Daily Aftab
15 اکتوبر ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

اسمبلی میں مفاد عامہ کے معاملات پیش کرنے کیلئےنو منتخب ارکان قانون ساز اسمبلی کو اورنٹیشن ٹریننگ کورس کی اشد ضرورت ہے۔ سپیکر

by Online Desk
31 دسمبر 2024
A A
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT


جموں/31دسمبر2024ئ
سپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی عبدالرحیم راتھر نے جموںوکشمیر یوٹی کے نو منتخب اَرکان قانون ساز اسمبلی کے لئے 3 روزہ تربیتی پروگرام کے احسن اِنعقاد کے لئے ضروری اِنتظامات پر تبادلہ خیال کرنے اور اسے حتمی شکل دینے کے لئے اِنفارمیشن ، فلوری کلچر اور سٹیٹ موٹر گیراج محکموں کے سینئر افسر وں کے ساتھ آج ایک میٹنگ طلب کی۔
نو منتخب اراکین اسمبلی کے لئے تین روزہ اورینٹیشن پروگرام 9 سے 11 جنوری 2025 ءتک جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی جموں کے سینٹرل ہال میں پارلیمانی ریسرچ اینڈ ٹریننگ اِنسٹی چیوٹ فار ڈیموکریسیز (پی آر آئی ڈِی اِی) لوک سبھا سیکرٹریٹ نئی دہلی کے اِشتراک سے منعقد کیا جائے گا۔
تفصیلی بحث و تمحیص کے دوران سپیکر نے محکمہ فلوری کلچر کے متعلقہ حکام کو ہدایت دی کہ وہ جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے مرکزی داخلی دروازے اور سینٹرل ہال کے ڈائس کو سجائیں جہاں تربیتی پروگرام منعقد کیا جائے گا۔
اُنہوں نے میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے نشاندہی کی کہ نومنتخب قانون سازوں کو تربیت فراہم کرنا اِنتہائی ضروری ہے تاکہ وہ مفاد عامہ کے معاملات کو ایوان کے سامنے پیش کرسکیں اور ان معاملات کا مو¿ثر اَزالہ ہوسکے۔
سپیکرموصوف نے محکمہ اطلاعات کے متعلقہ افسران کو ہدایت دی کہ وہ پروگرام کے دوران مقامی اور قومی میڈیا میں تقریب کی مناسب کوریج کے لئے ضروری اِنتظامات کریں۔
اُنہوں نے سٹیٹ موٹر گیراج کے متعلقہ افسران کو ہدایت دی کہ وہ پروگرام کے دوران وِی آئی پیز اور دیگر سینئر اَفسران کی آسانی سے آواجاہی کے لئے مناسب گاڑیوں کا اِنتظام کریں۔ اُنہوں نے ایس ایس پی سیکورٹی سول سیکرٹریٹ جموں کو ہدایت دی کہ پروگرام کے دوران سول سیکرٹریٹ جموں اور اس کے ارد گرد فول پروف سیکورٹی اِنتظامات کئے جائیں۔
سپیکرموصوف کی طرف سے دی گئی ہدایات کاجواب دیتے ہوئے میٹنگ میں موجود سینئر متعلقہ افسران نے سپیکر کو یقین دِلایا کہ نومنتخب اراکین اسمبلی کی تربیت سے متعلق ہدایات اس سلسلے میں طے شدہ شیڈول کے مطابق ترتیب دی جائیں گی۔
میٹنگ میں سیکرٹری جے کے ایل اے منوج کمار پنڈت،ڈائریکٹرفلوری کلچر جتندر سنگھ، ڈائریکٹر سٹیٹ موٹر گیراج ملک طاہر غنی، جوائنٹ ڈائریکٹر اِنفارمیشن جموں اَتل گپتا، ایس ایس پی سیکورٹی، سول سیکرٹریٹ جموں اور دیگر متعلقہ افسران نے شرکت کی۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

علاج میں انسانی ہمدردی اور طبی سہولیات کی یکساں فراہمی ضروری

وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

اسی بارے میں

(کورونا کی نہیں لہر پیدا ہونے کا کوئی امکان نہیں)
تازہ ترین خبریں

علاج میں انسانی ہمدردی اور طبی سہولیات کی یکساں فراہمی ضروری

15 اکتوبر 2026
وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
تازہ ترین خبریں

وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز

15 اکتوبر 2026
 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
Next Post
 وزیر دفاع نے بی آر او کے 90 بنیادی ڈھانچے کے منصوبے قوم کو وقف کئے

بھارت کی دفاعی برآمدات 10 سالوں میں 2,000 روپے سے بڑھ کر 21,000 کروڑ روپے تک پہنچ گئیں۔ راج ناتھ سنگھ

اہم خبریں

علاج میں انسانی ہمدردی اور طبی سہولیات کی یکساں فراہمی ضروری

وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

اسمبلی میں مفاد عامہ کے معاملات پیش کرنے کیلئےنو منتخب ارکان قانون ساز اسمبلی کو اورنٹیشن ٹریننگ کورس کی اشد ضرورت ہے۔ سپیکر
تازہ ترین خبریں

اسمبلی میں مفاد عامہ کے معاملات پیش کرنے کیلئےنو منتخب ارکان قانون ساز اسمبلی کو اورنٹیشن ٹریننگ کورس کی اشد ضرورت ہے۔ سپیکر

31 دسمبر 2024
اقوام متحدہ نے صاف، صحت مند ماحول کو بنیادی حق تسلیم کر لیا
تازہ ترین خبریں

اقوام متحدہ نے صاف، صحت مند ماحول کو بنیادی حق تسلیم کر لیا

10 اکتوبر 2021
روس کےخلاف جلد کارروائی یا اقوام متحدہ تحلیل کردی جائے: یوکرینی صدر
بین اقوامی

روس کےخلاف جلد کارروائی یا اقوام متحدہ تحلیل کردی جائے: یوکرینی صدر

06 اپریل 2022
آزادی کا امرت مہوتسو ملک کے عوام کے نام وقف
تازہ ترین خبریں

صدر  مرمو نےپریزیڈنٹکے اسٹینڈرڈ اینڈ کلر اور انڈین نیوی کریسٹ کے نئے ڈیزائن کو منظوری دی

05 دسمبر 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d