوگا۔آئی ایم ایف
تازہ ترین خبریں

ہندوستان کو دیہی سڑکوں تک رسائی کو بہتر بنانے کے لیے  اپنے جی ڈی پی کا اہم حصہ خرچ  کرنا ہوگا۔آئی ایم ایف

07 جنوری 2023
زینہ پورہ شوپیان میں شہری کو ہتھیاروں سمیت گرفتار کر لیا گیا
جموں و کشمیر

گاندربل میں دو بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار،ممنوعہ مادہ برآمد

01 نومبر 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d