Daily Aftab
9 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

پرنسپل سیکرٹری ثقافت نے پلوامہ میں عوامی دربار کی صدارت کی

by Online Desk
10 جون 2024
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

پرنسپل سیکرٹری ثقافت سریش کمار گپتا نے آج پلوامہ کا دورہ کیا اور حکومت کے عوامی رَسائی اور شکایات کے ازالے کے پروگرام کے تحت آج یہاں ایک عوامی دربار کی صدارت کی۔دربار میں وفود نے حکومتی عوامی رابطہ پروگراموں کے مثبت کردار کا اعتراف کیا اور بلاک دیوس اور عوامی دربار جیسے پروگراموں کے ذریعے مختلف مسائل اور مطالبات کے حل کو سراہا ۔اِس موقعہ پر عوام اور وفود نے خطے سے متعلق ترقیاتی اور اِنتظامی مسائل پر مبنی متعدد مطالبات اور شکایات پیش کیں جن پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔پرنسپل سیکرٹری نے عوامی دربار کے دوران شرکا¿سے خصوصی بات چیت کی اور ان کی شکایات اور مطالبات سماعت کی۔ اُنہوں نے ترقیاتی عمل میں فعال طور پر حصہ لینے اور حکمرانی کا حصہ بننے پر عوام کی سراہنا کی اور اُن مسائل اور مطالبات کا بھی نوٹس لیا جن کے لئے محکمہ کی سطح پر مداخلت کی ضرورت ہے۔اِس موقعہ پر اُنہوں نے خطاب کرتے ہوئے شرکا¿کو یقین دِلایا کہ اِنتظامیہ بہترطرزِ حکمرانی کے عمل کو عملانے اور ان کے مسائل کے بروقت حل کو یقینی بنانے کے لئے عوام کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لئے پُرعزم ہے۔ اُنہوں نے عوامی درباروں کے اِنعقاد کے بنیادی مقصد پر زور دیتے ہوئے اِنتظامیہ اور عوام کے درمیان ان کی دہلیز پر براہ راست رابطے کو آسان بنانے میں اَپنے کردار پر زور دیا تاکہ شہریوں کو اَپنے مسائل اظہار کرنے اور سرکاری حکام سے بات کرنے کے لئے آسان رَسائی کو یقینی بنایا جاسکے۔اُنہوں نے افسروں کو ہدایت دی کہ وہ عوامی دربار کے دوران اُٹھائے گئے تمام شکایات کو ریکارڈ کرنے کے لئے ایک جامع ایکشن فارمیٹ تیار کریںاور ان کو ازالہ کرنے کی پیش رفت بھی کریں۔اِس سے قبل ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ ڈاکٹر بشارت قیوم نے پرنسپل سیکرٹری کاوالہانہ اِستقبال کیا اور پروگرام کے اغراض و مقاصد کی وضاحت کی اور ضلع کے ترقیاتی منظرنامے کا جائزہ پیش کیا۔پرنسپل سیکرٹری نے مختلف محکموں کی جانب سے لگائے گئے سٹالوں کا بھی معائینہ کیا اور پہلے سے طے شدہ اہداف کو حاصل کرنے پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے مختلف سکیموں کے تحت ہونے والی پیش رفت کا جائزہ لیا۔ اِن سٹالوں میں عوام کو فائدہ پہنچانے کے مقصد سے متعدد سرکاری سکیموں اور خدمات کی نمائش کی گئی۔بعدمیں سریش کمار نے گپتا نے اہل اِستفادہ کنندگان میں منظوری نامے، گولڈن کارڈ اور دیگر سر ٹیفکیٹ تقسیم کئے اور مختلف سکیموں کی تکمیل کے لئے کی جانے والی کوششوں کی ستائش کی ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
تجربہ کار سیاسی رہنما اور بہار کے سابق وزیر اعلی جن نائک کرپوری ٹھاکر کی 100ویں سالگرہ پر وزیر اعظم نریندر مودی کا خراج تحسین

وزیر اعظم نے سبھی سےیوگا کو اپنی زندگی کا لازمی حصہ بنانے پر زور دیا

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

پرنسپل سیکرٹری ثقافت نے پلوامہ میں عوامی دربار کی صدارت کی
تازہ ترین خبریں

پرنسپل سیکرٹری ثقافت نے پلوامہ میں عوامی دربار کی صدارت کی

10 جون 2024
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
چین کے وزیر اعظم لی کیانگ نے پی ایم مودی کو ان کی تیسری میعاد پر مبارکباد دی
تازہ ترین خبریں

چین کے وزیر اعظم لی کیانگ نے پی ایم مودی کو ان کی تیسری میعاد پر مبارکباد دی

12 جون 2024
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(ماحولیاتی آلودگی اور ہماری ذمہ داریاں)

15 نومبر 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d