Daily Aftab
5 جولائی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

راہل گاندھی نے رکن اسمبلی کے طور پر نااہل قرار دیے جانے کے بعد اپنے ٹوئٹر اکاو¿نٹ کا بائیو تبدیل کیا

by Online Desk
26 مارچ 2023
A A
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے رکن اسمبلی کے طور پر نااہل قرار دیئے جانے کے بعد اپنے ٹوئٹر اکاو¿نٹ کا بائیو اپ ڈیٹ کیا ہے۔ خود کو کانگریس کا رکن کہنے کے ساتھ ساتھ انہوں نے ”نااہل ایم پی“ بھی لکھا ہے۔ راہل گاندھی نے کرناٹک میں 2019 کے لوک سبھا انتخابات سے قبل ایک انتخابی ریلی میںمودی کنیت کا استعمال کرتے ہوئے ایک تبصرہ کیا۔ کرناٹک کے کولار میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے راہل گاندھی نے کہا تھا کہ ”تمام چوروں کو مودی کا نام کیسے دیا جاسکتا ہے“۔ راہل گاندھی کے خلاف مجرمانہ ہتک عزت کا مقدمہ گجرات سے بی جے پی کے سابق ایم ایل اے پرنیش مودی نے دائر کیا تھا۔ راہل کو اسی معاملے میں سزا سنائے جانے کے بعد ایم پی کے طور پر نااہل قرار دیا گیا ہے۔راہل گاندھی کو لوک سبھا کی رکنیت سے نااہل قرار دیے جانے کی مخالفت میں پارٹی لیڈر اور کارکنان آج مہاتما گاندھی کے مجسموں کے سامنے ایک روزہ ستیہ گرہ کر رہے ہیں۔ پارٹی کے مطابق یہ سنکلپ ستیہ گرہ راہل گاندھی کے ساتھ یکجہتی کے لیے تمام ریاستوں اور اضلاع میں مہاتما گاندھی کے مجسموں کے سامنے منعقد کیا جا رہا ہے۔ یہ صبح 10 بجے سے شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے آج کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پارلیمنٹ میں میرے شہید والد کی توہین کی گئی ہے۔ شہید کے بیٹے کی توہین کی جاتی ہے۔ انہیں میر جعفر کہا جاتا ہے۔ میری ماں کی توہین کی جاتی ہے۔ تمہارا وزیر کہتا ہے کہ اس کا باپ کون ہے؟ آپ کے وزیر اعظم گاندھی خاندان سے کہتے ہیں کہ وہ کنیت نہرو کیوں نہیں استعمال کرتے؟ آپ کے خلاف کوئی کیس نہیں ہے، آپ کی رکنیت منسوخ نہیں کی گئی ہے۔پرینکا گاندھی نے کہا کہ راہل گاندھی نہ تو کسی کے سامنے جھکتے ہیں اور نہ ہی کسی سے ڈرتے ہیں۔ یہ تمام فیصلے بھارت جوڑو یاترا کی وجہ سے لیے جا رہے ہیں۔ کیا نیرو مودی او بی سی ہے؟ کیا میہول چوکسی او بی سی ہے؟ کیا للت مودی او بی سی ہیں؟ وہ مفرور ہیں اور جب ہم مفرور کے بارے میں بات کرتے ہیں تو آپ کو دکھ ہوتا ہے۔ اگر آپ خاندان پرست کہتے ہیں تو بھگوان رام کون تھا؟ کیا وہ خاندانی تھا؟ کیا پانڈو خاندان پرست تھے؟ اور کیا ہمیں شرم آنی چاہیے کہ ہمارے خاندان کے افراد اس ملک کے لیے شہید ہوئے؟

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
عالمی برادری فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی اشتعال انگیزی بند کرائے: سعودی عرب

عالمی برادری فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی اشتعال انگیزی بند کرائے: سعودی عرب

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

ہمیں پارلیمنٹ میں بولنے کی کوئی اجازت نہیں:راہل
قومی

راہل گاندھی نے رکن اسمبلی کے طور پر نااہل قرار دیے جانے کے بعد اپنے ٹوئٹر اکاو¿نٹ کا بائیو تبدیل کیا

26 مارچ 2023
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(معاشرے میں بُرائیاں پھیلانے والوں کو انتباہ)

18 مئی 2022
مرکزی وزیر داخلہ نے کیاٹیٹوال کرناہ کپواڑہ میں لائن آف کنٹرول کے قریب تاریخی شاردا مندر کا افتتاح
تازہ ترین خبریں

مرکزی وزیر داخلہ نے کیاٹیٹوال کرناہ کپواڑہ میں لائن آف کنٹرول کے قریب تاریخی شاردا مندر کا افتتاح

22 مارچ 2023
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d