Daily Aftab
16 جنوری ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

صدر جمہوریہ ہند  نے نیشنل جیو سائنس ایوارڈز پیش کیے

by Online Desk
20 اگست 2024
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

 نئی دلی/صدر جمہوریہ ہند محترمہ دروپدی مرمو نے آج  راشٹرپتی بھون کے کلچرل سینٹر میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران 2023 کے   نیشنل جیو سائنس ایوارڈز پیش کیے۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے صدر جمہوریہ نے کہا کہ ہندوستان کے 2047 تک ترقی یافتہ ملک بننے کے ہدف کو حاصل کرنے کے لیے معدنیات کی پیداوار میں خود کفالت حاصل کرنا ضروری ہے۔ انہیں یہ جان کر خوشی ہوئی کہ حکومت نیشنل جیو سائنس ڈیٹا ریپوزٹری پورٹل کے ذریعے جیو سائنسی ڈیٹا کے انضمام، مصنوعی ذہانت  کا استعمال اور معدنیات کے وسائل کی تلاش اور کان کنی میں ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجی جیسے کئی اقدامات کر رہی ہے۔ انہوں نے یقین ظاہر کیا کہ یہ اقدامات ہمیں اپنی قدرتی دولت کو بہتر طریقے سے سمجھنے اور اس کا صحیح استعمال کرنے کے قابل بنائیں گے۔صدر جمہوریہ ہند نے کہا کہ پائیدار ترقی کی طرف بڑھتے ہوئے ہندوستان مکمل طور پر کاربن کے اخراج کو حاصل کرنے کے تئیں  پرعزم ہے۔ بڑے پیمانے پر صاف توانائی کو اپنانے کی ہماری کوششیں اسی مقصد کے مطابق ہیں۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ  آلودگی سے پاک ماحولیات کی منتقلی کے لیے اہم معدنیات اور نایاب ارضیاتی مادے جیسی معدنیات  پر زیادہ توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے اس اعتماد کا اظہار کیا کہ نیشنل کریٹیکل منرلز مشن کے قیام سے ہندوستان کو خود انحصار بننے میں مدد ملے گی اور اقتصادی ترقی اور آلودگی سے پاک ماحولیات کی منتقلی  کے لیے ضروری معدنیات کی ویلیو چین کو مضبوط بنانے میں مدد ملے گی۔صدر  جمہوریہ نے کولکتہ میں مٹی کے تودے کھسکنے کی پیشگوئی سے متعلق  نیشنل سینٹر کے قیام کا ذکر کرتے ہوئے خوشی محسوس کی جو لینڈ سلائیڈ سے متاثرہ تمام ریاستوں کے لیے قبل از وقت وارننگ بلیٹن جاری کرے گا۔ انہوں نے اپنے نظام کو اتنا فول پروف اور درست بنانے پر زور دیا کہ مٹی کے تودے کھسکنےاور سیلاب جیسی آفات سے کم سے کم نقصان ہو۔صدر جمہوریہ نے کہا کہ ہندوستان کی ارضیاتی تاریخ اس کے چٹانوں، میدانوں، فوسلز اور سمندری  کی تہہ  میں درج کی گئی ہے اور ہم اسے اپنی ارضیاتی ورثہ کہہ سکتے ہیں۔ انہوں نے نوجوانوں پر زور دیا کہ وہ جیو ٹورازم اور جیو ہیریٹیج سائٹس کی اہمیت کو سمجھیں۔ انہوں نے کہا کہ جغرافیائی سیاحت ، لوگوں کو جیو سائنس کے شعبے میں شامل ہونے کی ترغیب دینے کا ذریعہ بن سکتی ہے۔نیشنل جیو سائنس ایوارڈ کا آغاز  حکومت ہند کی  کان کنی کی وزارت  نے جغرافیائی سائنس کے مختلف شعبوں میں غیر معمولی کامیابیوں اور شاندار شراکت کے لیے افراد اور ٹیموں کو اعزاز دینے کے مقصد سے کیا ہے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
ہندوستان اور ملائیشیا نے جامع اسٹریٹجک شراکت داری کو فروغ دیا۔ مودی

ہندوستان اور ملائیشیا نے جامع اسٹریٹجک شراکت داری کو فروغ دیا۔ مودی

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

بھارت کے سٹارٹ اپ  ماحولیاتی نظام کو تعلیمی اداروں سے جوڑنے کی ضرورت ۔  صدر مرمو
تازہ ترین خبریں

صدر جمہوریہ ہند  نے نیشنل جیو سائنس ایوارڈز پیش کیے

20 اگست 2024
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
وادی بھر میں شب معراج کی تقریبات منعقددرگاہ حضرتبل میں اتوار کو عاشقان رسول موئے مقدس کے دیدار سے فیضاب
جموں و کشمیر

وادی بھر میں شب معراج کی تقریبات منعقد
درگاہ حضرتبل میں اتوار کو عاشقان رسول موئے مقدس کے دیدار سے فیضاب

19 فروری 2023
ہریسہ شدید سردی میں حرارت پیدا کرنے والا کھاناہریسہ کشمیری تاریخ اور ثقافت کا حصہ بن گیا
جموں و کشمیر

ہریسہ شدید سردی میں حرارت پیدا کرنے والا کھاناہریسہ کشمیری تاریخ اور ثقافت کا حصہ بن گیا

17 دسمبر 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d