Daily Aftab
26 اکتوبر ,2025
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

مالدیپ کے معاملات میں کسی بھی ملک کو مداخلت کی اجازت نہیں : معزو

by Online Desk
26 جولائی 2025
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

مالے /نئی دہلی، 26 جولائی (یو این آئی) مالدیپ کے صدر محمد معزو نے ہفتے کے روز زور دے کر کہا کہ ان کی حکومت کی واضح پالیسی ہے کہ وہ کسی بھی ملک کو اپنے اندرونی معاملات میں مداخلت کی اجازت نہیں دے گی اور مالدیپ کے عوام اپنے ملک کی ایک ایک انچ زمین کے تحفظ کے لیے پرعزم ہیں۔ صدر معزو مالدیپ کے 60ویں یومِ آزادی کے موقع پر مالدیپ نیشنل ڈیفنس فورس (ایم این ڈی ایف) اور مالدیپ پولیس سروس (ایم پی ایس) سے خطاب کر رہے تھے ۔ مالدیپ کی تاریخ میں یہ پہلا موقع تھا جب صدر نے ان دونوں سکیورٹی اداروں سے ایک مشترکہ تقریب میں خطاب کیا۔دو روزہ سرکاری دورے پر مالدیپ آئے ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی اس تقریب میں مہمان خصوصی کے طور پر شریک تھے ۔ پولیس اور دفاعی افواج کو حکومت کی جانب سے دی جانے والی ترجیح کا ذکر کرتے ہوئے صدر معزو نے کہا کہ اس بارے میں ماضی میں کئی مرتبہ سوالات اٹھائے گئے ہیں۔ مالدیپ کے وسیع سمندری علاقے کا ذکر کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگرچہ ملک کی آبادی نسبتا کم ہے ، تاہم مالدیپ کے عوام اپنی سرزمین کے دفاع اور حفاظت کی ذمے داری خود اٹھائیں گے ۔ ساتھ ہی انہوں نے یہ اعتراف بھی کیا کہ بعض وسائل اور تکنیکی مہارت کے لیے مالدیپ کو دیگر ممالک پر انحصار کرنا ہوگا اور اس حوالے سے انہوں نے بین الاقوامی شراکت داروں کے ساتھ تعاون کے لیے حکومت کے عزم کا اعادہ کیا۔ صدر نے ان قومی ہیروز کو بھی خراجِ عقیدت پیش کیا جن کی قربانیوں سے ملک کو آزادی حاصل ہوئی۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ ہر شہری کو اس قومی ورثے کی حفاظت کرنی چاہیے ۔ انہوں نے کہا کہ ملک کی آزادی اور سلامتی کو برقرار رکھنا آئندہ نسلوں کے مفاد میں ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے ۔ مالدیپ کی آزادی کی تاریخ پر روشنی ڈالتے ہوئے صدر نے ملک کی خودمختاری کے تحفظ کے لیے قومی دفاعی افواج کی خدمات پر شکریہ کا اظہارکیا۔ انہوں نے کہا کہ مالدیپ نیشنل ڈیفنس فورس (ایم این ڈی ایف) اور مالدیپ پولیس سروس (ایم پی ایس) کو مضبوط اور جدید بنانا حکومت کی اولین ترجیح رہے گی۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

چیف سکریٹری نے جموں و کشمیر بھر میں ہنر مندی کی ترقی کے جامع ایکشن پلان کا جائزہ لیا

ابتر موسمی صورتحال سے نمٹنے کےلئے تیار رہیں ، وزیر اعلیٰ کی ضلعی اور محکمہ جات کے افسران کو ہدایت

وزیر اعظم مودی 62,000 کروڑ روپے مالیات کے مختلف نوجوانوں پر مرکوز اقدامات کی نقاب کشائی کریں گے

اسی بارے میں

چیف سکریٹری نے جموں و کشمیر بھر میں ہنر مندی کی ترقی کے جامع ایکشن پلان کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

چیف سکریٹری نے جموں و کشمیر بھر میں ہنر مندی کی ترقی کے جامع ایکشن پلان کا جائزہ لیا

03 اکتوبر 2025

وزیر اعظم نریندر مودی "سودیشی” میڈ ان انڈیا مصنوعات خریدنے کی اپیل کی
قومی

وزیر اعظم مودی 62,000 کروڑ روپے مالیات کے مختلف نوجوانوں پر مرکوز اقدامات کی نقاب کشائی کریں گے

03 اکتوبر 2025
 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ

03 اکتوبر 2025
 ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ نے ملیشیا میں بھارتی کارکنان سے ملاقات  کی اور تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ نے ملیشیا میں بھارتی کارکنان سے ملاقات  کی اور تبادلہ خیال کیا

03 اکتوبر 2025
دہشت گردی نہ روکی تو پاکستان کا صفایا کر دیں گے۔ آرمی چیف
تازہ ترین خبریں

دہشت گردی نہ روکی تو پاکستان کا صفایا کر دیں گے۔ آرمی چیف

03 اکتوبر 2025
8.2% سالانہ ترقی کے ساتھ ہندوستان کی معیشت تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ حکام
جموں و کشمیر

جموں و کشمیر کی  معیشت  کا2.65 لاکھ کروڑ روپے تک  پہنچنے کا امکان

02 اکتوبر 2025
بھارت چپ سازی میں تیز رفتاری کے لیے تیار۔ صنعت کے رہنما کا دعویٰ
تازہ ترین خبریں

بھارت چپ سازی میں تیز رفتاری کے لیے تیار۔ صنعت کے رہنما کا دعویٰ

02 اکتوبر 2025
 بھارتی کافی کی برآمدات پہلی بار 1 بلین ڈالر سے تجاوز کر گئیں
قومی

مختلف ریاستوں میں کافی کے باغات کو متنوع بنانے کی ضرورت ہے۔ کامرس سکریٹری

02 اکتوبر 2025
Next Post
برف باری کے ساتھ ہی سیاحتی مقام گلمرگ میں سیاحوں کا غیر معمولی رش

(بند پڑے صحت افزا مقامات دوبارہ کھولنے کی ضرورت)

اہم خبریں

چیف سکریٹری نے جموں و کشمیر بھر میں ہنر مندی کی ترقی کے جامع ایکشن پلان کا جائزہ لیا

ابتر موسمی صورتحال سے نمٹنے کےلئے تیار رہیں ، وزیر اعلیٰ کی ضلعی اور محکمہ جات کے افسران کو ہدایت

وزیر اعظم مودی 62,000 کروڑ روپے مالیات کے مختلف نوجوانوں پر مرکوز اقدامات کی نقاب کشائی کریں گے

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

ہندوستان۔مالدیپ  ایف ٹی اے  کے لئے مذاکرات کا آغاز
بین اقوامی

مالدیپ کے معاملات میں کسی بھی ملک کو مداخلت کی اجازت نہیں : معزو

26 جولائی 2025
چیف سکریٹری نے جموں و کشمیر بھر میں ہنر مندی کی ترقی کے جامع ایکشن پلان کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

چیف سکریٹری نے جموں و کشمیر بھر میں ہنر مندی کی ترقی کے جامع ایکشن پلان کا جائزہ لیا

03 اکتوبر 2025
ادارتی

(کیا چھ لاکھ لوگ منشیات کی لت میں مبتلا ہیں؟)

14 نومبر 2021
(انسانی بستیوں پر جانوروں کے حملوں کی روک تھام)
ادارتی

(انسانی بستیوں پر جانوروں کے حملوں کی روک تھام)

02 اپریل 2025
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d