Daily Aftab
4 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

29جون سے شروع ہونے والی امر ناتھ یاتر اکے لئے بیس ہزار کے قریب مزیداضافی دستوں کی تعیناتی کافیصلہ

by Online Desk
08 جون 2024
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

اضافی دستوںکویاتراکے اختتام کے بعد سرحدوں کی حفاظت پرتعینا ت کیاجائےگا /وزارت داخلہ
سرینگر/جون سے شروع ہونے والی امر ناتھ یاترا کے لئے حفاظت کے اقدامات مزید سخت کردیئے گئے ۔پانچ سو کے قریب کمپنیوں کی تعیناتی کے علاوہ بیس ہزار سکوٹی اہلکاروں کی تعیناتی عمل میں لائی جارہی ہے جنہیں بعد میں سرحدوں کی حفاظت کے لئے تعینات کیاجائےگا ۔اے پی آئی نیوز کے مطابق29جون سے شروع ہونے والی امر ناتھ یاترا کے لئے انتظامیہ کی جانب سے اٹھائے جانے والے اقدامات کوآخری شکل دی جارہی ہے او رامر ناتھ یاترا کے ضمن میں اب اُلٹی گنتی شرو ع ہوگئی ہے۔ مرکزی وزارت داخلہ نے پہلے ہی پانچ سو کمپنیاں امر ناتھ یاتر اکوخوش اسلوبی کے ساتھ انجام دینے کے لئے جموں سے پویترغفا تک تعینات کرنے کااعلان کیاہے تاہم وزارت داخلہ کی جانب سے سات جون کوایک او راعلان کیاگیا جس کے مطابق مزیدبیس ہزا رآئی ٹی بی پی ا ٓئی ایس ایف سی آر ایف کے جوانوں کوامرناتھ یاترا کی حفاظت کے لئے تعینات کیاجائےگاتاکہ تین دائروں والی حفاظت کو مزید مضبوط مستحکم بنایاجاسکے ۔وزارت داخلہ کے سیکریٹری کی جانب سے جاری کئے گئے ایک بیان کے مطابق بگھوتی نگر جموں سے پویترغفا تک یاتریوں کی حفاظت کویقینی بنانے کی ضمن میں ہرممکن اقدامات اٹھائے جارہے ہے او ررواں برس کے دوران شیولنگم کے درشن کے لئے بڑی تعداد میں یاتری وارد کشمیرہونے جارہے ہیں۔ وزارت داخلہ کے مطابق کسی بھی امکانی گڑ بڈ یاعسکریت پسند کی جانب سے یاتر امیں رخنہ ڈالنے کی اگرچہ کوشش کی جائے گی تاہم ان کے ارادوں کوناکام بنانے کے لئے ہر طرح کے اقدامات پہلے ہی اٹھائے گئے ہے تاکہ یاتر کے دوران کوئی بھی ناخوشگوا رواقع رونماءنہ ہوسکے۔ وزارت داخلہ کے مطابق امر ناتھ یاتراکے مطابق بیس ہز ارکے اضافی دستوں کو سرحدوں کی حفاظت کے لئے تعینا ت کیاجائےگاتاکہ عسکریت پسندوںکی دراندازی اوراسلحہ کی تسکری کو مکمل طورپرناکام بنایاجاسکے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
 ہند۔بنگلہ دیش سرحدی ہاٹ جلد ہی دوبارہ کھل جائیں گے۔ بنگلہ دیشی وزیر

 ہندوستان بنگلہ دیش میں مونگلا بندرگاہ کا انتظام سنبھالنے کی تلاش  میں

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

یاتر ا کےلئے پانچ دائروں والے حفاظتی اقدامات
جموں و کشمیر

29جون سے شروع ہونے والی امر ناتھ یاتر اکے لئے بیس ہزار کے قریب مزیداضافی دستوں کی تعیناتی کافیصلہ

08 جون 2024
نئی دہلی سے آن لائن دھوکہ دہی میں ملوث02 نائجیرین جعلساز گرفتار
ادارتی

(آن لائین فراڈ کے ذریعے لوگوں کو لوٹنے کے واقعات)

24 جنوری 2024
زینہ پورہ شوپیان میں شہری کو ہتھیاروں سمیت گرفتار کر لیا گیا
جموں و کشمیر

گاندربل میں دو بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار،ممنوعہ مادہ برآمد

01 نومبر 2022
(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)
ادارتی

(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)

12 فروری 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d