ADVERTISEMENT
سرینگر/جموں کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کے ساتھ جنرل آفسر کمانڈنگ 26ڈویژن جموں کنٹ نے ملاقات کی اور یوم جمہوریہ کی تقریب کی پریڈ پر شرکت کرنے کی دعوت دی ۔ وزیر اعلیٰ نے اس ضمن میں سوشل میڈیا اکاونٹ پر لکھا کہ یہ میرے لئے بہت ہی خوش نصیبی کی بات ہے کہ میں اس اہم اور جمہوری تہوار پر جشن منائیں گے ۔
ADVERTISEMENT













