ADVERTISEMENT
مرکز کے زیر انتظام علاقے جموں و کشمیر میں ملیٹنٹنوںنےآج صبح جنوبی کشمیر کے پلوامہ ضلع کے اچھن علاقے میں ایک شخص پر گولیاں چلائیں۔ وہا±س وقت ایک مقامی مارکیٹ جارہا تھا۔ ا±سے فوراً ہی اسپتال لے جایا گیا۔ البتہ وہ زخموںکی تاب نہ لاکر چل بسا۔ اس شخص کا نام سنجے شرما بتایا گیا ہے جو کشمیری پنڈت برادریکا تھا۔ ادھر سیکورٹی فورسز نے علاقے کا محاصرہ کرلیا ہے اورحملے میںملوث حملہ آوروں کو پکڑنے کےلئے تلاش کی بڑی کارروائی شروع کردی ہے۔
ADVERTISEMENT














