Daily Aftab
30 دسمبر ,2025
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

صرافہ بازار کے اصول میں تبدیلی لائی جارہی ہے
سونے کے زیورات اگلے ماہ سے قابل فروخت نہیں ہوں گے جس پر ہال مارک نہ ہوگا

by Online Desk
04 مارچ 2023
A A
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

سرینگر/04مارچ//یکم اپریل 2023 سے ہندوستان میں سونے کے زیورات خریدنے کے اصول میں نمایاں تبدیلی ہونے جا رہی ہے۔ اس کا براہ راست اثر گاہکوں اور دکانداروں پر پڑے گا۔ ہندوستان میں سونے کے زیوارت کی خرید و فروخت کے اصول میں تبدیلی واقع ہونے جا رہی ہے۔ رپورٹ کے مطابق یکم مارچ 2023 سے ملک میں ہال مارک کے بغیر زیورات درست نہیں ہوں گے۔ صارفین کے امور کی وزارت کے مطابق 31 مارچ کے بعد ہال مارک یونیک آئیڈینٹی فکیشن (ایچ یو آئی ڈی) کے بغیر کوئی بھی زیور قابل فروخت نہیں ہوگا۔صارفین کی وزارت نے کہا کہ یہ فیصلہ 4 اور 6 ہندسوں کی ہال مارکنگ کی الجھن کے حوالے سے لیا گیا ہے۔ نئے اصول کے مطابق اب صرف 6 نمبروں کی الفا نیومیرک ہال مارکنگ درست ہوگی۔ اس کے بغیر سونے کے زیورات قابل فروخت نہیں ہوں گے۔ وزارت نے مزید کہا کہ اب چار ہندسوں والے ہال مارکس کو بھی مکمل طور پر بند کر دیا جائے گا۔ خیال رہے کہ حکومت نے ملک میں جعلی زیورات کی فروخت کو روکنے کے لیے عرصہ پہلے کوششیں شروع کی تھیں اور ہال مارکنگ اسی سلسلہ کی ایک کڑی ہے۔ایچ یو آئی ڈی نمبر زیورات کی پاکیزگی کی نشاندہی کرتا ہے۔ یہ 6 ہندسوں کا ’حروف نمبری‘ کوڈ ہوتا ہے جس کے ذریعے صارفین سونے کے زیورات کے بارے میں تمام معلومات حاصل کرتے ہیں۔ اس کوڈ کے ذریعے فراڈ کے معاملات میں کافی کمی آئی ہے۔ یہ نمبر ہر زیور پر لگایا جاتا ہے۔ ایسی صورت حال میں یکم اپریل سے دکاندار ہال مارک کے بغیر زیورات فروخت نہیں کر سکیں گے، جب کہ گاہک بغیر ہال مارک کے پرانے زیورات بھی فروخت کر سکیں گے۔واضح رہے کہ ہندوستان بھر میں کل 1338 ہال مارکنگ سینٹرز ہیں، جو ملک کے 85 فیصد کا احاطہ کرتے ہیں اور باقی حصوں میں مزید مراکز کا قیام کیا جا رہا ہے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
فروری میں 1 لاکھ سے زیادہ سیاحوں نے کشمیر کا دورہ کیا۔ڈائریکٹر ٹورازم

فروری میں 1 لاکھ سے زیادہ سیاحوں نے کشمیر کا دورہ کیا۔ڈائریکٹر ٹورازم

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

صرافہ بازار کے اصول میں تبدیلی لائی جارہی ہےسونے کے زیورات اگلے ماہ سے قابل فروخت نہیں ہوں گے جس پر ہال مارک نہ ہوگا
کاروبار

صرافہ بازار کے اصول میں تبدیلی لائی جارہی ہے
سونے کے زیورات اگلے ماہ سے قابل فروخت نہیں ہوں گے جس پر ہال مارک نہ ہوگا

04 مارچ 2023
کشمیر کا ستارہ ”نیلم “ کی کان کنی کیلئے پروجیکٹ تیار
جموں و کشمیر

کشمیر کا ستارہ ”نیلم “ کی کان کنی کیلئے پروجیکٹ تیار

12 مئی 2023
اپنے وقت کی بے حد کامیاب اداکارہ نمی
تفریح

اپنے وقت کی بے حد کامیاب اداکارہ نمی

25 فروری 2023
انٹرنیٹ استعمال کرتے وقت لڑکیاں محتاط رہیں
ادارتی

انٹرنیٹ استعمال کرتے وقت لڑکیاں محتاط رہیں

16 فروری 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d