ADVERTISEMENT
مس ورلڈ 2022-23 ءسرگم کوشل نے آج راج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہاسے ملاقات کی۔لیفٹیننٹ گورنر نے محترمہ سرگم کوشل کو ان کی کامیابی پر مبارک باد دی۔محترمہ سرگم کوشل نے اَپنے والدین کے ہمراہ لیفٹیننٹ گورنر کے ساتھ خواتین کو بااِختیار بنانے اور منشیات کے اِستعمال سے متعلق بیداری پیدا کرنے کے اَپنے آنے والے اَقدامات کا اشتراک کیا۔
ADVERTISEMENT














