Daily Aftab
30 دسمبر ,2025
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

وزیر داخلہ نے این اے ایف آئی ایس  کے تکنیکی نفاذ میں این سی آر بی کی کوششوں کی ستائش کی

by Online Desk
24 دسمبر 2024
A A
Kolkata, May 10 (ANI): Union Home Minister Amit Shah speaks at the birth anniversary celebrations of Rabindranath Tagore organised by Khola Hawa, in Kolkata on Tuesday. (ANI Photo)

Kolkata, May 10 (ANI): Union Home Minister Amit Shah speaks at the birth anniversary celebrations of Rabindranath Tagore organised by Khola Hawa, in Kolkata on Tuesday. (ANI Photo)

0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

نئی دلی۔ /داخلہ اور تعاون کے مرکزی وزیر جناب امت شاہ نے نئی دہلی میں نیشنل کرائم ریکارڈ بیورو (این سی آر بی) کے ساتھ تین نئے فوجداری قوانین کے نفاذ سے متعلق  ایک جائزہ میٹنگ کی صدارت کی۔ میٹنگ میں سی سی ٹی این ایس 2.0، این اے ایف آئی ایس، جیلوں، عدالتوں، استغاثہ اور فارنسک کو آئی سی جے ایس 2.0 کے ساتھ ملک گیر سطح پر مربوط کرنے کے عمل کا جائزہ لیا گیا۔ میٹنگ میں مرکزی داخلہ سکریٹری، این سی آر بی کے ڈائریکٹر، وزارت داخلہ اور این سی آر بی اور این آئی سی کے سینئر افسران نے شرکت کی۔وزیر داخلہ نے این سی آر بی سے کہا کہ وہ آئی سی جے ایس 2.0 میں نئے فوجداری قوانین کے مکمل نفاذ میں سہولت فراہم کریں۔ جناب امت شاہ نے کہا کہ ہر ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں ای-ساکشیہ، نیائے شروتی، ای سائن اور ای-سمنس جیسی ایپلی کیشنز کا استعمال کیاجانا چاہئے۔ٹکنالوجی کے استعمال پر زور دیتے ہوئے مرکزی وزیر داخلہ  نے کہا کہ تمام فوجداری مقدمات کے لیے پہلے سے طے شدہ مراحل اور ٹائم لائن پر رجسٹریشن سے لے کر کیس کے نمٹائے جانے تک کے لیے الرٹ بھیجا جانا چاہیے تاکہ متاثرین اور شکایت کنندگان کو فائدہ  حاصل ہو۔ پہلے سے طے شدہ ٹائم لائنز کے مطابق تفتیشی افسران کے ساتھ ساتھ سینئر افسران کو الرٹس بھیجنے سے تحقیقات کے عمل میں تیزی آئے گی۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ ایم ایچ اے، این سی آر بی کے افسران کی ایک ٹیم کو ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کا دورہ کرنا چاہیے تاکہ تکنیکی پروجیکٹوں کو اپنانے میں اضافہ کیا جا سکے اور ہر ممکن طریقے سے ان کی مدد کی جا سکے۔جناب امت شاہ نے جرائم اور مجرمانہ ٹریکنگ نیٹ ورک اینڈ سسٹمز (سی سی ٹی این ایس) اور انٹر آپریبل کریمنل جسٹس سسٹم (آئی سی جے ایس) کی پیش رفت کی مستقل بنیادوں پر نگرانی کرنے اور اس پر زور دینے کے لئے ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے سینئر پولیس افسران کےساتھ باقاعدہ طور پر بات چیت کئے جانے پر زور دیا۔  انہوں نے کہا کہ نامعلوم لاشوں اور افراد کی شناخت کے لیے بائیو میٹرک کا استعمال کیا جانا چاہیے۔مرکزی وزیر داخلہ نے کہا کہ این سی آر بی  کو تفتیشی افسران اور فوجداری انصاف کے نظام کے دیگر شراکت داروں  کے فائدے کے لیے ڈیٹا سے بھرپور پلیٹ فارم تیار کیاجانا چاہئے۔ انہوں نے نئے فوجداری قوانین اور قومی خودکار فنگر پرنٹ شناختی نظام (این اے ایف آئی ایس) کے تکنیکی نفاذ میں این سی آر بی کی کوششوں کی سراہنا  کی۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
2 راتیں درجہ حرارت میں قدرے ٹھراﺅ کے بعد پوری کشمیر وادی میں ٹھٹھرتی سردی کی واپسی

2 راتیں درجہ حرارت میں قدرے ٹھراﺅ کے بعد پوری کشمیر وادی میں ٹھٹھرتی سردی کی واپسی

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

 امت شاہ  26 ستمبر کو امرتسر میں شمالی زونل کونسل کی 31ویں میٹنگ کی صدارت کریں گے
تازہ ترین خبریں

وزیر داخلہ نے این اے ایف آئی ایس  کے تکنیکی نفاذ میں این سی آر بی کی کوششوں کی ستائش کی

24 دسمبر 2024
کشمیر کا ستارہ ”نیلم “ کی کان کنی کیلئے پروجیکٹ تیار
جموں و کشمیر

کشمیر کا ستارہ ”نیلم “ کی کان کنی کیلئے پروجیکٹ تیار

12 مئی 2023
اپنے وقت کی بے حد کامیاب اداکارہ نمی
تفریح

اپنے وقت کی بے حد کامیاب اداکارہ نمی

25 فروری 2023
انٹرنیٹ استعمال کرتے وقت لڑکیاں محتاط رہیں
ادارتی

انٹرنیٹ استعمال کرتے وقت لڑکیاں محتاط رہیں

16 فروری 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d