Daily Aftab
2 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

”میں یقین دلاتاہوں کہ کسی کے ساتھ ناانصافی نہیں ہو گی اور انصاف فراہم کیا جائے گا“/لیفٹنٹ گورنر

by Online Desk
19 نومبر 2021
A A
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

حیدر پور ہ واقعہ کی معیاد بند مجسٹر ئیل تحقیقات ہوگی ،رپورٹ پیش آتے ہی موزن کارروائی ہو گی
جموں کشمیر حکومت نے حیدر پور ہ واقعہ کی معیاد بند مجسٹر ئیل تحقیقات کے احکامات صادر کئے ہیں ۔ ادھر لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے کہا کہ میں یقین دہانی کرانا چاہتا ہوں کہ کسی کے ساتھ نا انصافی نہیںہو گی ۔ اطلاعات کے مطابق جموں کشمیر سرکار نے جمعرات کو حیدر پورہ واقعہ کیلئے معیاد بند تحقیقات کے احکامات صادر کئے ہیں۔ اس ضمن میں سماجی وئب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ایک ٹویٹ میں جموں کشمیر کے لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے لکھا کہ ” اے ڈی ایم رینک کے آفیسر کو حیدر پور واقعہ کی معیاد بند مجسٹرئیل تحقیقات کیلئے حکم دیا گیا ہے“ ۔ انہوں نے مزید لکھا کہ رپورٹ پیش ہونے کے ساتھ ہی موزن کارروائی کی جائے گی ۔ لیفٹنٹ گورنر نے مزید لکھا کہ ” جموں کشمیر حکومت عام شہریوں کی زندگیوں کا تحفظ دینے کیلئے وعدہ بند ہے اور میں یقین دہانی کرانا چاپتا ہوں کہ کسی کے ساتھ ناانصافی نہیںہو گی اور انصاف فراہم کیا جائے گا©©“۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
حیدر پورہ سرینگرشہری ہلاکتوں کے خلاف مکمل ہڑتال سے وادی میں معمولاتی زندگی کا نظام مفلوج

حیدر پورہ سرینگرشہری ہلاکتوں کے خلاف مکمل ہڑتال سے وادی میں معمولاتی زندگی کا نظام مفلوج

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

”میں یقین دلاتاہوں کہ کسی کے ساتھ ناانصافی نہیں ہو گی اور انصاف فراہم کیا جائے گا“/لیفٹنٹ گورنر
تازہ ترین خبریں

”میں یقین دلاتاہوں کہ کسی کے ساتھ ناانصافی نہیں ہو گی اور انصاف فراہم کیا جائے گا“/لیفٹنٹ گورنر

19 نومبر 2021
فاروق عبداللہ کا صدر ہند کو مکتوب روانہ
تازہ ترین خبریں

فاروق عبداللہ کا صدر ہند کو مکتوب روانہ

19 نومبر 2021
پولیس نے اننت ناگ میں 02 منشیات فروشوں کو گرفتار کیا، ممنوعہ مادہ برآمد
تازہ ترین خبریں

پولیس نے اننت ناگ میں 02 منشیات فروشوں کو گرفتار کیا، ممنوعہ مادہ برآمد

01 فروری 2025
سعودی مبلغ کی آل سعود کو پھٹکار، دین اسلام کی تباہی کا سلسلہ بند کرو!
ادارتی

سعودی مبلغ کی آل سعود کو پھٹکار، دین اسلام کی تباہی کا سلسلہ بند کرو!

15 مارچ 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d