Daily Aftab
9 جولائی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

ہندوستان صرف دنیا کی منڈی بن جائے، قبول نہیں: مودی

by Online Desk
03 مارچ 2022
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

”ملکی معیشت میں مینوفیکچرنگ بزنس کا حصہ کم لیکن امکانات بہت زیادہ “
نئی دہلی: ۳ مارچ (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے ہندوستان میں مینوفیکچرنگ انڈسٹری کو فروغ دینے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ یہ قابل قبول نہیں ہے کہ یہ ملک صرف دوسرے ممالک کی اشیاءکی مارکیٹ بن جائے۔ انہوں نے بتایاکہ ملکی معیشت میں مینوفیکچرنگ بزنس کا حصہ کم ہے لیکن اس کے امکانات بہت زیادہ ہیں۔ وزیر اعظم نے بتایا کہ ڈیموگرافک ڈیویڈنڈ، جمہوری نظام، نوجوان اور باصلاحیت آبادی کے قدرتی وسائل جیسے مثبت عوامل کی بنیاد پر ہمیں عزم کے ساتھ میک ان انڈیا کی طرف بڑھنے کےلئے راغب ہونا چاہیے۔ مسٹر مودی محکمہ برائے فروغ صنعت اور اندرونی تجارت (ڈی پی آئی آئی ٹی) کے ذریعہ بجٹ2022-23 کے التزامات پر مرکوز آن لائن سیمینار سے خطاب کررہے تھے۔ یہ آٹھواں پوسٹ بجٹ ویبنار ہے جس سے وزیر اعظم نے خطاب کیا۔ سیمینار کا موضوع ’میک ان انڈیا فار دا ورلڈ‘ (دنیا کیلئے ہندوستان میں مینوفیکچرنگ) تھا۔ مسٹر مودی نے بتایا کہ اس بار کے بجٹ میں خود کفیل ہندوستان اور میک ان انڈیا کیلئے کئی اہم التزامات ہیں۔ انہوں نے بتایاکہ یہ قابل قبول نہیں ہے کہ ہندوستان جیسا ملک صرف ایک بازار بن کر رہ جائے۔ وبائی امراض اور دیگر غیر یقینی صورتحال کے دوران سپلائی چین میں خلل کی طرف اشارہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس سے میک ان انڈیا کی اہمیت میں اضافہ ہوا ہے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ ڈیموگرافک ڈیویڈنڈ، جمہوری نظام، نوجوان اور باصلاحیت آبادی کے قدرتی وسائل جیسے مثبت عوامل کی بنیاد پر ہمیں عزم کے ساتھ میک ان انڈیا کی طرف بڑھنے کےلئے راغب ہونا چاہیے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
ملک میں ایک بارپھر کورونا وائرس کے 3لاکھ 33ہزار سے زائد نئے معاملے،525 مریضوں نے جانیں گنوائیں

ملک میں کووڈ سے 142 افراد کی موت ،6561 نئے معاملے درج

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

’جواد‘سے متاثر ہونےوالوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جائے :مودی
تازہ ترین خبریں

ہندوستان صرف دنیا کی منڈی بن جائے، قبول نہیں: مودی

03 مارچ 2022
مچھلیوں کی موت ،معاملہ تحقیقات طلب
ادارتی

(کشمیر کی اقتصادی حالت میں بہتری کی کوششیں)

24 جون 2023
امریکہ نے ہندوستان میں نیوکلیئر ری ایکٹر بنانے کے لیے ہولٹیک کو منظوری دی
تازہ ترین خبریں

امریکہ نے ہندوستان میں نیوکلیئر ری ایکٹر بنانے کے لیے ہولٹیک کو منظوری دی

03 اپریل 2025
 وزیر دفاع نے بی آر او کے 90 بنیادی ڈھانچے کے منصوبے قوم کو وقف کئے
تازہ ترین خبریں

وزیر دفاع نے فوجی تربیت کے دوران طبی بنیاد پرنااہل قرار دیے گئے کیڈٹوں کے لیے بازآبادکاری سہولتوں کی توسیع کو منظوری دی

16 مارچ 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d