Daily Aftab
29 ستمبر ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

چین کی فیکٹری میں آتشزدگی، 38 افراد ہلاک

by Online Desk
22 نومبر 2022
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

واقعے کی تحقیقات کیلئے مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا
بیجنگ: ۲۲ نومبر (ایجنسیز) چین کے صوبہ ہینان کی ایک فیکٹری میں آگ بھڑکنے سے 38 افراد ہلاک ہوگئے جہاں حکام نے واقعے کا ذمہ دار ملازمین کی طرف سے غیر قانونی ویلڈنگ کو قرار دیا ہے۔ مرکزی چین کے صوبہ ہینان کے شہر اینیانگ کے ایک پلانٹ میں آگ بھڑک اٹھی، جس کے نتیجے میں 38 افراد ہلاک جبکہ 2 شدید زخمی ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق ایک تجارتی کمپنی کی طرف سے ریسکیو سروسز کو پلانٹ میں آگ بھڑکنے کی اطلاعات ملیں جس کے بعد ریسکیو عملہ فوری طور پر وہاں پہنچا۔ چین کے سرکاری نشریاتی ادارے ’سی سی ٹی وی‘ کے مطابق اطلاع ملنے کے بعد میونسپل فائر ریسکیو دستے نے فوری طور پر فورسز کو جائے وقوع پر روانہ کیا جہاں مقامی وقت 11 بجے کے قریب آگ پر قابو پالیا گیا۔ چینی سرکاری نشریاتی ادارے کی طرف سے جاری کردہ فوٹیجز میں پلانٹ سے سیاہ اور گہرے دھویں کو اڑتے دیکھا جاسکتا ہے۔ چینی خبر رساں ادارے ’پیپلز ڈیلی‘ نے رپورٹ کیا کہ پلانٹ میں لگنے والی آگ سے ہلاکتوں کے علاوہ دو افراد زخمی بھی ہوئے جن کو قریبی ہسپتال منتقل کیا گیا ہے اور وہ خطرے سے باہر ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ آگ لگنے کے واقعے کی تحقیقات کیلئے مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔ بعد ازاں ’سی سی ٹی وی‘ نے رپورٹ کیا کہ ابتدائی تفتیش سے پتا چلا ہے کہ آگ لگنے کی وجہ الیکٹرک ویلڈنگ بنی جس میں ملازمین نے حفاظتی اقدامات کی خلاف ورزی کی۔ ڈیٹا فراہم کرنے والی کمپنی کے مطابق آگ کی زد میں آنے والی کمپنی ایک ہول سیل تاجر کی ہے جو مشینری، تعمیراتی مواد، غیر خطرناک کیمیکل، کپڑے اور آگ پر قابو پانے کے آلات کا کاروبار کرتی ہے۔ خیال رہے کہ چین میں ناقص اور کمزور حفاظتی اقدامات کے ساتھ ساتھ حکام کی بدعنوانی کی جہ سے صنعتی حادثات عام ہیں جہاں ہر سال کئی حادثات پیش آتے ہیں۔ خیال رہے کہ رواں برس جون میں شنگھائی کے ایک کیمیکل پلانٹ میں دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا تھا۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
سرینگر میں روزگار میلہ منعقد ، مرکزی وزیر نے تقرری کے آرڈر نامے تقسیم کئے

سرینگر میں روزگار میلہ منعقد ، مرکزی وزیر نے تقرری کے آرڈر نامے تقسیم کئے

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

چین کی فیکٹری میں آتشزدگی، 38 افراد ہلاک
تازہ ترین خبریں

چین کی فیکٹری میں آتشزدگی، 38 افراد ہلاک

22 نومبر 2022
کیسے 19ویں صدی کی سکھ سلطنت ایک طاقتور طاقت کے طور پر ابھری جس نے ہندوستان کی تاریخ کو تشکیل دیا
ثقافت

کیسے 19ویں صدی کی سکھ سلطنت ایک طاقتور طاقت کے طور پر ابھری جس نے ہندوستان کی تاریخ کو تشکیل دیا

27 اپریل 2023
پیوش گوئل نے سٹینڈرڈ چارٹرڈ گروپ کے چیف ایگزیکٹو کے ساتھ  ملاقات کی
تازہ ترین خبریں

پیوش گوئل نے سٹینڈرڈ چارٹرڈ گروپ کے چیف ایگزیکٹو کے ساتھ  ملاقات کی

14 جولائی 2023
 پی ایم گتی شکتی میکانزم پوری دنیا کے لیے بنیادی ڈھانچے کی منصوبہ بندی کا آلہ بنےگا۔پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ملک میں کاروباری ماحولیاتی نظام کی ترقی قابل تعریف  ہے  ۔ پیوش گوئل

13 اپریل 2025
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d