Daily Aftab
5 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

بین الاقوامی ایکسچینج مارکیٹ میں روپے کی پوزیشن کا دفاع

by Online Desk
16 اکتوبر 2022
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

ہندوستانی کرنسی نے ڈالر کے مقابلے دیگر ابھرتی ہوئی مارکیٹ کی کرنسیوں کو پیچھے چھوڑ دیا : سیتارمن
واشنگٹن، 16 اکتوبر (یو این آئی) بین الاقوامی ایکسچینج مارکیٹ میں روپے کی پوزیشن کا دفاع کرتے ہوئے وزیر خزانہ سیتا رمن نے کہا کہ ہندوستانی کرنسی نے ڈالر کے مقابلے دیگر ابھرتی ہوئی مارکیٹ کی کرنسیوں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے ۔ آج یہاں نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے محترمہ سیتامارن نے کہا کہ سب سے پہلے مجھے موجودہ صورتحال کے بارے میں یہ کہنا ہے کہ یہ روپے کی قدر میں کمی نہیں بلکہ ڈالر کی مضبوطی کا معاملہ ہے ۔انہوں نے کہا کہ ڈالر مضبوط ہو رہا ہے اور مضبوط ہوتے ڈالر کے سامنے روپیہ مضبوطی سے کھڑا ہے ۔ ڈالر کو مضبوط کرنے کا چیلنج فارن ایکسچینج مارکیٹ میں دیگر تمام کرنسیوں کو درپیش ہے ۔”انہوں نے کہاکہ "ہندوستانی روپیہ دیگر تمام ابھرتی ہوئی مارکیٹوں کے مقابلے میں بہت اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کر رہا ہے ۔” انہوں نے کہا کہ جہاں تک فارن ایکسچینج مارکیٹ میں ریزرو بینک آف انڈیا کے کردار کا تعلق ہے ، وہ اس بات کا خیال رکھے ہوئے ہے کہ مارکیٹ میں بہت زیادہ اتار چڑھا¶ نہ ہو۔انہوں نے کہا کہ اتار چڑھا¶ کو کنٹرول کرنا صرف ریزرو بینک آف انڈیا کے کردار میں ہے ۔وزیر خزانہ نے کہا کہ ریزرو بینک کا ایسا کوئی ہدف نہیں ہے کہ روپیہ کہاں ہونا چاہیے ۔انہوں نے کہا کہ ہندوستانی روپیہ اپنی جگہ خود تلاش کر لے گا۔واضح رہے کہ محترمہ سیتا رمن اس وقت بین الاقوامی مالیاتی فنڈ اور عالمی بینک کی میٹنگوں کے سلسلے میں امریکہ کے دورے پر ہیں۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )

(خواتین مخالف جرایم کی تعداد میں اضافہ)

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

سیتا رمن کی مختلف گروپوں کے ساتھ بجٹ سے قبل مذاکرہ مکمل
کاروبار

بین الاقوامی ایکسچینج مارکیٹ میں روپے کی پوزیشن کا دفاع

16 اکتوبر 2022
زینہ پورہ شوپیان میں شہری کو ہتھیاروں سمیت گرفتار کر لیا گیا
جموں و کشمیر

گاندربل میں دو بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار،ممنوعہ مادہ برآمد

01 نومبر 2022
(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)
ادارتی

(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)

12 فروری 2024
مہاراشٹر میں اومیکرون متاثرہ مریض کی حالت مستحکم
تازہ ترین خبریں

ملک میںاومیکرون کے 213 معاملے

22 دسمبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d