Daily Aftab
26 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

ایشیائی کھیلوں میں 100 تمغے۔ بھارت کی ایک تاریخی کامیابی۔ پی ایم مودی

by Online Desk
07 اکتوبر 2023
A A
PM addresses the Members of Parliament at the Central Hall of the old Parliament building, in New Delhi on September 19, 2023.

PM addresses the Members of Parliament at the Central Hall of the old Parliament building, in New Delhi on September 19, 2023.

0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

 نئی دلی/وزیراعظم جناب نریند رمودی نےکہا ہے کہ ایشیائی کھیلوں میں ہمارے ایتھلیٹوں کے ذریعے100 تمغے حاصل کرنے کے تاریخی  لمحے پر ملک  کے عوام جوش و  جنون سے سرشار ہے۔وزیراعظم 10 اکتوبر کو  بھارتی دستے کی میزبانی کریں گے اور ان سے بات چیت کریں گے۔وزیراعظم نے سوشل میڈیا  ایکس پر پوسٹ کرتے ہوئے کہا؛’’ایشیائی کھیلوں کی بھارت کی یادگاری کامیابی!بھارتی  عوام سے  اس سے بات سےپرجوش ہیں کہ ہم نے 100 تمغوں کا ایک قابل ذکر سنگ میل پار کرلیا ہے۔میں اپنے ان عظیم کھلاڑیوں کی دل کی گہرائی سے مبارکباد پیش کرتا ہوں، جن کی کوششوں سے بھارت کو یہ تاریخی کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ہر ایک  حیرت انگیز مظاہرے نے ایک تاریخ رقم کی ہے اور ہمارے دلوں کو فخر سے لبریز کردیا ہے۔میں، 10 تاریخ کو ایشائی کھیلوں میں اپنے بھارتی دستے کی میزبانی کرنے اور اپنے ایتھلیٹوں کے ساتھ بات چیت کرنے کے لئے منتظر ہوں۔‘‘ اس سے پہلےوزیر اعظم جناب نریندر مودی نے خواتین کی کبڈی ٹیم کو ایشیائی کھیلوں میں تاریخی گولڈ میڈل جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔وزیر اعظم نےایکس پر پوسٹ کیا:”یہ ایشیائی کھیلوں میں ہندوستان کے لیے ایک تاریخی لمحہ ہے۔ ہماری خواتین کی کبڈی ٹیم نے گولڈ میڈل جیتا ہے! یہ جیت ہماری خواتین کھلاڑیوں کے ناقابل تسخیر جذبے کا ثبوت ہے۔ ہندوستان کو اس کامیابی پر فخر ہے۔ ٹیم کو مبارک ہو۔ ان کی مستقبل کی کوششوں کے لیے نیک خواہشات۔”وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایشیائی کھیلوں میں کمپاؤنڈ تیر اندازی کے  مردوں کے انفرادی مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر تیر انداز ابھیشیک ورما کو مبارکباد پیش کی ہے۔جناب مودی نےایکس  پر پوسٹ کیا:”تیر انداز ابھیشیک کی شاندار کارکردگی۔کمپاؤنڈ تیر اندازی  کے مردوں کے انفرادی مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد۔ ان  کی مہارت اور کھیل کا جذبہ روشن ہے، اور ہندوستان اس کامیابی سے بہت پرجوش ہے۔”

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
بھارت سمندری ڈومین میں تعاون اور مل کر کام کرنے کے خواہاں ہے۔ بحری سربراہ
تازہ ترین خبریں

آپریشن سندور کے بعد پاکستان کی اسلحہ خریداری تشویشناک، چین بدستور بڑا چیلنج: بحریہ افسر

27 نومبر 2025
وزیر اعظم نریندر مودی "سودیشی” میڈ ان انڈیا مصنوعات خریدنے کی اپیل کی
قومی

وزیر اعظم مودی 62,000 کروڑ روپے مالیات کے مختلف نوجوانوں پر مرکوز اقدامات کی نقاب کشائی کریں گے

03 اکتوبر 2025
 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ

03 اکتوبر 2025
 ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ نے ملیشیا میں بھارتی کارکنان سے ملاقات  کی اور تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ نے ملیشیا میں بھارتی کارکنان سے ملاقات  کی اور تبادلہ خیال کیا

03 اکتوبر 2025
دہشت گردی نہ روکی تو پاکستان کا صفایا کر دیں گے۔ آرمی چیف
تازہ ترین خبریں

دہشت گردی نہ روکی تو پاکستان کا صفایا کر دیں گے۔ آرمی چیف

03 اکتوبر 2025
Next Post
نوجوانوں کو سرکاری نوکریوں کے پیچھے بھاگنا نہیں چاہئے

 بھارت صحت کی دیکھ بھال کرنے والے دنیا کے پانچ سب سے بڑے مینوفیکچررز میں شامل  ۔  ڈاکٹر جتیندر سنگھ

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

ہم سب کو پارلیمانی روایات کی لکشمن ریکھا پر عمل کرنا چاہیے۔ پی ایم مودی
قومی

ایشیائی کھیلوں میں 100 تمغے۔ بھارت کی ایک تاریخی کامیابی۔ پی ایم مودی

07 اکتوبر 2023
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
(ہاوسنگ فار آل سکیم کی عمل آوری میں تاخیر کیوں؟)
ادارتی

(فضائی آلودگی پھیلانے سے اجتناب لازمی)

14 اپریل 2022
واقعہ معراج قدرت الٰہی کی عظیم نشانی
ادارتی

واقعہ معراج قدرت الٰہی کی عظیم نشانی

13 فروری 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d