Daily Aftab
26 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

لیفٹیننٹ گورنر نے اِس مہینے کا’ عوام کی آواز ‘ قسط کو جموں وکشمیر کے شہریوں کو’ وِکست بھارت سنکلپ یاترا ‘ میں تاریخی شرکت کےلئے وقف کیا

by Online Desk
21 جنوری 2024
A A
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے ’عوام کی آواز‘پروگرام کے 34ویںقسط کو جموں وکشمیر کے شہریوں کو ’وِکست بھارت سنکلپ یاترا‘ میں تاریخی شرکت کے لئے وقف کیا۔لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ سماج کے پسماندہ طبقے تک رَسائی حاصل کرنے کے لئے جن ابھیان پہل ’ وِکست بھارت سنکلپ یاترا‘ترقی یافتہ ہندوستان کے لئے ایک نئے مستقبل کو فروغ دے گی ۔اُنہوں نے کہا کہ اس سفر میں اَب تک جموں کشمیر کے 40 لاکھ شہریوں کی شرکت نے جموں وکشمیر یوٹی کے دیہی اور شہری علاقوں میں ترقی کی ایک مضبوط بنیاد رکھی ہے۔ اُنہوں نے مزید کہا کہ مجھے یقین ہے کہ جن بھاگیداری اور اَضلاع کے درمیان صحت مندمسابقت جموںوکشمیر یوٹی کے غیر معمولی سفر کو خوشحالی اور جامع ترقی کی راہ پر گامزن رہے گا۔لیفٹیننٹ گورنر نے شہریوں کی کامیابی کی داستانوں کا اِشتراک کرتے ہوئے جھنکر کٹھوعہ گاﺅں کے بِکرم سنگھ کی اَپنے گاﺅں کے لوگوں کو کاشت کاری کے نئے طریقے سیکھانے کی کوششوں کی ستائش کی ۔

اُنہوں نے کہا کہ وہ مربوط کاشت کاری پر ایک لیونگ انسائیکلو پیڈیا ہے اور دوسروں کی مدد کے لئے ہمیشہ تیار رہتے ہیں جو مختلف فوائد حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ لیفٹیننٹ گورنر نے چمبورہ گاﺅں بڈگام کے غلام حسن شیخ کے عزم کا ذِکر تے ہوے کہا کہ ان کے پیشہ ورانہ کیریئر میں سٹریٹجک توسیع یا کاروباری تنوع جیسے ’کارپٹ ٹو کشمیری لال مرچ‘ کے کاروبار کو سنبھالنا دوسرے کاروباریوں کو متاثر کر رہا ہے۔اُنہوںنے سری نگر سے تعلق رکھنے والے ایک ماہر قالین کارغلام حسین وانی کا خصوصی تذکرہ کیاجو قالین کی مرمت میں اَپنی مہارت کی وجہ سے گھر گھر میں مشہور ہو گئے ہیںاور اِس نایاب فن کی مہارت کو برقرار رکھنے میں اہم کردار اَدا کر رہے ہیں۔ لیفٹیننٹ گورنرنے کہا کہ ناری شکتی کسی بھی چیز سے امکانات پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔اُنہوں نے کہا کہ چنانی اودھمپور کی محترمہ کوشلیا دیوی کی کہانی سے پتہ چلتا ہے کہ سیلف ہیلپ گروپس نے دیہی علاقوں میں خواتین کی معاشی بااِختیار بنانے پر نمایاں اثر ڈالا ہے۔اُنہوںنے ضلع اَنتظامیہ اِننت ناگ اور پیٹرولیم ڈیلر ایسوسی ایشن کی روڈ سیفٹی مہم ‘نو ہیلمٹ نو پیٹرول’ کی سراہنا کی۔لیفٹیننٹ گورنر نے مٹن کے باشندہ نثار احمد کی انوکھی کاوش، اودھمپور سے تعلق رکھنے والے نوجوان وِشال رودھن اور کولگام کی محمودہ اختر کی ساتھی شہریوں اور نوجوانوں کو سماجی مہمات سے جوڑنے اور ہاتھ کی کڑھائی کے قدیم روایتی فن کو فروغ دینے کے لئے ستائش کی۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
کشمیر میں خشک موسم کے بیچ شبانہ درجہ حرارت میں گراوٹ ریکارڈ

وادی میں ”چلہ کلاں “ کے تین عشرے خشک سالی کے شکار 

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

لیفٹیننٹ گورنر نے اِس مہینے کا’ عوام کی آواز ‘ قسط کو جموں وکشمیر کے شہریوں کو’ وِکست بھارت سنکلپ یاترا ‘ میں تاریخی شرکت کےلئے وقف کیا
تازہ ترین خبریں

لیفٹیننٹ گورنر نے اِس مہینے کا’ عوام کی آواز ‘ قسط کو جموں وکشمیر کے شہریوں کو’ وِکست بھارت سنکلپ یاترا ‘ میں تاریخی شرکت کےلئے وقف کیا

21 جنوری 2024
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
(ہاوسنگ فار آل سکیم کی عمل آوری میں تاخیر کیوں؟)
ادارتی

(فضائی آلودگی پھیلانے سے اجتناب لازمی)

14 اپریل 2022
(مالی استحکام کیلئے صنعتوں کا پھیلاﺅ لازمی قرار)
ادارتی

(وادی میں گھناونے جرایم کا ارتکاب)

09 مارچ 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d