ADVERTISEMENT
لفٹینٹ گورنر مسٹر منوج سنہا نے آج شہید سنیل پنڈت کی اہلیہ شریمتی سنیتا پنڈت کو تقرری کا لیٹر سونپا ۔ سنیل پنڈت کو دہشت گردوں نے شوپیاں میں مارا تھا ۔ لفٹینٹ گورنر نے شہید شہری کے اہل خانہ کو یو ٹی انتظامیہ کی طرف سے ہر ممکن مدد کا یقین دلایا ۔ سنیل پنڈت کے اہل خانہ بھی راج بھون میں موجود تھے ۔
ADVERTISEMENT














